• Home
جمعرات, اپریل 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

بی ایل او اسسٹنٹ ٹیچر کی مشتبہ حالت میں موت

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایس ڈی ایم، بی ڈی او اور لیکھ پال پر دباؤ ڈالنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2025
in اتر پردیش
0
بی ایل او اسسٹنٹ ٹیچر کی مشتبہ حالت میں موت

اترپردیش کے ضلع گونڈہ میں ایک بی ایل او اور اسسٹنٹ ٹیچر کی مشتبہ حالات میں موت سے انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی۔ نواب گنج بلاک کے جیت پور ماجھا میں تعینات اسسٹنٹ ٹیچر اور بی ایل او وپن کمار یادو نے مبینہ طور پر زہریلی چیز کھا لی، جس کے بعد ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ اہل خانہ نے انھیں فوری طور پر گونڈہ کے ایک اسپتال میں داخل کیا، جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈاکٹروں نے انھیں لکھنؤ ریفر کردیا۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ضلع مجسٹریٹ پرینکا نرنجن ضلع اسپتال پہنچیں۔ انھوں نے بتایا کہ وپن یادو گھر میں کچھ کھانے کے بعد بیمار ہو گئے۔ بوتھ پر معلوم ہوا کہ وہ آج ڈیوٹی پر نھیں آئے تھے۔ تراب گنج کے سی او امیشور سنگھ نے بھی بتایا کہ انھیں بہتر علاج کے لیے لکھنؤ بھیجا گیا تھا۔کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی، لکھنؤ کے سی ایم ایس کے کے سنگھ نے بتایا کہ جب اسپتال لایا گیا تب ان کی پہلے ہی موت ہوچکی تھی۔ معاملے کی جانچ کے لیے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ رپورٹ آنے کے بعد موت کی وجہ واضح ہوسکے گی۔

اس دوران اے ڈی ایم آلوک کمار نے بتایا کہ بی ایل او وپن یادو اپنے گھر سے نکلے تھے اور راستے میں ہی ان کی طبیعت خراب ہوگئی۔ انھیں پہلے گورناڈ اسپتال اور پھر ضلع اسپتال لے جایا گیا۔ اس کے بعد ایس ڈی ایم صدر اور نائب تحصیلدار کو ساتھ بکیج کر لکھنؤ ریفر کروایاگیا لیکن وہاں پہنچتے ہی انہیں مردہ قرار دے دیا گیا۔اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں وپن یادو نے ایس ڈی ایم، بی ڈی او اور لیکھ پال پر دباؤ ڈالنے کا الزام لگایا تھا۔ اس ویڈیو کی صداقت اور دیگر حقائق کی جانچ کے لیے سی آراو اورڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی قیادت میں جانچ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی واضح معلومات سامنے آئیں گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کانپور میں غیر قانونی  طریقے سے کڈنی ٹرانسپلانٹ کا پردہ فاش
اتر پردیش

کانپور میں غیر قانونی طریقے سے کڈنی ٹرانسپلانٹ کا پردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
بیڈمنٹن کھیل رہے 58 سالہ سدھیر گپتا کی اچانک موت
اتر پردیش

بیڈمنٹن کھیل رہے 58 سالہ سدھیر گپتا کی اچانک موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2026
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل
اتر پردیش

سماجوادی پارٹی 29 مارچ کو گوتم بدھ نگر سےشروع کرے گی انتخابی مہم

by Qaumi Tanzeem
مارچ 27, 2026
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل
اتر پردیش

اس حکومت میں لا اینڈ آرڈر کا ہی انکاؤنٹر ہوگیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
ممبئی میں طوفان اور تیزبارش کے نتیجے میں چار ہلاک،69 زخمی
اتر پردیش

اتر پردیش میں آندھی، بارش اور ژالہ باری نے مچائی تباہی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 21, 2026
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

مختار انصاری کے بھائی کی جائداد قرق کرنے کا ڈی ایم کا حکم منسوخ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 18, 2026
Next Post
سڑک پر نمازِ جمعہ پڑھے جانے کی ویڈیو وائرل، 25 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر، امام مسجد گرفتار

نماز مسلمان پر فرض ہے,پھر اس پر اعتراض کیوں ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں

گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں

4 گھنٹے ago
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار

تاریخی ’بھوج شالہ‘ تنازعہ میں مسلم فریق کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem