• Home
جمعرات, اگست 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

تیجسوی نے کہا کہ ’’آج ہم لوگوں کے لیے بہت خاص دن ہے۔ ہمیں بہار کو بنانے کا کام کرنا ہے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2025
in بہار
0
مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

بہار میں اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر مہاگٹھ بندھن نے اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا ہے۔ مہاگٹھ بندھن کے وزیر اعلیٰ امیدوار تیجسوی یادو نے تمام اتحادی پارٹیوں کے سرکردہ رہنماؤں کے ساتھ مل کر اس انتخابی منشور کو جاری کیا، جسے ’تیجسوی پرن‘ یعنی ’تیجسوی کا عہدنامہ‘ نام دیا گیا ہے۔

تیجسوی یادو نے اس انتخابی منشور کو جاری کرنے کے بعد کہا کہ ’’آج ہم لوگوں کے لیے بہت خاص دن ہے۔ ہمیں بہار کو بنانے کا کام کرنا ہے۔ ہم لوگوں نے آپ کے سامنے اپنے عزائم رکھ دیے ہیں۔ ہم لوگوں نے ظاہر کر دیا ہے کہ بہار کو نمبر 1 کیسے بنائیں گے۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ یہ پارٹیوں اور دلوں کا عہد نامہ ہے۔ اگر ہمیں اپنی جان دے کر بھی یہ وعدے پورے کرنے پڑے، تو ہم ضرور کریں گے۔ جب کوئی بہاری کچھ ٹھان لیتا ہے، تو اسے پورا کر کے دکھاتا ہے۔

انتخابی منشور کے 20 اہم نکات :

  1. مہاگٹھ بندھن کی حکومت بنتے ہی 20 دنوں کے اندر ہر خاندان کے ایک ممبر کو نوکری دینے کا ایکٹ لایا جائے گا۔
  2. تمام جیویکا سی ایم (کمیونٹی موبلائزر) کو مستقل کر ریاستی ملازمین کا درجہ دیا جائے گا۔
  3. تمام کنٹریکٹ اور آؤٹ سورسنگ ملازمین کو مستقل کر دیا جائے گا۔
  4. آئی ٹی پارک، اسپیشل اکنامک زون، ڈیری پر مبنی صنعت، زراعت کی صنعت، سیاحت کے شعبے سمیت دیگر شعبوں میں ہنر پر مبنی روزگار کے مواقع پیدا کیے جائیں گے۔
  5. پرانی پنشن اسکیم کو نافذ کیا جائے گا۔
  6. مائی بہن مان یوجنا کے تحت یکم دسمبر سے 2500 روپے دیا جائے گا۔ بیٹی (بی ای ٹی آئی) اور ماں (ایم اے اے ) منصوبے لائے جائیں گے۔
  7. سوشل سیکورٹی پنشن کے تحت بزرگوں اور بیواؤں کو 1500 روپے ماہانہ پنشن دی جائے گی، جس میں ہر سال 200 روپے کا اضافہ کیا جائے گا اور معذور افراد کو بھی 3000 ہزار روپے ماہانہ پنشن دی جائے گی۔
  8. ہر خاندان کو 200 یونٹ مفت بجلی فراہم کی جائے گی۔
  9. مائیکرو فنانس کمپنیوں کی جانب سے وصولی کے دوران ہراساں کرنے کے معاملات اور من مانی شرح سود پر کنٹرول کرنے کے لیے ریگولیٹری قانون لایا جائے گا۔
  10. مسابقتی امتحانات کے لیے فارم اور امتحانی فیس معاف کر دی جائے گی اور امتحانی مراکز تک آنے جانے کے لیے مفت سفر کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
  11. ہرایک سب ڈویژن میں خواتین کے لیے کالج قائم کیے جائیں گے 136 بلاکس میں ڈگری کالج نہیں ہیں، وہاں ڈگری کالج کھولے جائیں گے۔
  12. اساتذہ اور ہیلتھ ملازمین سمیت دیگر خدمات کے ملازمین کے آبائی اضلاع کے 70 کلومیٹر کے دائرے میں تبادلے اور تعیناتی سے متعلق ایک مربوط پالیسی بنائی جائے گے۔
  13. کسانوں کو کم از کم امدادی قیمت پر تمام فصلوں کی خریداری کی ضمانت دی جائے گی اور منڈی و مارکیٹ کمیٹی کے نظام کو پھر سے بحال کیا جائے گا۔
  14. ہر شخص کو پبلک ہیلتھ پروٹیکشن اسکیم کے تحت 25 لاکھ تک کا مفت ہیلتھ انشورنس فراہم کیا جائے گا۔
  15. منریگا میں موجود 255 روپے کی یومیہ اجرت کو 300 روپے کر دیا جائے گا اور 100 دن کے کام کی مدت کو بڑھا کر 200 دن کر دیا جائے گا۔
  16. انتہائی پسماندہ طبقات کے خلاف مظالم کی روک تھام ایکٹ پاس کیا جائے گا۔ درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل کی 200 طالبات کو اسکالرشپ پر بیرون ملک بھیجا جائے گا۔
  17. آبادی کے تناسب ریزرویشن کی حد کو 50 فیصد سے بڑھانے کے لیے مقننہ کے پاس کردہ قانون کو آئین کے نویں شیڈول میں شامل کرنے کے لیے مرکزی حکومت کو بھیجا جائے گا۔
  18. انتہائی پسماندہ طبقات کے لیے پنچایت اور میونسپل اداروں میں موجودہ 20 فیصد ریزرویشن میں اضافہ کر کے 30 فیصد کر دیا جائے گا۔ جبکہ درج فہرست ذاتوں کے لیے اس حد کو 16 فیصد سے بڑھا کر 20 فیصد کر دیا جائے گا اور درج فہرست قبائل کے لیے ریزرویشن میں بھی متناسب اضافے کو یقینی بنایا جائے گا۔
  19. ہماری حکومت جرائم کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائے گی۔ سپرنٹنڈنٹس آف پولیس اور اسٹیشن ہاؤس آفیسرز کے لیے مقررہ مدت مقرر کی جائے گی۔
  20. تمام اقلیتی برادریوں کے لیے آئینی حقوق تحفظ کیا جائے گا، وقف ترمیمی بل کو روک دیا جائے گا اور وقف املاک کے انتظام کو شفاف اور فائدہ مند بنایا جائے گا۔ بودھ گیا میں واقع بدھ مندروں کا انتظام بدھ برادری کے لوگوں کے حوالے کیا جائے گا۔
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی
بہار

بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ
بہار

پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل
بہار

مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو
بہار

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال
بہار

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
Next Post
تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی کا وعدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی فساد: آتش زنی اور لوٹ مار کے 6 ملزمان عدالت سے بری

دہلی فسادات کے سلسلے میں ملزم بنائے گئے 13 افراد بری

4 گھنٹے ago
الفا جنریشن کا کمال ! کھٹیما میں ایکلویہ ماڈرن ریزیڈنشیل اسکول کی پرنسپل برطرف

الفا جنریشن کا کمال ! کھٹیما میں ایکلویہ ماڈرن ریزیڈنشیل اسکول کی پرنسپل برطرف

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem