• Home
جمعرات, دسمبر 25, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

سنتوش سہنی نے گورابورام اسمبلی سیٹ سےامیدواری واپس لی

مکیش سہنی نے آر جے ڈی امیدوار کو حمایت دینے کا اعلان کیا۔ تیجسوی یادو نے کہا کہ ہم ایک ہیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2025
in بہار
0
سنتوش سہنی نے  گورابورام اسمبلی سیٹ سےامیدواری واپس لی

پٹنہ: بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے سے قبل مہاگٹھ بندھن میں ایک اہم سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وکاس شیل انسان پارٹی (وی آئی پی) کے سربراہ اور مہاگٹھ بندھن کے نائب وزیر اعلیٰ عہدے کے امیدوار مکیش سہنی کے بھائی سنتوش سہنی نے دربھنگہ ضلع کی گورابورام اسمبلی سیٹ سے اپنی امیدواری واپس لے لی ہے۔

سنتوش سہنی کی دستبرداری کے بعد آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کا ذاتی فیصلہ ہے مگر ہم ان سے الگ نہیں ہیں۔ تیجسوی یادو نے کہا، ’’ہم ایک ہیں اور ہمارا مقصد بھی ایک ہے۔ میں ان کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں اور ان کی نیت پر مکمل بھروسہ ہے۔‘‘

گورابورام نشست پر مہاگٹھ بندھن کے دو اتحادی، آر جے ڈی اور وی آئی پی، کے درمیان ایک ’فرینڈلی فائیٹ‘ جیسی صورتحال پیدا ہوگئی تھی۔ آر جے ڈی نے یہاں سے افضل علی خان کو امیدوار بنایا تھا، جبکہ سنتوش سہنی وی آئی پی کے ٹکٹ پر انتخابی میدان میں تھے۔ تاہم، ووٹنگ سے قبل ہی انہوں نے دستبرداری کا اعلان کر دیا، جس سے مہاگٹھ بندھن کے اندرونی تنازع کا خاتمہ ہوگیا۔

بدھ کے روز مکیش سہنی نے ایک میں اپنے بھائی کی امیدواری واپس لینے کا اعلان کیا اور ساتھ ہی آر جے ڈی امیدوار افضل علی خان کو باضابطہ حمایت دینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا، ’’بہار میں تبدیلی کی جدوجہد اور سماجی انصاف کے قیام کی راہ آسان نہیں ہے۔ کبھی کبھار بڑے مقصد کے لیے قربانی دینی پڑتی ہے۔ سنتوش سہنی نے گورابورام کے عوام اور بہتر بہار کے مفاد میں بڑا فیصلہ کیا ہے۔

مکیش سہنی نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ بہار کے روشن مستقبل اور سماجی انصاف کے عزم کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا، ’’ہماری جدوجہد کا مقصد یہ ہے کہ برابری، احترام اور حقوق کی آواز مزید مضبوط ہو۔ مہاگٹھ بندھن متحد ہے اور ہم مل کر بہار میں ایک نیا باب لکھنے جا رہے ہیں۔‘‘سنتوش سہنی کی دستبرداری کے بعد گورابورام نشست پر اب کل 11 امیدوار میدان میں رہ گئے ہیں۔ بی جے پی نے یہاں سے سوجیت کمار کو اپنا امیدوار بنایا ہے، جو اب آر جے ڈی کے افضل علی خان کے مدمقابل ہوں گے۔

واضح رہے کہ گورابورام سمیت بہار کی 121 اسمبلی نشستوں پر 6 نومبر کو پہلے مرحلے کی ووٹنگ ہونی ہے۔ مہاگٹھ بندھن کی قیادت تیجسوی یادو کر رہے ہیں، جو اس انتخاب کو ’تبدیلی کی لڑائی‘ قرار دے رہے ہیں۔ دوسری جانب این ڈی اے اتحاد اس مقابلے کو سخت بنانے کے لیے اپنی پوری طاقت جھونک رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد
بہار

اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال
بہار

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
Next Post
مودی کو اگر پرینکا ٹکر دیتی ہیں تو و انتخاب جیت جائیں گی۔راؤت

بدعنوانی اور ووٹ چوری سے جمہوریت کمزور ہوئی- پرینکا گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں وی سی کی تقرری کا معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا،سماعت 9 دسمبر کو

اے ایم یو کیمپس میں ٹیچر ’دانش راؤ‘ کا گولی مار کر بے دردی سے قتل

7 گھنٹے ago
کیرالہ میں برڈ فلو کی تصدیق، پڑوسی ریاست تمل ناڈو میں الرٹ جاری

کیرالہ میں برڈ فلو کی تصدیق، پڑوسی ریاست تمل ناڈو میں الرٹ جاری

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem