• Home
منگل, جولائی 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

 سمراٹ چودھری کے ساتھ وجے کمار سنہا کو بھی بہار کی نئی حکومت میں بی جے پی کوٹے سے نائب وزیر اعلیٰ بنایا گیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
in بہار
0
بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

پٹنہ: بہار انتخابات میں این ڈی اے کی جیت کے بعد ریاست میں نئی ​​حکومت بن گئی ہے۔ نتیش کمار نے پٹنہ کے گاندھی میدان میں 10ویں بار ریاست  گورنر عارف محمد خان سےوزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا۔  سمراٹ چودھری کے ساتھ وجے کمار سنہا کو بھی بہار کی نئی حکومت میں بی جے پی کوٹے سے نائب وزیر اعلیٰ بنایا گیا ہے۔ وجے کمار سنہا نے عہدے اور رازداری کا حلف لیا۔ وجے کمار چودھری، وجیندر پرساد یادو، شراون کمار، ڈاکٹر دلیپ جیسوال، منگل پانڈے نے ایک ساتھ وزیر کے طور پر حلف لیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز این ڈی اے (قومی جمہوری اتحاد) کے نو منتخب ارکانِ اسمبلی نے ایک مشترکہ اجلاس میں نتیش کمار کو اپنا قائد منتخب کیا۔ اس اجلاس میں بی جے پی، جے ڈی یو، لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس)، ہندستانی عوام مورچہ (سیکولر) اور آر ایل ایم کے نمائندے موجود تھے۔

این ڈی اے کی نئی حکومت نے حالیہ ریاستی اسمبلی انتخابات میں جیت کر 243 رکنی اسمبلی میں 202 نشستیں جیت کر واضح اکثریت حاصل کی ہے۔ ان میں جے ڈی یو کو 85، بی جے پی کو 89، ایل جے پی (آر) کو 19، ایچ اے ایم (سیکولر) کو 5 اور آر ایل ایم کو 4 نشستیں ملی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو
بہار

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال
بہار

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ
بہار

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار
بہار

بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد
بہار

مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
Next Post
نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

مظاہرین کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

3 منٹس ago
آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार