• Home
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

لوک گلوکار نیہا سنگھ راٹھور پولیس اسٹیشن پہنچیں

وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں تضحیک آمیز تبصرہ پر لکھنؤ کے حضرت گنج پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
in قومی خبریں
0
لوک گلوکار نیہا سنگھ راٹھور پولیس اسٹیشن پہنچیں

لوک گلوکار نیہا سنگھ راٹھور کل یعنی3 جنوری کو حضرت گنج پولیس اسٹیشن پہنچیں۔ انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں تضحیک آمیز تبصرہ کیا تھا۔ اس معاملے میں حضرت گنج پولیس اسٹیشن میں ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔27اپریل 2025 کو لکھنؤ کے حضرت گنج پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی اور وہ اس معاملے کو لے کر کل پولیس اسٹیشن پہنچیں ۔ نیہا نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے درمیان ایک متنازعہ تبصرہ کیا تھا۔ اس معاملے میں ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کے لیے نیہا سنگھ راٹھور کی جانب سے الہ آباد ہائی کورٹ میں ایک عرضی بھی دائر کی گئی تھی۔

نیہا سنگھ کے شوہر ہمانشو سنگھ نے بتایا کہ انہیں پہلا نوٹس پندرہ دن پہلے ملا تھا۔ نیہا کو اس نوٹس کے ذریعے بلایا گیا تھا، لیکن اس وقت ان کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔ اس لیے انہوں نے پولیس سے کچھ وقت کی درخواست کی۔انہوں نے وضاحت کی کہ وہ ہفتہ کو باہر تھے۔ جب وہ واپس آئے تو انہیں یہ نوٹس ملا۔ اس نوٹس میں نیہا کو تین دن کے اندر پولیس اسٹیشن میں حاضر ہونے کو کہا۔ ہمانشو نے مزید کہا کہ وہ تحقیقات میں تعاون کرنے کے لیے خود آئے ہیں۔ نیہا کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔

پولیس اس معاملے میں نیہا سنگھ راٹھور کو پہلے ہی دو نوٹس بھیج چکی ہے۔ ہفتے کے روز، نیہا دورے کے بعد اپنی رہائش گاہ پر واپس آئی اور ان کے گیٹ پر ایک نوٹس نظر آیا ۔ اس کے بعد نیہا اور اس کے شوہر پولیس اسٹیشن گئے۔نیہا سنگھ اس معاملے میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے اپنے شوہر کے ساتھ پہنچیں۔ 5 دسمبر کو الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے ان کی پیشگی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال
قومی خبریں

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
Next Post
سنبھل میں  غیر قانونی قرارد ی گئی مسجد مسلمانوں نے خود ہی شہید کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

2 گھنٹے ago
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार