• Home
منگل, مارچ 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

تلنگانہ میں اب 2سے زائد بچے والے بھی لڑ سکیں گے پنچایتی انتخابات

تلنگانہ اسمبلی میں ایک تاریخی فیصلہ لیا گیا، جس کا ریاست کی دیہی سیاست پر گہرا اثر پڑے گا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
in ریاستی خبریں
0
تلنگانہ میں اب 2سے زائد بچے والے بھی لڑ سکیں گے پنچایتی انتخابات

تلنگانہ اسمبلی میں ایک تاریخی فیصلہ لیا گیا، جس کا ریاست کی دیہی سیاست پر گہرا اثر پڑے گا۔ انسویا سیتاکا کی قیادت میں ریاستی حکومت نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے لیے 2 بچوں والی پالیسی کو ختم کرنے کا بل منظور کرا لیا ہے۔ تلنگانہ میں اب 2 سے زائد بچے والے لوگوں کو بھی انتخاب لڑنے کا حق حاصل ہوگا۔ یہ فیصلہ اس لیے اہم ہے کیونکہ پہلے تلنگانہ پنچایت راج ایکٹ کے تحت کسی بھی شخص کے لیے پنچایت، منڈل یا ضلع پریشد کا انتخاب لڑنے کے لیے یہ لازمی تھا کہ اس کے 2 سے زائد بچے نہ ہوں۔

واضح رہے کہ انتخاب لڑنے سے متعلق مذکورہ اصول کے تحت ہزاروں اہل اور قابل رہنماؤں کو انتخابی میدان میں اترنے سے محروم رہنا پڑتا تھا۔ حالانکہ آئندہ پنچایت انتخاب کے پیش نظر حکومت پہلے ایک آرڈیننس لائی تھی، جسے اسمبلی میں باقاعدہ بل کی شکل دے کر قانونی طور پر منظور کر لیا گیا ہے۔

اس موقع پر پنچایت راج کی وزیر انسویا سیتاکا نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ عوامی آواز کو طاقت دینے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’اس ترمیم کے بعد اب 2 سے زیادہ بچوں کی پرورش کرنے والے لوگ بھی پنچایت، منڈل اور ضلع پریشد کے انتخابات لڑنے کے لیے مکمل طور پر اہل ہوں گے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’حکومت کا مقصد جمہوری نمائندگی کے دائرے کو وسیع کرنا ہے، تاکہ کوئی بھی معاشرہ یا طبقہ سیاسی عمل سے الگ تھلگ نہ رہ جائے۔سیاسی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ اس فیصلے کو ریاست کی سیاست میں عوامی نمائندگی کو فروغ دینے والا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل یہ قانون کئی سماجی گروہوں کے لیے رکاوٹ بنا ہوا تھا، لیکن اب اس رکاوٹ کے ہٹ جانے کے بعد پنچایتی راج نظام میں نئے چہروں کو سامنے آنے کا موقع ملے گا۔ یہ بل اس وقت منظور ہوا ہے جب ریاست میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع ہونے والی ہیں، جس کی وجہ سے اس کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان
بہار

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 17, 2026
اڈیشہ میں 5 طالبات کی پانی میں ڈوبنے سے موت
ریاستی خبریں

اڈیشہ میں 5 طالبات کی پانی میں ڈوبنے سے موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘
بہار

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

by Qaumi Tanzeem
مارچ 7, 2026
بہار

بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2026
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
Next Post
ایک ماہ میں ہی 2000 روپے کے 72 فیصد نوٹ بینکوں میں واپس آ گئے

دو ہزار روپے کے بند نوٹ کی پوری واپسی اب بھی ادھوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ممتا بنرجی بھوانی پور سے ہوں گی امیدوار

ممتا بنرجی بھوانی پور سے ہوں گی امیدوار

1 گھنٹہ ago
کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem