• Home
منگل, نومبر 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ

دہلی میں گرمی نے 50 سال کا ریکارڈ توڑا-مارچ کے پہلے ہفتے میں درجہ حرارت 35 سے تجاوز

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
in قومی خبریں
0
شمالی ہندوستان کے لوگ مرطوب گرمی سے پریشان

شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ہفتہ کو دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے ایک افسر نے بتایا کہ یہ گزشتہ 50 برسوں میں مارچ کے پہلے ہفتے میں درج کیا گیا اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت رہا ہے۔ وہیں دہلی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں اضافہ ہو گا۔ دہلی سمیت اتر پردیش، بہار اور پہاڑی ریاستوں میں بھی درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے گزشتہ 50 سالوں کے اعداد و شمار کے مطابق صفدرجنگ میٹرولوجیکل اسٹیشن میں 5 مارچ 1999 کو 34.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا تھا جو مارچ کے پہلے 7 دنوں کے دوران ریکارڈ کیا گیا سب سے زیادہ درجہ حرارت تھا۔ آئی ایم ڈی کے مطابق ہفتہ کو درجہ حرارت 35.7 ڈگری سیلسیس تک پہنچنے کے ساتھ ہی یہ گزشتہ 50 برسوں میں مارچ کے پہلے ہفتے کا سب سے گرم دن بن گیا۔ اتوار کو دہلی کے کئی علاقوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔

مارچ شروع ہوتے ہی گرمی کی لہر کے اثرات اتر پردیش میں صاف نظر آنے لگے ہیں۔ راجدھانی لکھنؤ سمیت ریاست کے کئی اضلاع میں چلچلاتی دھوپ اور دوپہر کے وقت بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست کے کئی حصوں میں درجہ حرارت معمول سے 3 سے 7 ڈگری سیلسیس زیادہ ریکارڈ کیا جا سکتا ہے۔ ریاست کے بیشتر اضلاع میں درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سیلسیس تک پہنچ سکتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یوپی میں 11یٹوں پرایس پی اور کانگریس میں مفاہمت کا اکھلیش یادوکادعویٰ
قومی خبریں

سماج وادی پارٹی صدر اکھلیش یادو کا فیس بک پیج مبینہ طور پر معطل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2026
بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری
قومی خبریں

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2026
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

منی پور میں زہریلی شراب سے اموات پر راہل کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش
قومی خبریں

4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

الیکشن کمیشن کا ڈھانچہ منہدم ہونے میں بس کچھ وقت باقی -راہل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2026
جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود
قومی خبریں

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
Next Post
دہلی میں ملک کے پہلے ’رنگ میٹرو‘ نیٹورک کا  افتتاح

دہلی میں ملک کے پہلے ’رنگ میٹرو‘ نیٹورک کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

13 گھنٹے ago
یوپی میں 11یٹوں پرایس پی اور کانگریس میں مفاہمت کا اکھلیش یادوکادعویٰ

سماج وادی پارٹی صدر اکھلیش یادو کا فیس بک پیج مبینہ طور پر معطل

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem