• Home
منگل, ستمبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں کف سیرپ نے ایک اور جان لی

سنگین طور سے بیمار ہوئے بیتول ضلع کے ایک 4 سال کے معصوم کی علاج کے دوران موت

by Qaumi Tanzeem
فروری 3, 2026
in ریاستی خبریں
0
مدھیہ پردیش میں کف سیرپ نے  ایک اور جان لی

cough syrup

مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ ضلع کے پراسیا میں گزشتہ برس سامنے آنے والے کف سیرپ اسکینڈل سے متعلق ایک اور دردناک خبر سامنے آئی ہے۔ اس معاملے میں سنگین طور سے بیمار ہوئے بیتول ضلع کے ایک 4 سال کے معصوم کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔ بچے کا علاج ناگپور کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں چل رہا تھا جہاں اس نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب میں آخری سانس لی۔

اطلاعات کے مطابق بیتول ضلع کی آملہ تحصیل کے ٹیکابری گاؤں میں رہنے والے گوکُل یادو کا بیٹا ہرش گزشتہ 4 ماہ سے زیادہ وقت سے کومہ میں تھا۔ حالت بے حد نازک ہونےکی وجہ سے اسے ایمس ناگپور کے آئی سی یو میں داخل کرایا گیا تھا۔ ڈاکٹروں کی کوششوں کے باوجود بچے کی حالت بہتر نہ ہو سکی اور بالآخر اتوار کی رات دیر گئے اس کی موت ہو گئی۔ معصوم کی موت سے اہل خانہ پرغم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے۔ والدین کا روروکر بُرا تہی جب- گاؤں میں بھی غم کی لہر دیکھی جارہی ہے۔ خاندان کا کہنا ہے کہ انہیں آخری وقت تک امید تھی کہ ہرش ٹھیک ہو جائے گا لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔

اس معاملے میں بیتول کے چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر منوج ہرماڑے نے بچے کی موت کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پیر کو ناگپور میں پوسٹ مارٹم کرواکر لاش اہل خانہ کو سونپ دی گئی ہے۔ اس موت کے بعد ایک بار پھر کولڈریف کف سیرپ اسکینڈل پر سوالات کھڑے ہوگئے ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر بروقت سخت کارروائی اور بہتر نگرانی کی جاتی تو شاید یہ معصوم بچہ آج زندہ ہوتا۔ معاملے میں پہلے سے جاری تحقیقات پر بھی اب نظریں مرکوز ہوگئی ہیں۔ فی الحال انتظامیہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار کر رہی ہے اور لواحقین کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
مدھیہ پردیش میں خوفناک حادثہ، عقیدت مندوں سے بھری کار برساتی نالے میں بہہ گئی، 8 افراد کی موت
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں خوفناک حادثہ، عقیدت مندوں سے بھری کار برساتی نالے میں بہہ گئی، 8 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
تقریر میں ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس افسر کے خلاف کاروائی
ریاستی خبریں

تقریر میں ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس افسر کے خلاف کاروائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل
بہار

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
مہاراشٹرا کے اسکول نے جاری کیا حیرت انگیز فرمان
ریاستی خبریں

مہاراشٹرا کے اسکول نے جاری کیا حیرت انگیز فرمان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
Next Post
گیانواپی کیس میں مسلم فریق کی تمام درخواستیں مسترد

نجی احاطے میں نماز اور عبادت کے لئے کسی پیشگی اجازت کی ضرورت نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

14 گھنٹے ago
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार