• Home
منگل, اکتوبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کالکا جی ’جامع مسجد‘ معاملے میں عرضی گزار کو دہلی ہائی کورٹ کی پھٹکار

کہا : سماج میں کوئی اور پریشانی نظرنہیں آتی۔ پینے کا پانی جیسے کئی مسائل ہیں، جن کے لیے آپ عدالت نہیں آتے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
in قومی خبریں
0
پردہ نشیں خاتون کو بغیر نقاب پولیس اسٹیشن لے جانا مہنگا پڑا

جنوبی دہلی کے کالکاجی کی جامع مسجد اور مدرسہ ملت الاسلام کو لے کر دہلی ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے۔ عدالت نے معاملے کی سماعت کی لیکن فی الحال کوئی حکم جاری نہیں کیا ہے بلکہ اگلی سماعت کی تاریخ مقرر کر دی۔ دوران سماعت عدالت نے درخواست گزار کو خبردار کیا کہ عدالتی پلیٹ فارم کا غلط استعمال نہ کریں۔دہلی ہائی کورٹ نے سماعت کے دوران درخواست گزار کو پھٹکار لگاتے ہوئے کہا کہ آپ ہر دوسرے دن ایسی درخواستیں دائر کر رہے ہیں، عدالت کے پلیٹ فارم کا اس طرح غلط استعمال نہ کریں۔ ہائی کورٹ نے مزید کہا کہ آپ کو معاشرے میں ناجائز قبضہ کے طور پر صرف ایک ہی پریشانی نظر آتی ہے؟۔

پریت سنگھ سروہی نام کے ایک شخص کی جانب سے دہلی ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ کالکاجی میں واقع جامع مسجد کا تقریباً ایک ہزار مربع میٹر حصہ سڑک اور فٹ پاتھ پر تجاوزات کرکے تعمیر کیا گیا ہے۔ درخواست میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ تعمیر نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ سرکاری اراضی پر بھی ناجائز قبضہ ہے۔

ان الزامات کے حوالے سے عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی جس پر بدھ کے روزسماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے درخواست گزار کو کڑی پھٹکار لگائی۔ دہلی ہائی کورٹ اس عرضی پراب 21 جنوری کو سماعت کرے گی۔ فی الحال عدالت نے معاملے کی سماعت کرنے کے دوران کوئی حکم جاری نہیں کیا۔ عدالت نے درخواست گزار سے کہا کہ انہیں معاشرے میں کوئی اور پریشانی نظر نہیں آتی۔ پینے کا پانی جیسے تمام مسائل ہیں، جن کے لیے آپ عدالت نہیں آتے۔ عدالت نے مزید کہا کہ ہمیں عدالت کے پلیٹ فارم کا اس طرح کے غلط استعمال کو روکنا ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

اکتوبر 11, 2026
Next Post
2022 میں سازش کے تحت ہمیں ہرا دیا گیا۔اکھلیش

ملک اور ریاست کے مستقبل کے لیے بی جے پی کو اقتدار سے باہر کرنا ناگزیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

2 گھنٹے ago
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार