• Home
اتوار, نومبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

اعظم خان کے پوسٹر پر سیاہی پوتنے پر  شیو سینا لیڈروں کے خلاف مقدمہ

تھانہ انچارج نے بتایا کہ معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے اور قصورواروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2025
in اتر پردیش
0
اعظم خان کے پوسٹر پر سیاہی پوتنے پر  شیو سینا لیڈروں کے خلاف مقدمہ

 سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور اتر پردیش کے سابق کابینہ وزیر اعظم خان کے پوسٹر پر سیاہی پوتنے کا واقعہ منظرعام پر آیا ہے۔ اترپردیش کے بستی میں ہوئی واردات کے خلاف پولیس نے شیوسینا کے 4 لیڈروں پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ سماجوادی پارٹی کی طرف سے درج کرائی گئی شکایت میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ شیوسینا کے کارکنوں نے جان بوجھ کر فرقہ وارانہ ہم آہنگی میں خلل ڈالنے کے لیے ایسا کیا۔

سماجوادی یووجن سبھا کے ضلع صدر وپن کمار ترپاٹھی نے شہر کے نرملی کنڈ علاقے میں دیوالی اور چھٹھ پوجا کے لیے مبارکبادی پیغامات والے ہورڈنگز چسپاں کئے تھے۔ ان ہورڈنگز میں سماجوادی پارٹی کے دیگر لیڈروں کے ساتھ اعظم خان کی تصویر بھی تھی۔ سماجوادی پارٹی کے لیڈروں نے الزام لگایا ہے کہ جمعرات کی شام شیو سینا کے ضلع انچارج پرمود پانڈے، آشیش گپتا، نریندر دوبے، وویک بگھیل اور ان کے چار ساتھیوں نے مل کر ہورڈنگ پر لگی اعظم خان کی تصویر پر سیاہی پوت دی۔ اس واقعہ سے ناراض سماجوادی پارٹی کے مقامی لیڈروں نے سخت احتجاج کیا۔

اس سلسلے میں وپن کمار ترپاٹھی نے پرانی بستی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی، جس میں الزام لگایا گیا کہ شیو سینا کے لیڈروں نے جان بوجھ کر فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور امن میں خلل ڈالنے کے ارادے سے یہ حرکت کی ہے۔ پرانی بستی کے تھانہ انچارج مہیش سنگھ نے بتایا کہ معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے اور قصورواروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ اس واقعہ کے بعد ضلع میں سیاسی کشیدگی بڑھ گئی ہے۔

سماجوادی پارٹی کارکنوں نے شیو سینا کے اس اقدام کی سخت مذمت کی ہے اور اسے فرقہ وارانہ ہم آہنگی میں خلل ڈالنے کی کوشش قرار دیا ہے۔ تاہم شیوسینا کی طرف سے ابھی تک اس معاملے پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ حال ہی میں سماجوادی پارٹی نے بہار اسمبلی انتخابات کے لئے اپنے اسٹار کمپینروں کی لسٹ جاری کی ہے جس میں سماجوادی پارٹی کے بانی رہنما اعظم خان کا نام بھی شامل ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

والد ملائم سنگھ کی باتیں یاد کر یوم پیدائش پر جذباتی ہوئے اکھلیش یادو
اتر پردیش

والد ملائم سنگھ کی باتیں یاد کر یوم پیدائش پر جذباتی ہوئے اکھلیش یادو

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
ہیٹ اسپیچ معاملے میں سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان قصووار قرار
اتر پردیش

اب انتخابات ذات پات یا مذہب پر نہیں بلکہ مسائل پر لڑے جائیں گے-اعظم خان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2026
الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت
اتر پردیش

فرضی برتھ سرٹیفکیٹ معاملہ میں اعظم خان کو سپریم کورٹ سے راحت

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
اعظم خان کی حفاظت کو لے کر اکھیلیش یادو فکرمند
اتر پردیش

اعظم خان کی حفاظت کو لے کر اکھیلیش یادو فکرمند

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2026
یوپی میں اویسی اور چندرشیکھر کے درمیان اتحاد کا اعلان
اتر پردیش

یوپی میں اویسی اور چندرشیکھر کے درمیان اتحاد کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2026
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

سرکاری اساتذہ تعلیم کو ڈھال بنا کر انتخابی ڈیوٹی سے انکار نہیں کر سکتے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 8, 2026
Next Post
 عوام نے بی جے پی امیدوار کو   گاؤں میں داخل ہونے سے روکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

والد ملائم سنگھ کی باتیں یاد کر یوم پیدائش پر جذباتی ہوئے اکھلیش یادو

والد ملائم سنگھ کی باتیں یاد کر یوم پیدائش پر جذباتی ہوئے اکھلیش یادو

4 گھنٹے ago
میانمار کی جانب سے بین الاقوامی عدالت کا فیصلہ مسترد

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार