• Home
ہفتہ, مئی 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سابق مرکزی وزیر شری پرکاش جیسوال کا انتقال

کانگریس قیادت نے شری پرکاش جیسوال کےانتقال کوناقابلِ تلافی نقصان قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 29, 2025
in قومی خبریں
0
سابق مرکزی وزیر شری پرکاش جیسوال کا انتقال

نئی دہلی: سابق مرکزی وزیر اور اتر پردیش کے کانپور سے رکنِ پارلیمان رہ چکے شری پرکاش جیسوال کا 81 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ وہ کافی عرصے سے علیل تھے اور جمعہ، 28 نومبر 2025 کو طبیعت زیادہ بگڑنے پر انہیں کانپور کے کارڈیالوجی اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

شری پرکاش جیسوال ڈاکٹر منموہن سنگھ کی قیادت والی مرکزی حکومت میں کوئلہ اور داخلی امور کے وزیر رہ چکے تھے۔ ان کے انتقال کی خبر سے سیاسی حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور قائدِ حزب اختلاف راہل گاندھی سمیت ملک کی کئی سرکردہ شخصیات نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

لوک سبھا میں قائدِ حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے جیسوال کے انتقال کو پارٹی کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان قرار دیا۔ انہوں نے ایکس پر لکھا، ’’سابق مرکزی وزیر اور سینئر کانگریس لیڈر شری پرکاش جیسوال کے انتقال کی خبر نہایت افسوسناک ہے۔ عوامی خدمت اور پارٹی کے تئیں ان کی وفاداری ایک مثال ہے۔ ان کا جانا کانگریس کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ اس مشکل گھڑی میں میری دلی تعزیت ان کے غمزدہ اہلِ خانہ، حامیوں اور چاہنے والوں کے ساتھ ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

ترون قتل معاملہ میں بے قصور عمران بنٹی کو عدالت سے راحت

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

ایندھن کی قیمتوں میں پھر اضافہ، پٹرول 87 پیسے اور ڈیزل 91 پیسے مہنگا

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

اسکول کی نصابی کتابیں کارٹون کے لیے مناسب جگہ نہیں – سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2026
بنگال میں مویشیوں کے ذبیحہ پر پابندی کا حکم محفوظ
قومی خبریں

بنگال میں مویشیوں کے ذبیحہ پر پابندی کا حکم محفوظ

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2026
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

10 ریاستوں کی 24 راجیہ سبھا سیٹوں پر 18 جون کو انتخاب

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2026
گرمی کی شدید لہر سے تقریباً 100 افراد ہلاک
قومی خبریں

دہلی، اتر پردیش سمیت کئی ریاستوں کے لیے آئندہ 5 دنوں تک شدید گرم لہرکا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2026
Next Post
اتراکھنڈ کانگریس کے نائب صدر دھسمانا  کا بی جے پی پر طنز

اتراکھنڈ کانگریس کے نائب صدر دھسمانا کا بی جے پی پر طنز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

ترون قتل معاملہ میں بے قصور عمران بنٹی کو عدالت سے راحت

9 گھنٹے ago
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی

ایندھن کی قیمتوں میں پھر اضافہ، پٹرول 87 پیسے اور ڈیزل 91 پیسے مہنگا

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem