• Home
بدھ, ستمبر 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

نتیش کابینہ میں بیٹے کو وزیر بنانے کے بعد سے ہی پارٹی لیڈران نے استعفیٰ دینا شروع کر دیا تھا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025
in بہار
0
اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

بہار  میں  نئی حکومت کی تشکیل کو ایک ماہ بھی نہیں ہوئے ہیں کہ این ڈی کی حلیف پارٹی کے سربراہ اپیندر کشواہا نے ایک بڑا فیصہ لے کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ دراصل راشٹریہ لوک مورچہ (آر ایل ایم) کے سربراہ اپیندر کشواہا نے اپنی پارٹی کی ریاستی اکائی سمیت تمام سیل اور ضلعی اکائیوں کو فوری اثر سے تحلیل کر دیا ہے۔ راجیہ سبھا رکن اور آر ایل ایم کے صدر اپیندر کشواہا کی صدارت میں ہوئی کور کمیٹی کی میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ نتیش کابینہ میں بیٹے کو وزیر بنانے کے بعد سے ہی پارٹی لیڈران نے استعفیٰ دینا شروع کر دیا تھا۔ کچھ اضلاع کی تو پوری کمیٹی نے ہی استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس کے بعد اتوار (30 نومبر) کو اپیندر کشواہا نے کور کمیٹی کی میٹنگ بلائی۔ کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والی میٹنگ کے بعد اپیندر کشواہا نے پارٹی کی ریاستی اکائی سمیت تمام سیل اور ضلعی اکائیوں کو فوری اثر سے تحلیل کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ تنظیم میں نئی توانائی پیدا کرنے اور نئے ڈھانچے کو از سر نو تشکیل دینے کے مقصد سے اٹھایا گیا ہے۔

پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اور ترجمان فضل امام ملک نے بتایا کہ فی الحال تنظیم کو بہتر طور پر چلانے کے لیے 5 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ کمیٹی کی ذمہ داری پارٹی کے تمام پروگراموں اور سرگرمیوں کے انعقاد سے لے کر عبوری تنظیمی انتظام تک ہوگی۔ کمیٹی کا کنویز مدن چودھری کو مقرر کیا گیا ہے۔ سبھاش چندرونشی، پرشانت پنکج، ہمانشو پٹیل اور آر کے سنہا کو ممبر نامزد کیا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ راشٹریہ لوک مورچہ (آر ایل ایم) نے حالیہ اختتام پذیر اسمبلی انتخاب میں این ڈی اے کے اتحادی کے طور پر 6 سیٹوں پر انتخاب لڑا تھا، پارٹی کو 4 سیٹوں پر کامیابی حاصل ہوئی تھی۔ اپیندر کشواہا کی اہلیہ اسنیہ لتا سہسرام سیٹ سے انتخاب جیت کر اسمبلی پہنچی ہیں۔ جبکہ ان کے بیٹے دیپک پرکاش کو اسمبلی انتخاب میں حصہ لیے بغیر ہی پنچایتی راج کا وزیر مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے بعد سے ہی پارٹی میں اندرونی طور پر بغاوت شروع ہو گئی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر
بہار

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار
بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
Next Post
ایس آئی آر پر ہنگامہ کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی  ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیراعظم نریندر مودی کی  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

2 گھنٹے ago
مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार