• Home
جمعرات, اکتوبر 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ایس آئی آر پر ہنگامہ کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

ہنگامہ کے درمیان مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے منی پور جی ایس ٹی (دوسری ترمیم) بل پیش کیا گیا، جو کہ فوری طور پر پاس بھی ہو گیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025
in قومی خبریں
0
ایس آئی آر پر ہنگامہ کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی  ملتوی

ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) معاملہ پر آج لوک سبھا میں زبردست ہنگامہ ہوا، جس کو پیش نظر رکھتے ہوئے ایوان زیریں کی کارروائی کل، یعنی منگل تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ اپوزیشن اراکین لگاتار ’ایس آئی آر‘ پر بحث کرانے کا مطالبہ کر رہے تھے، اس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی کئی بار ملتوی کرنی پڑی۔ پہلے تو کارروائی 12 بجے کے لیے ملتوی ہوئی، پھر 2 بجے تک کے لیے ملتوی کی گئی، اور پھر 2 بجے کارروائی شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی یہ پورے دن کے لیے ملتوی کر دی گئی۔

لوک سبھا میں ہنگامہ کے درمیان ایک ہی اہم بل کو پیش کیا گیا، جسے منظوری بھی مل گئی۔ دراصل مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے ایوان میں ہنگامہ کے درمیان ہی ’منی پور جی ایس ٹی (دوسری ترمیم) بل‘ پیش کیا، جو فوری طور پر پاس بھی ہو گیا۔ جب یہ بل پیش کیا گیا، تب بھی اپوزیشن لیڈران ایس آئی آر پر بحث کرانے کا مطالبہ کر رہے تھے۔

ایس آئی آر کے تعلق سے سماجوادی پارٹی کی لیڈر ڈمپل یادو نے سوال اٹھایا کہ ’’اتر پردیش اور بنگال میں اتنی جلدبازی میں ایس آئی آر کیوں کرایا جا رہا ہے۔ بہار میں جس طرح ایس آئی آر ہوا، اس سے انتخابی نتائج پر اثر پڑا ہے۔ اس لیے ہم چاہتے ہیں کہ ایس آئی آر کا وقت بڑھایا جائے۔ اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ ابھی تک 60 فیصد لوگ ہی فارم بھر پائے ہیں اور 40 فیصد لوگوں کا فارم بھرنا باقی ہے۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’’الیکشن کمیشن نے کوئی تیاری نہیں کی اور بی ایل او پر بہت پریشر ہو رہا ہے، جس سے وہ خودکشی کر رہے ہیں۔ اس کے لیے آخر ذمہ دار کون ہے؟ ہم چاہتے ہیں کہ بہت منظم طریقے سے ایس آئی آر کا عمل انجام دیا جائے، جمہوریت کا ڈرامہ نہ بنایا جائے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ
قومی خبریں

روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
اکھلیش کے ساتھ یوگی کے وزیر کی تصویر منظر عام پر

وزیراعظم نریندر مودی کی  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

ستمبر 30, 2026
مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

راج اور ادھو  کا4  اکتوبر کو ممبئی میں الیکشن کمیشن کے خلاف مشترکہ مارچ نکالنے کا اعلان

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
Next Post
اب سی بی آئی کرے گی ڈیجیٹل اریسٹ مقدموں کی تحقیقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

2 گھنٹے ago
اکھلیش کے ساتھ یوگی کے وزیر کی تصویر منظر عام پر

اکھلیش کے ساتھ یوگی کے وزیر کی تصویر منظر عام پر

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार