• Home
جمعہ, مئی 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

موبائل پر مبنی آفات مواصلاتی نظام کا ملک گیر سطح پرباضابطہ آغاز

شہریوں کے موبائل فونز پر ’ایکسٹریملی سیویئر الرٹ‘ (انتہائی سنگین انتباہ) کا آزمائشی پیغام موصول

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2026
in قومی خبریں
0
موبائل پر مبنی آفات مواصلاتی نظام کا ملک گیر سطح پرباضابطہ آغاز

ہندوستان نے ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ملک گیر سطح پر موبائل پر مبنی آفات مواصلاتی نظام کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ ہفتہ کے روز اس نظام کے آغاز کے موقع پر شہریوں کے موبائل فونز پر ’ایکسٹریملی سیویئر الرٹ‘ (انتہائی سنگین انتباہ) کا ایک آزمائشی پیغام موصول ہوا۔ یہ دراصل دیسی سیل براڈکاسٹ سسٹم کا ملک گیر تجربہ ہے، جس کا مقصد آفات سے متعلق الرٹ کی فوری اور مؤثر ترسیل کو یقینی بنانا ہے۔ اسی سلسلے میں حکومت کی جانب سے ہفتہ کو ایک ٹیسٹ الرٹ جاری کیا گیا۔

یہ الرٹ ہندی اور انگریزی دونوں زبانوں میں بیک وقت بھیجا گیا، جس میں  لکھا گیا ہے کہ ’’ہندوستان نے دیسی ٹیکنالوجی کے ذریعے سیل براڈکاسٹ سروس شروع کی ہے، جس کے ذریعے شہریوں کو آفات کی فوری اطلاع فراہم کی جا سکے گی۔ چوکس شہری، محفوظ قوم۔ اس پیغام کے موصول ہونے پر کسی قسم کی کارروائی کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ یہ محض ایک آزمائشی پیغام ہے۔‘‘ یہ موبائل پر مبنی آفات مواصلاتی نظام وزارت مواصلات کے محکمۂ ٹیلی مواصلات نے حکومت ہند کی قومی آفات نظم و نسق اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے تعاون سے تیار کیا ہے تاکہ اہم معلومات بروقت عوام تک پہنچائی جا سکیں۔

وزارتِ مواصلات کے مطابق، یہ نظام بین الاقوامی ٹیلی مواصلاتی یونین کی تجویز کردہ کامن الرٹنگ پروٹوکول (سی اے پی) پر مبنی ہے۔ اس وقت یہ نظام ملک کی تمام 36 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں فعال ہے اور جغرافیائی بنیاد پر مخصوص علاقوں میں موبائل صارفین کو ایس ایم ایس کے ذریعے آفات اور ہنگامی صورتحال سے متعلق انتباہات یعنی الرٹ فراہم کرتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

نیٹ پیپر لیک معاملہ میں واٹس ایپ اور ٹیلیگرام چیٹس سے اہم ڈیجیٹل شواہد ملنے کا دعویٰ

by Qaumi Tanzeem
مئی 15, 2026
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار
قومی خبریں

دہلی سمیت 16 ریاستوں اور 3 مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں SIR کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مئی 15, 2026
ملک میں پٹرول، ڈیزل اور گھریلو گیس کا وافر ذخیرہ موجود

جامعہ ہمدرد اور نیشنل ڈوپ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے درمیان مفاہمت

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ وجے تھلاپاتھی کا  نیٹ کو ختم کرنے کا مطالبہ

مئی 14, 2026
پیپر لیک نیٹورک کو سیاسی تحفظ حاصل ہے اور اس کے لیے حکومت براہ راست ذمہ دار ہے -کانگریس

Next Post
دہلی میں اے سی دھماکہ سے 4 منزلہ عمارت بنی آگ کا گولہ، 9 لوگوں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

نیٹ پیپر لیک معاملہ میں واٹس ایپ اور ٹیلیگرام چیٹس سے اہم ڈیجیٹل شواہد ملنے کا دعویٰ

6 گھنٹے ago
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار

دہلی سمیت 16 ریاستوں اور 3 مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں SIR کا اعلان

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार