• Home
پیر, جولائی 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی میں آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک- سپریم کورٹ

جسٹس پی ایس نرسمہا نے تلخ لہجہ میں سینئر وکلاء سے کہا کہ ’’آپ سبھی یہاں کیوں آ رہے ہیں؟ ہمارے پاس ورچوئل سماعت کی سہولت ہے۔ برائے کرم آپ اس کا فائدہ اٹھائیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2025
in قومی خبریں
0
مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار

دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی پر سپریم کورٹ نے اپنی شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کے روز جسٹس پی ایس نرسمہا نے سینئر وکلاء سے کہا کہ وہ سماعت میں ورچوئل طور پر شامل ہوں، کیونکہ صرف ماسک پہن لینا کافی نہیں ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے خبردار کیا کہ اس آلودگی سے دائمی نقصان پہنچ سکتا ہے، اس لیے احتیاط ضروری ہے۔

فضائی آلودگی کی صورتحال کو نہایت سنگین قرار دیتے ہوئے اعلیٰ عدالت نے وکلاء سے پوچھا کہ جب ویڈیو کانفرنسنگ کی سہولت موجود ہے تو سینئر وکلا جسمانی طور پر کیوں حاضر ہو رہے ہیں۔ جسٹس پی ایس نرسمہا نے تلخ لہجہ میں سینئر وکلا سے کہا، ’’آپ سبھی یہاں کیوں آ رہے ہیں؟ ہمارے پاس ورچوئل سماعت کی سہولت ہے۔ برائے کرم آپ اس کا فائدہ اٹھائیں۔ آلودگی سے دائمی نقصان ہوگا۔

جسٹس پی ایس نرسمہا نے اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ ’’ماسک کافی نہیں ہیں۔ یہ مسئلہ کو حل نہیں کرے گا۔ ہم اس بارے میں چیف جسٹس سے بھی بات کریں گے۔‘‘ سپریم کورٹ کا یہ سخت ریمارک اُس وقت آیا ہے جب جمعرات کی صبح دہلی گھنے دھند کے غلاف میں لپٹی ہوئی تھی، اور شہر کا اے کیو آئی مستقل تیسرے دن ’سنگین‘ زمرہ میں برقرار تھا۔

قابل ذکر ہے کہ دہلی اور اس کے آس پاس کے شہروں میں فضائی آلودگی کی صورتحال تشویش ناک بنی ہوئی ہے۔ پڑوسی ریاستوں میں فصلوں کی باقیات (پرالی) جلانا زہریلی دھند کی بڑی وجہ بنا ہوا ہے۔ آج دہلی میں دور سے عمارتیں اور سڑکیں بمشکل ہی نظر آ رہی تھیں۔ ’سنگین‘ اے کیو آئی تندرست افراد کے لیے بھی مضر صحت مسائل پیدا کر سکتا ہے اور سانس یا دل کی بیماریوں میں مبتلا لوگوں پر شدید اثر ڈال سکتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم
قومی خبریں

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
این ٹی اے کے امتحانی نظام میں اصلاحات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی ٹاسک فورس تشکیل
قومی خبریں

این ٹی اے کے امتحانی نظام میں اصلاحات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی ٹاسک فورس تشکیل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

کوئی قانون گنگا ندی پر چکن بریانی کھانے سے نہیں روکتا-سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2026
دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ منظور، پرہلاد جوشی  کو  وزارتِ تعلیم کی اضافی ذمہ داری ملی
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ منظور، پرہلاد جوشی کو وزارتِ تعلیم کی اضافی ذمہ داری ملی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2026
مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم
قومی خبریں

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے دیا استعفیٰ
قومی خبریں

وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے دیا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
Next Post
اب ٹرینوں میں ملے گی اے ٹی ایم کی سہولت

دہلی میں اے ٹی ایم فراڈ گینگ کا پردہ فاش، 3 گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

4 گھنٹے ago
ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem