• Home
جمعہ, مئی 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

او ایس ایم ٹینڈر تنازعہ پر راہل گاندھی کا سوال

اخباری رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سی بی ایس ای نے آن اسکرین مارکنگ نظام کے لیے تین مرتبہ ٹینڈر جاری کیے

by Qaumi Tanzeem
مئی 29, 2026
in قومی خبریں
0
او ایس ایم ٹینڈر تنازعہ پر راہل گاندھی کا سوال

نئی دہلی: لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے سی بی ایس ای کے آن اسکرین مارکنگ نظام سے متعلق ٹھیکہ دینے کے عمل پر سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ ٹینڈر کی شرائط میں بار بار تبدیلیاں کی گئیں، جس کے نتیجے میں ایک ایسی کمپنی کو ٹھیکہ ملا جس کی کارکردگی پر پہلے ہی سوالات اٹھتے رہے ہیں۔ انہوں نے اس پورے معاملے کی آزاد عدالتی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔

راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پر ایک تفصیلی پوسٹ میں ایک اخباری رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سی بی ایس ای نے آن اسکرین مارکنگ نظام کے لیے تین مرتبہ ٹینڈر جاری کیے۔ ان کے مطابق پہلے مرحلے میں کوئی بولی موصول نہیں ہوئی، دوسرے مرحلے میں کوئی کمپنی مطلوبہ معیار پر پوری نہیں اتری، جبکہ تیسرے مرحلے تک پہنچتے پہنچتے تکنیکی شرائط میں ایسی تبدیلیاں کی گئیں جن کے بعد متعلقہ کمپنی اہل قرار دی گئی۔

انہوں نے الزام لگایا کہ اسکیننگ کی ریزولوشن سے متعلق تقاضے کم کیے گئے، روبوٹک اسکینر کی شرط ختم کر دی گئی، سی ایم ایم آئی سرٹیفکیشن کی سطح پانچ سے گھٹا کر تین کر دی گئی اور جوابی پرچوں میں غلطیوں پر عائد جرمانوں کو بھی ہٹا دیا گیا۔ راہل گاندھی کے مطابق ان تبدیلیوں کے باوجود ایک بڑی ٹیکنالوجی کمپنی بھی اہل قرار پائی، لیکن ٹھیکہ دوسری کمپنی کو دیا گیا۔

راہل گاندھی نے کہا کہ آج طلبہ کی جانب سے خراب اسکین شدہ جوابی پرچوں، غائب صفحات اور جانچ کے پورٹل میں تکنیکی خرابیوں کی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔ ان کے مطابق اساتذہ نے بھی سی بی ایس ای کو خبردار کیا تھا کہ اس نظام کو ملک بھر میں نافذ کرنے سے قبل کم از کم ایک یا دو سال مزید تیاری کی ضرورت ہے، لیکن اس کے باوجود منصوبے کو جلدی میں نافذ کیا گیا۔

اخباری رپورٹ میں بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ سی بی ایس ای نے ٹینڈر کی متعدد شرائط میں مرحلہ وار تبدیلیاں کیں۔ رپورٹ کے مطابق پہلے اور دوسرے مرحلے کے بعد کئی تکنیکی تقاضوں میں نرمی کی گئی، جن میں اسکیننگ کے معیار، خودکار جانچ اور دیگر تکنیکی شرائط شامل تھیں۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ کچھ ماہرین اور اندرونی جائزوں میں جوابی پرچوں کی اسکیننگ کے معیار اور نظام کی تیاری سے متعلق خدشات ظاہر کیے گئے تھے۔

دوسری جانب سی بی ایس ای اور مرکزی حکومت کا موقف رہا ہے کہ تمام ضابطہ جاتی کارروائیاں مقررہ طریقہ کار کے مطابق انجام دی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق متعلقہ حکام نے کسی بھی بے ضابطگی کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پورا عمل قواعد کے مطابق مکمل کیا گیا۔

راہل گاندھی نے کہا کہ اصل سوال یہ ہے کہ کیا ٹھیکہ واقعی بہترین اور سب سے اہل کمپنی کو دیا گیا تھا یا نہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ صرف سی بی ایس ای کے معاملے ہی نہیں بلکہ متعلقہ کمپنی کو دیے گئے تمام سرکاری معاہدوں کی بھی آزاد عدالتی جانچ کرائی جائے تاکہ حقیقت سامنے آ سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ لاکھوں طلبہ کے مستقبل سے جڑے معاملے میں مکمل شفافیت اور جواب دہی ضروری ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

3 ماہ میں سنانا ہوگا فیصلہ – ہائی کورٹس کو سپریم کورٹ کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
مئی 29, 2026
مشہور پہلوان ونیش پھوگاٹ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
قومی خبریں

ونیش پھوگاٹ کو ٹرائلس میں شرکت کی اجازت

by Qaumi Tanzeem
مئی 29, 2026
20 سال جیل میں گزارنےکے بعد  عبدالرحیم سعودی عرب سے گھر واپس
قومی خبریں

20 سال جیل میں گزارنےکے بعد عبدالرحیم سعودی عرب سے گھر واپس

by Qaumi Tanzeem
مئی 29, 2026
مسلم خواتین کے حقوق پر این سی ڈبلیو کی رپورٹ حکومت کو پیش
قومی خبریں

مسلم خواتین کے حقوق پر این سی ڈبلیو کی رپورٹ حکومت کو پیش

by Qaumi Tanzeem
مئی 28, 2026
سخت سیکورٹی کے درمیان ملک بھر میں  عید الاضحیٰ کی نماز ادا
قومی خبریں

سخت سیکورٹی کے درمیان ملک بھر میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا

by Qaumi Tanzeem
مئی 28, 2026
کرناٹک میں مسلمانوں کا بقرعیدپر مویشیوں کی خریداری کا بائیکاٹ
قومی خبریں

کرناٹک میں مسلمانوں کا بقرعیدپر مویشیوں کی خریداری کا بائیکاٹ

by Qaumi Tanzeem
مئی 27, 2026
Next Post
پونے میں زہریلی شراب سے 12 افراد کی موت

پونے میں زہریلی شراب سے 12 افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

3 ماہ میں سنانا ہوگا فیصلہ – ہائی کورٹس کو سپریم کورٹ کی ہدایت

13 منٹس ago
مشہور پہلوان ونیش پھوگاٹ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

ونیش پھوگاٹ کو ٹرائلس میں شرکت کی اجازت

30 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem