• Home
منگل, جنوری 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آسام میں مسلمانوں نے سات ہندوؤں کی بچائی جان

مدد کیلئے مسجد کے لاؤڈاسپیکر سے اعلان کر امام عبدالباسط نے انسانیت کی مثال قائم کردی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
in قومی خبریں
0
آسام میں مسلمانوں نے سات ہندوؤں کی بچائی جان

نئی دہلی ۔آسام کے ضلع شری بھومی میں منگل کی علی الصبح پیش آنے والا ایک واقعہ انسانیت، جذبۂ خدمت اور بیداری کی شاندار مثال بن گیا، جہاں ایک مسجد کے امام نے مسجد کے لاؤڈ اسپیکر کے ذریعہ پوری بستی کو خبردار کرکے ڈوبتی ہوئی گاڑی میں پھنسے سات افراد کی جان بچالی۔ اطلاعات کے مطابق قومی شاہراہ پر سفر کے دوران ایک گاڑی بے قابو ہوکر سڑک سے پھسلتے ہوئے قریبی تالاب میں جا گری۔ گاڑی کے شیشے بند تھے، مسافر سو رہے تھے، اور گاڑی تیزی سے پانی میں ڈوبنے لگی۔ اسی وقت صبح کے سناٹے میں ایک زور دار آواز سن کر قریبی مسجد کے امام عبدالباسط باہر نکلے تو انہوں نے پانی میں ڈوبتی ہوئی گاڑی کی ہولناک جھلک دیکھی۔ صورتحال کی سنگینی کو بھانپتے ہوئے امام صاحب فوراً مسجد کے مائیک پر گئے اور پوری آبادی کو فوراً مدد کے لیے بلایا۔

امام عبدالباسط نے بتایا کہ میں نے گاڑی کی ہیڈ لائٹس کو پانی کے اندر جلتا دیکھا۔ سمجھ گیا کہ ایک لمحہ بھی ضائع کیا تو جانیں نہیں بچیں گی۔ امام کے بروقت اعلان پر چند ہی منٹوں میں درجنوں لوگ دوڑتے ہوئے موقع پر پہنچے۔ انہوں نے بے خوف ہوکر ٹھنڈے پانی میں چھلانگ لگائی، گاڑی کے شیشے توڑے اور اندر پھنسے ساتوں مسافروں کو باہر نکال لیا۔ گاڑی چند لمحوں بعد مکمل طور پر پانی میں غرق ہوگئی۔ بچائے گئے تمام مسافر ہندو برادری سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ بچانے والے افراد مسلم طبقہ سے ہے۔ مقامی عالم مولانا عبدالحفیظ نے امام عبدالباسط کی حوصلہ مندی کو سراہتے ہوئے کہاکہ ‘‘یہی انسانیت کا اصل پیغام ہے ۔ امام عبدالباسط نے بھی اپنے جذبے کو ایک فطری ردِعمل قرار دیتے ہوئے کہاکہ ہم نے کسی مذہب کو نہیں دیکھا، صرف انسان کو بچانا تھا۔ یہی سب سے بڑی عبادت ہے۔ اس واقعہ کے بعد امام کی ہر طرف تعریف ہو رہی ہے۔ مقامی بی جے پی لیڈر اقبال نے بھی امام کا شکریہ ادا کیا، جبکہ پولیس نے انہیں سرکاری سطح پر اعزاز دینے کی سفارش کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت
قومی خبریں

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

’لو جہاد‘ کے فرضی معاملہ پر عدالت نے سنایا اہم فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی
قومی خبریں

نفرت انگیز تقاریر سے متعلق عرضیوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی
قومی خبریں

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج
قومی خبریں

نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
نیٹ امتحان کا دوبارہ انعقاد بعید از قیاس نہیں ۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

بھوج شالہ تنازعہ:جمعہ کو ہوگی نماز یا بسنت پنچمی کی پوجا؟

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
Next Post
میرٹھ کے ہندو علاقہ میں گھر خریدنا مسلم خاندان کو مہنگا پڑا

میرٹھ کے ہندو علاقہ میں گھر خریدنا مسلم خاندان کو مہنگا پڑا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت

5 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

’لو جہاد‘ کے فرضی معاملہ پر عدالت نے سنایا اہم فیصلہ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem