• Home
منگل, جون 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

علی خامنہ ای کے قتل پر حکومت ہند کی خاموشی افسوسناک: ڈاکٹر نریش کمار

کانگریس لیڈر ڈاکٹر نے ایران پر حملہ کی مذمت میں شائع سونیا گاندھی کے مضمون کا خیر مقدم کیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 4, 2026
in قومی خبریں
0
علی خامنہ ای کے قتل پر حکومت ہند کی خاموشی افسوسناک: ڈاکٹر نریش کمار

نئی دہلی: دہلی کانگریس کے ترجمان ڈاکٹر نریش کمار نے ایران پر ہوئے حملہ کے پیش نظر مختلف اخبارات میں شائع سونیا گاندھی کے مضمون کا خیرمقدم کیا ہے، اور کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے قتل کو 3 دن گزر جانے کے باوجود حکومت ہند کی جانب سے کوئی سرکاری بیان سامنے نہ آنا نہایت افسوسناک ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ نہ صرف ہندوستان کی روایتی دوستی اور سفارتی ذمہ داریوں کے برعکس ہے بلکہ اس سے علاقائی استحکام پر بھی منفی اثر پڑ سکتا ہے۔v

ڈاکٹر نریش کمار نے کہا کہ ایران اور ہندوستان کے تعلقات ہمیشہ سے دوستانہ اور مضبوط رہے ہیں۔ ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب مسئلہ کشمیر پر ایران نے کھل کر ہندوستان کی حمایت کی تھی۔ اسی طرح دفعہ 370 ہٹائے جانے کے معاملہ میں بھی ایران نے متوازن اور مثبت مؤقف اختیار کیا تھا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ایسے تعاون پر مبنی تعلقات کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت ہند کو ہر اہم بین الاقوامی واقعہ پر واضح اور بروقت رد عمل دینا چاہیے۔

ڈاکٹر نریش کا کہنا ہے کہ ہندوستان کی خارجہ پالیسی روایتی طور پر پڑوسی ممالک کے مفادات اور طویل مدتی تعلقات کو سامنے رکھ کر تشکیل دی جاتی رہی ہے۔ ایران ہمارے لیے ایک اہم پڑوسی ملک کی مانند ہے، جس کے ساتھ ہمارے ثقافتی، تاریخی اور اقتصادی تعلقات نہایت قدیم ہیں۔ ایسے میں اس سنگین واقعہ پر حکومت ہند کا واضح اور متوازن مؤقف سامنے لانا نہ صرف سفارتی ضرورت ہے بلکہ عالمی اور علاقائی ذمہ داری بھی ہے۔ کانگریس ترجمان نے کہا کہ سونیا گاندھی نے اپنے مضمون میں واضح کیا ہے کہ کسی اہم بین الاقوامی واقعہ پر خاموشی اختیار کرنا غیر جانبداری نہیں کہلا سکتا۔ انہوں نے اسے ذمہ داری سے پیچھے ہٹنا قرار دیا اور کہا کہ ہندوستان جیسے بڑے جمہوری ملک کو اپنے اصولوں، بین الاقوامی فرائض اور عالمی ذمہ داریوں کے مطابق واضح مؤقف اپنانا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’ٹرانس جینڈر پرسنز ترمیمی ایکٹ 2026‘ کو چیلنج کرنے والی رِٹ عرضیوں پر جاری کارروائی پر روک
قومی خبریں

’ٹرانس جینڈر پرسنز ترمیمی ایکٹ 2026‘ کو چیلنج کرنے والی رِٹ عرضیوں پر جاری کارروائی پر روک

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

پیٹرولیم مصنوعات پر برآمد ڈیوٹی میں بڑی تبدیلی – ڈیزل اور اے ٹی ایف پر لگنے والی ڈیوٹی میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2026
نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے پرکمرشیل پروازوں کا باضابطہ آغاز
قومی خبریں

نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے پرکمرشیل پروازوں کا باضابطہ آغاز

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر 7 روزہ سوگ کا اعلان
قومی خبریں

حکومت کو ملک کے وقار اور شہریوں کے تحفظ پر اپنا موقف واضح کرنا چاہیے-راہل

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
نابالغ بیٹے کو گاڑی چلانے کی اجازت دینا مہنگا پڑا
قومی خبریں

نابالغ بیٹے کو گاڑی چلانے کی اجازت دینا مہنگا پڑا

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
جون 14, 2026
Next Post
آسام اسمبلی انتخاب کانگریس کی  پہلی لسٹ جاری

آسام اسمبلی انتخاب کانگریس کی پہلی لسٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میرٹھ میں واقع معروف تھانے والی مسجد کی زمین کی ملکیت پر تنازعہ شدید

میرٹھ میں واقع معروف تھانے والی مسجد کی زمین کی ملکیت پر تنازعہ شدید

6 گھنٹے ago
’ٹرانس جینڈر پرسنز ترمیمی ایکٹ 2026‘ کو چیلنج کرنے والی رِٹ عرضیوں پر جاری کارروائی پر روک

’ٹرانس جینڈر پرسنز ترمیمی ایکٹ 2026‘ کو چیلنج کرنے والی رِٹ عرضیوں پر جاری کارروائی پر روک

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem