• Home
ہفتہ, ستمبر 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دال منڈی توسیعی منصوبہ کے تحت نصف درجن مساجدپر خطرے کی تلوار

مسجد کمیٹیوں اور متولیوں کو اپنے فیصلے سے آگاہ کرنے کے لیے ایک ہفتے کا وقت دیا گیا

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2026
in قومی خبریں
0
دال منڈی توسیعی منصوبہ کے تحت نصف درجن مساجدپر  خطرے کی تلوار

اترپردیش کے وارانسی ضلع کی مشہور دال منڈی توسیعی منصوبہ کے تحت تحویل کی زد میں آرہی نصف درجن مساجد کے معاملے میں انتظامیہ ، مسجد کمیٹیوں اور متولیوں کے درمیان ایک بار پھر اہم میٹنگ ہوئی ہے۔ تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی اس میٹنگ میں مساجد کی منتقلی اور باہمی رضا مندی سے حل تلاش کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کلکٹریٹ کمپلیکس واقع رائفل کلب میں منعقدہ میٹنگ کی صدارت اے ڈی ایم پروٹوکول ونے کمار سنگھ نے کی۔

انتظامیہ اور محکمہ تعمیرات عامہ کی جانب سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا ہے تاہم ذرائع کے مطابق مسجد کمیٹیوں اور متولیوں کو اپنے فیصلے سے آگاہ کرنے کے لیے ایک ہفتے کا وقت دیا گیا ہے۔ محکمہ تعمیرات عامہ (پی ڈبلیو ڈی) نے پہلے ہی مسجد کمیٹیوں کے سامنے 2 تجاویز رکھی ہیں۔ وہیں توسیعی  منصوبے کے تحت انہدامی کارروائی بھی لگاتار جاری ہے۔ ہفتہ کو وارانسی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے 14 غیر قانونی عمارتوں کو منہدم کیا۔

دال منڈی کے توسیعی منصوبے سے متاثر ہونے والی بڑی مساجد میں لنگڑا حافظ مسجد، کریم اللہ بیگ مسجد، سنگ مرمر والی مسجد، نثاران مسجد، علی رضا مسجد اور رنگیلے شاہ مسجد شامل ہیں۔ پی ڈبلیو ڈی کے ایگزیکٹیو انجینئر کے کے سنگھ نے بتایا کہ گزشتہ 7 مہینوں میں 126 عمارتوں کو منہدم کرنے کی کارروائی انجام دی گئی ہے۔ متاثرہ عمارتوں کے مالکان کو 51 کروڑ روپے کا معاوضہ بھی ادا کیا جا چکا ہے۔ فی الحال صرف 55 عمارتیں اور 6 مساجد ہی تحویل کے عمل میں باقی بچی ہیں۔

220 کروڑ روپئے کی لاگت والے دال منڈی توسیعی منصوبے کے تحت نئی سڑک سے چوک پولیس اسٹیشن تک تقریباً 650 میٹر لمبی تنگ گلی کو 17.4 میٹر (تقریباً 57 فٹ) چوڑا کیا جا رہا ہے۔ انتظامیہ کا خیال ہے کہ اس منصوبے کے مکمل ہونے کے بعد علاقے میں ٹریفک اور شہری سہولیات میں نمایاں بہتری آئے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
قومی خبریں

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
بہار میں مانسون  سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش
قومی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
منموہن سنگھ کی آخری رسومات کل ، کانگریس ہیڈکوارٹر سے آخری سفر کی تیاری
قومی خبریں

یوم پیدائش پر سابق پی ایم منموہن سنگھ کو سرکردہ لیڈران کا خراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
غیر شفاف طریقہ کار اورساتھی کمشنروں کی آراءکو نظرانداز کرنے پر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی جواب دہی طے کی جائے : پروفیسر سلیم انجینئر

ستمبر 25, 2026
بی جے پی کے اتحادیوں نے بھی اٹھائے الیکشن کمیشن پر سوال

بالی ووڈ کے معروف  مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال

Next Post
آر سی بی دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن

آر سی بی دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

6 گھنٹے ago
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार