• Home
پیر, ستمبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مہاراشٹر کے ہنگولی میں 4.7 شدت کا زلزلہ

مکانات میں دراڑیں، علاقے میں افراتفری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
in قومی خبریں
0
دہلی کے بعد بہار میں بھی زلزلہ کے جھٹکے

مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے کے ہنگولی ضلع میں آج صبح 4.7 شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلے کے جھٹکے پڑوسی ناندیڑ اور پربھنی اضلاع میں محسوس کیے گئے۔ ہنگولی کے پانگرا شندے گاؤں میں کچھ مکانات اور کمیونٹی عمارتوں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں حالانکہ اچھی بات یہ رہی کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے ہفتے کی صبح 8 بج کر 45 منٹ پر محسوس کئے گئے۔ زلزلے کا مرکز ہنگولی ضلع کے وسمت تعلقہ کے شیرلی گاؤں میں زمین سے 10 کلومیٹر نیچے تھا۔ ہنگولی کے ضلع مجسٹریٹ راہل گپتا نے بتایا کہ پانگرا شندے گاؤں میں مکانات اور کمیونٹی عمارتوں میں دراڑیں پڑنے کی تصاویر موصول ہوئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیمیں صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے موقع پر پہنچ رہی ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے ناندیڑ شہر، دیہی علاقوں، اردھا پور، ہدگاؤں، حمایت نگر تعلقہ اور پربھنی ضلع کے کچھ حصوں میں بھی محسوس کیے گئے۔ اس دوران کالج کے ایک استاد نے بتایا کہ مجھے اچانک جھٹکے لگے اور پھر احساس ہوا کہ یہ ایک ہلکا زلزلہ تھا۔ حکام نے بتایا کہ معمولی ساختی نقصان کی رپورٹ ملی ہے۔ مقامی حکام نے شہریوں سے پُرسکون رہنے اور حفاظتی پروٹوکول پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔ وہیں ناندیڑ اور پربھنی میں ایمرجنسی رسپانس ٹیموں کو اسٹینڈ بائی پر رکھا گیا ہے۔

انتظامیہ نے ٹن شیٹ کی چھت والے گھروں سے بھاری پتھر ہٹانے کا مشورہ دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کہا ہے کہ حفاظتی اقدامات کے طور پر چادروں کو بولٹ سے محفوظ کریں۔ ناندیڑ ضلع انتظامیہ نے رہائشیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ مزید زلزلے کے جھٹکوں یا غیر معمولی آوازوں کی صورت میں فوری طور پر کھلی جگہوں پر چلے جائیں۔ انہیں ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کرکے انتظامیہ کو مطلع کرنے کو بھی کہا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جماعت کا نیپال کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کا موں کا منصوبہ
قومی خبریں

جماعت کا نیپال کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کا موں کا منصوبہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
ستیہ نکیتن عمارت حادثہ: ریسکیو آپریشن مکمل

دہلی میں  کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد  6 ہو ئی

دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم

ستمبر 6, 2026
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر تفریق اور نفرت پر مبنی سیاست کی علامت بن چکا ہے-مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف بڑی کارروائی، اب تک 20 مدارس مکمل طور پر بند

Next Post
: ایمرجنسی الرٹ: کیا آپ کے فون پربھی اس طرح کا میسج آیا؟

ڈیجیٹل اریسٹ‘ کر لوٹ لیے لاکھوں روپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جماعت کا نیپال کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کا موں کا منصوبہ

جماعت کا نیپال کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کا موں کا منصوبہ

7 گھنٹے ago
ستیہ نکیتن عمارت حادثہ: ریسکیو آپریشن مکمل

ستیہ نکیتن عمارت حادثہ: ریسکیو آپریشن مکمل

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार