• Home
بدھ, مارچ 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

مرکزی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جواہر لعل نہرو کو کئی سالوں سے بدنام کرنے کے بعد اب وہ مہاتما گاندھی کو نشانہ بنا رہے ہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
in قومی خبریں
0
کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم

مرکزی حکومت کی طرف سے متعارف کرائے گئے ‘ترقی یافتہ ہندوستان، رام جی بل’ کو لے کر کانگریس پارٹی مودی حکومت پر حملہ آور ہے۔ کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے بل پر شدید اعتراضات کا اظہار کرتے ہوئے اسے ریاستوں کے حقوق اور مہاتما گاندھی کے احترام سے جڑا مسئلہ قرار دیا ہے۔ کانگریس رہنما  اور سابق وزیر خزانہ پی چدامبرم نے کہا کہ مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (منریگا) کا نام تبدیل کرنا بابائے قوم کے دوسرے قتل کے مترادف ہے۔

منریگا کے تحت حکومت دیہی علاقوں میں 100 دن کے کام کی ضمانت دیتی ہے اور کام نہ ہونے کی صورت میں بے روزگاری الاؤنس بھی فراہم کرتی ہے۔ نئے بل میں 100 دن کی گارنٹی کو بڑھا کر 125 دن کرنے کی تجویز دی گئی ہے، باقی دو شرائط وہی رہیں گی۔

اپوزیشن کا الزام ہے کہ یہ بل صرف نام بدلنے تک ہی محدود نہیں ہے، بلکہ اس سے منصوبہ کے بنیادی ڈھانچے میں بڑی تبدیلیاں کی جارہی ہیں۔ این ڈی ٹی وی کے ساتھ انٹرویو میں پی چدامبرم نے مرکزی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا، "جواہر لعل نہرو کو برسوں تک بدنام کرنے کے بعد، وہ اب مہاتما گاندھی کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ مرکزی حکومت چاہتی ہے کہ بچے مہاتما گاندھی سے بے خبر رہیں۔ وہ ہندوستان کے لوگوں کی یادوں سے مہاتما گاندھی کا نام مٹانا چاہتے ہیں۔”

بی جے پی نے بدھ یعنی 17 دسمبر کو لوک سبھا میں کہا کہ ‘ترقی یافتہ ہندوستان – جی رام جی بل، 2025’ ملک میں رام راجیہ لانے اور مہاتما گاندھی کے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت
قومی خبریں

ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2026
یو اے ای سے ہندوستان آنے والی پروازوں میں اضافہ
قومی خبریں

یو اے ای سے ہندوستان آنے والی پروازوں میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2026
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

الیکشن کمیشن کے خط پر بی جے پی کی مہر!

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2026
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر
قومی خبریں

ایل پی جی سلنڈروں کی قلت کے درمیان نئی شرط نافذ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
منی پور کےچورا چاند پورمیں سرکاری دفاتر پر حملہ،ایک ہلاک
قومی خبریں

منی پور کے چورا چاند پور شہر میں کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
قومی خبریں

تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
Next Post
بی جے پی کی مخالفت کے درمیان کرناٹک اسمبلی میں ’ہیٹ اسپیچ بل‘ پاس

بی جے پی کی مخالفت کے درمیان کرناٹک اسمبلی میں ’ہیٹ اسپیچ بل‘ پاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

22 گھنٹے ago
ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت

ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت

22 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem