• Home
بدھ, ستمبر 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا اختتام

آخری دن وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے اپنی مہم کو حتمی شکل دی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 10, 2025
in بہار
0
بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا اختتام

پٹنہ:بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کے لیے انتخابی مہم اتوار  یعنی9نومبر  کی شام  کو اختتام پذیر ہوئی، جس سے ریاست میں اقتدار کے لیے حریفوں کے درمیان تقریباً ایک ماہ سے جاری گرما گرم تبادلے کا خاتمہ ہوا۔ دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ 11 نومبر کو ہوگی، اوردونوں مرحلوں  کی گنتی 14 نومبر کو ہوگی۔ اس مرحلے میں 122 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے، جبکہ پہلے مرحلے میں 121 حلقوں میں ووٹنگ ہو چکی ہے۔پہلے مرحلے کی ووٹنگ 6 نومبر کو ہوئی جس میں ریکارڈ 65 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔ انتخابی مہم کے آخری دن وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے اپنی مہم کو حتمی شکل دی۔

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سیمانچل علاقے کے کشن گنج اور پورنیہ اضلاع میں ریلیاں کیں۔ یہ خطہ بنیادی طور پر مسلمان اکثریتی علاقہ ہے ۔ راہل گاندھی نے کل 15 عوامی میٹنگیں کیں۔ چند ماہ قبل، انہوں نے "ووٹر ادھیکار  یاترا” کی تھی ، جس نے بڑے پیمانے پر لوگوں کو اپنی جانب راغب کیا تھا ۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے این ڈی اے کے لئے زبردست مہم چلائی ۔وہ کئی دنوں سے بہار میں ڈیرے ڈالے ہوئے تھے ۔ انہوں نے  اس دوران 37 ریلیاں کیں۔ اتوار کے روز، شاہ نے ساسارام ​​اور اروال میں ریلیاں کیں ۔بی جے پی کے سابق صدر اور موجودہ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اپنی آبائی ریاست اتر پردیش سے متصل اورنگ آباد اور کیمور اضلاع میں ریلیاں نکالیں۔وزیر اعظم مودی نے کل 14 ریلیاں اورایک  روڈ شو کیا۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بھی پہلی بار بہار میں انتخابی مہم چلائی، 10 ریلیاں اور روڈ شو کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر
بہار

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار
بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
Next Post
اروناچل پردیش کے  معروف اسکول کے واش روم میں 19 سالہ طالب علم کی لاش برامد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیراعظم نریندر مودی کی  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

7 گھنٹے ago
مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार