• Home
جمعہ, مئی 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچنا اس کے وقار اور مذہبی شناخت پر براہ راست حملہ

اقرا حسن نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا:جب ریاست کا وزیراعلیٰ ایسا کرے تو خواتین کی حفاظت پر سوال اٹھنا لازمی ہے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
in قومی خبریں
0
خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچنا اس کے وقار اور مذہبی شناخت پر براہ راست حملہ

حجاب کی توہین اوراقلیتوں کے استحصال کی خبروں کے درمیان بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے ذریعہ ایک سرکاری پروگرام کے دوران مسلم خاتون کا حجاب کھینچنے پر بڑا تنازعہ ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں سماج سے لے کر سیاسی حلقوں تک وزیراعلیٰ کے رویے کی مذمت کی جارہی ہے۔

یہ واقعہ پیر کے روز کا بتایا جارہا ہے جب پٹنہ میں بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کماراپنے روئیے کی وجہ سے ایک بار پھر تنازعات میں پھنس گئے۔ انہوں یہاں منعقد ایک سرکاری پروگرام میں مسلم خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچ دیا جس کے بعد ان کے سلوک کی تنقید کا طوفان آگیا۔ اس پورے تنازعہ پراترپردیش کے کیرانہ سے سماجوادی پارٹی کی ممبر پارلیمنٹ اقرا حسن نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے ذریعہ مسلم خاتون کا حجاب کھینچتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ سماجوادی پارٹی کی ایم پی نے اسے بے حد شرمناک واقعہ قرار دیا اور کہا کہ اس طرح سرعام  خاتون کا حجاب کھینچنا اس کی عزت پر حملہ ہے۔ وزیراعلیٰ کے اس رویہ سے ریاست میں خواتین کی حفاظت پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ ایس پی ایم پی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا، ’ شرمناک! ایک خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچنا اس کے وقار اور مذہبی شناخت پر براہ راست حملہ ہے۔ جب ریاست کا وزیراعلیٰ ایسا کرے تو خواتین کی حفاظت پر سوال اٹھنا لازمی ہے۔

وائرل ویڈیو اس وقت کا ہے جب پیر کے روز پٹنہ میں آیوش ڈاکٹروں کو تقرری نامے تقسیم کیے جا رہے تھے۔ اسی دوران جب ایک خاتون ڈاکٹر اپنا تقرری نامہ لینے پہنچی تو وزیراعلیٰ نتیش کمار نے سب کے سامنے اس کا حجاب نیچے کھینچ دیا۔ یہ ویڈیو راشٹریہ جنتا دل پارٹی کی جانب سے سوشل میڈیا پرشیئر کیا گیا ہے۔

آر جے ڈی نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے رویے پر سوال اٹھائے اور کہا کہ نتیش جی کو کیا ہوگیا ہے؟ ان کی ذہنی حالت اب قابل رحم حالت میں پہنچ چکی ہے۔ وہ 100 فیصد سنگھی ہوگئے ہیں۔ وہیں کانگریس پارٹی نے اس معاملے پرنتیش کمار کو نشانہ بنایا اور کہا کہ بہار میں اعلیٰ ترین عہدے پر بیٹھا آدمی اس طرح کی گھناؤنی حرکت کر رہا ہے تو سوچئے کہ ریاست میں خواتین کتنی محفوظ ہوں گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

نیٹ پیپر لیک معاملہ میں واٹس ایپ اور ٹیلیگرام چیٹس سے اہم ڈیجیٹل شواہد ملنے کا دعویٰ

by Qaumi Tanzeem
مئی 15, 2026
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار
قومی خبریں

دہلی سمیت 16 ریاستوں اور 3 مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں SIR کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مئی 15, 2026
ملک میں پٹرول، ڈیزل اور گھریلو گیس کا وافر ذخیرہ موجود
قومی خبریں

ملک میں پٹرول، ڈیزل اور گھریلو گیس کا وافر ذخیرہ موجود

by Qaumi Tanzeem
مئی 15, 2026
جامعہ ہمدرد اور نیشنل ڈوپ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے درمیان مفاہمت
قومی خبریں

جامعہ ہمدرد اور نیشنل ڈوپ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے درمیان مفاہمت

by Qaumi Tanzeem
مئی 15, 2026
تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ وجے تھلاپاتھی کا  نیٹ کو ختم کرنے کا مطالبہ
قومی خبریں

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ وجے تھلاپاتھی کا نیٹ کو ختم کرنے کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 14, 2026
پیپر لیک نیٹورک کو سیاسی تحفظ حاصل ہے اور اس کے لیے حکومت براہ راست ذمہ دار ہے -کانگریس
قومی خبریں

پیپر لیک نیٹورک کو سیاسی تحفظ حاصل ہے اور اس کے لیے حکومت براہ راست ذمہ دار ہے -کانگریس

by Qaumi Tanzeem
مئی 14, 2026
Next Post
نیشنل ہیرالڈ کیس میں ای ڈی کی شکایت کا نوٹس لینے سے عدالت کاانکار

نیشنل ہیرالڈ کیس میں ای ڈی کی شکایت کا نوٹس لینے سے عدالت کاانکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

نیٹ پیپر لیک معاملہ میں واٹس ایپ اور ٹیلیگرام چیٹس سے اہم ڈیجیٹل شواہد ملنے کا دعویٰ

14 گھنٹے ago
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار

دہلی سمیت 16 ریاستوں اور 3 مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں SIR کا اعلان

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem