• Home
ہفتہ, دسمبر 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

20 سال بعد ساتھ آئے ’ٹھاکرے برادران

بی ایم سی انتخاب سے قبل شیو سینا یو بی ٹی اور منسے کے درمیان اتحاد کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
in ریاستی خبریں
0
20 سال بعد ساتھ آئے ’ٹھاکرے برادران

مہاراشٹر میں بالا صاحب ٹھاکرے کی شیو سینا ایک بار پھر مضبوط ہوتی نظر آ رہی ہے۔ بال ٹھاکرے کی وراثت سنبھالنے والے ان کے بیٹے ادھو ٹھاکرے اور بھتیجے راج ٹھاکرے تقریباً 20 سال بعد پھر سے ایک ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ برہان ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) 2026 سے قبل شیو سینا یو بی ٹی اور مہاراشٹر نونرمان سینا نے اتحاد کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کا انتظار دونوں پارٹیوں کے لیڈران اور کارکنان کافی طویل عرصہ سے کر رہے تھے۔

ادھو ٹھاکرے اور راج ٹھاکرے نے شیوتیرتھ پر ایک ساتھ پریس کانفرنس کر اتحاد کا اعلان کیا ہے۔ دونوں پارٹیوں کے لیڈران کا خیال ہے کہ اس کے ساتھ ہی ایک تاریخی باب کا آغاز ہو گیا ہے۔ یہ اتحاد انتہائی جذباتی ہے، کیونکہ بہت سے کارکنان ایسے ہیں، جن کی عمر 90-80 سال ہے۔ وہ لوگ بالا صاحب ٹھاکرے کے زمانے سے ہی شیو سینا کے حامی رہے ہیں۔ اس اتحاد کو دیکھ کر ان کی آنکھوں میں آنسو آنا تو طے ہے۔

خاص بات یہ رہی کہ ٹھاکرے بھائیوں کے ایک ساتھ آنے کا اعلان بال ٹھاکرے کے پوسٹر تلے کیا گیا۔ اس پوسٹر میں نہ تو ادھو ٹھاکرے کی تصویر نظر آئی اور نہ ہی راج ٹھاکرے کی۔ دونوں پارٹیوں کے انتخابی نشانات کے ساتھ صرف بالاصاحب ٹھاکرے کا چہرہ ہی دکھایا گیا۔

واضح رہے کہ ادھو ٹھاکرے اور راج ٹھاکرے کے اتحاد کے ساتھ شیو سینا یو بی ٹی کے لیڈر نے خواہش ظاہر کی کہ کانگریس بھی ان کے ساتھ آئے اور شرد پوار بھی ان کے ساتھ رہیں۔ سنجے راوت نے کہا کہ ’’اتحاد یا عظیم اتحاد میں ہر بار من چاہی چیز نہیں ملتی۔ شخصیات کی محبت میں پڑے بغیر نشستوں کی تقسیم کرنی ہوتی ہے۔ جو جیت سکتا ہے اسے نشست ملے، اسی بنیاد پر نشستوں کی تقسیم طے کی جانی چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار
بہار

دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز
بہار

آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
گجرات کے کچھ میں زلزلے کے جھٹکے
ریاستی خبریں

گجرات کے کچھ میں زلزلے کے جھٹکے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2025
جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد
بہار

اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو  راحت
ریاستی خبریں

ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو راحت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
صابر ملک کی بیوی کومغربی بنگال حکومت نے دی نوکری
ریاستی خبریں

مغربی بنگال میں پیسوں کے دَم پر مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی کوشش: ممتا بنرجی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
Next Post
مواصلات پر مبنی دیسی ٹرین کنٹرول نظام تیار کرنے کاپلان

دہلی میٹرو فیز 5اے کے تحت تین نئے کوریڈورز کی منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی جے پی حکومت میں اپنا درد بھی نہیں بانٹ سکتے

6 گھنٹے ago
لوک سبھا انتخابات کے 5ویں مرحلے کی ووٹنگ ختم

ایس آئی آر میں اتر پردیش میں 2.89 کروڑ نام حذف

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार