• Home
جمعرات, اگست 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں گندہ پانی پینے سے کئی لوگوں کی موت

کانگریس نے  حملہ آور رخ اختیار کیا اور وزیر اعلیٰ موہن یادو کی قیادت والی بی جے پی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 31, 2025
in ریاستی خبریں
0
مدھیہ پردیش میں گندہ پانی پینے سے کئی لوگوں کی موت

اندور:  اندور کے بھاگیرتھ پورہ میں آلودہ پانی پینے سے کئی لوگوں کی موت ہو گئی اور تقریباً 125 لوگ بیمار ہوئے ہیں۔ کئی لوگوں کو اسپتال سے چھٹی مل چکی ہے، لیکن ہنگامہ کا ماحول اب بھی برقرار ہے۔ اندور کارپوریشن کمشنر دلیپ کمار یادو نے اس واقعہ پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ میونسپل کارپوریشن ہر محاذ پر کام کر رہا ہے۔ بھاگیرتھ پورہ میں گندہ پانی کے بحران کے بعد میونسپل کارپوریشن مستعد ہو گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ جانچ میں چوکی سے ملحق بیت الخلا کے نیچے مین لائن میں لیکیج سامنے آیا ہے۔ اس لیکیج کے سبب آلودہ پانی کے پائپ لائن میں ملنے کا خطرہ بنا ہوا تھا۔ دلیپ کمار یادو کی ہدایت پر فوری مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

اس معاملے میں کانگریس نے  حملہ آور رخ اختیار کیا ہے اور وزیر اعلیٰ موہن یادو کی قیادت والی بی جے پی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔کانگریس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں اندور کے فکر انگیز حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’مدھیہ پردیش میں گندہ پانی پینے سے 8 لوگوں کی موت ہو گئی۔ اندور کی عوام شکایت کرتی رہی، صاف پانی مانگتی رہی، لیکن حکومت نے توجہ نہیں دی۔‘‘ ویڈیو میں فکر ظاہر کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ’’بالآخر لوگوں کو گندہ پانی پینا پڑا۔ اب یہ افسوسناک خبر آ رہی ہے کہ وزیر اعلیٰ نے لوگوں کی جان کی قیمت 2 لاکھ روپے لگائی ہے اور نئے سال کے جشن میں ڈوب چکے ہیں۔ یہ بے حد شرمناک ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے  ڈرائیورناراض
ریاستی خبریں

مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے ڈرائیورناراض

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی
بہار

’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک
بہار

مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2026
مہاراشٹر میں مشہور کھاودیا پہاڑ سے گر کر ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں مشہور کھاودیا پہاڑ سے گر کر ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2026
جھارکھنڈ میں 22 امتحانات منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ میں 22 امتحانات منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس
بہار

طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
Next Post
ہریانہ میں فرضی کرپٹو فرم کے خلاف ای ڈی  کی کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

2 دن ago
مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے  ڈرائیورناراض

مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے ڈرائیورناراض

2 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार