• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

تہواروں سے قبل زیورات کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

دہلی کے صرافہ بازار میں سونا 2,850 روپے بڑھ کر پہلی بار 1,30,000 لاکھ روپے فی 10 گرام کی حد پار کر گیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2025
in قومی خبریں
0
بجٹ پیش ہونے کے بعدسونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

دیوالی اور دھن تیرس جیسے بڑے تہواروں سے قبل زیورات کی بھاری مانگ کے باعث منگل کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست اضافہ درج کیا گیا۔ دہلی کے صرافہ بازار میں سونا 2,850 روپے بڑھ کر پہلی بار 1,30,000 لاکھ روپے فی 10 گرام کی حد پار کر گیا۔ اسی طرح چاندی 6,000 روپے کی تیزی کے ساتھ 1,85,000 روپے فی کلوگرام کی تاریخی سطح پر پہنچ گئی۔

آل انڈیا بولین ایسوسی ایشن کے مطابق 99.9 فیصد خالص سونا 2,850 روپے مہنگا ہو کر 1,30,800 روپے فی 10 گرام پر بند ہوا، جبکہ گزشتہ سیشن میں اس کی قیمت 1,27,950 روپے تھی۔ 99.5 فیصد خالص سونا بھی اتنی ہی بڑھت کے ساتھ 1,30,200 روپے فی 10 گرام تک پہنچ گیا۔چاندی نے لگاتار پانچویں دن تیزی کا سلسلہ برقرار رکھا اور 6,000 روپے کی چھلانگ کے بعد 1,85,000 روپے فی کلوگرام (تمام ٹیکس سمیت) پر بند ہوئی۔ پچھلے کاروباری دن یہ 1,79,000 روپے فی کلوگرام رہی تھی۔

تجارتی ماہرین کے مطابق قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ تہواروں اور شادی بیاہ کے موسم سے قبل صرافوں اور خوردہ فروشوں کی بڑھتی مانگ ہے۔ اس کے ساتھ ہی روپے کی قدر میں کمی نے بھی سونے اور چاندی کے بھاؤ کو اوپر دھکیل دیا۔ منگل کو روپیہ 12 پیسے گر کر 88.80 کے اپنے تاریخی نچلی سطح پر پہنچ گیا۔

بین الاقوامی بازار میں بھی سونا بلند سطح پر برقرار رہا۔ دن میں ایک وقت ایسا آیا جب سونے کی قیمت 4,179.71 ڈالر فی اونس کی تاریخی بلند ترین سطح کو چھو گئی، تاہم بعد میں یہ معمولی کمی کے ساتھ 4,140.34 ڈالر فی اونس پر بند ہوئی۔ چاندی نے بھی 53.54 ڈالر فی اونس کا ریکارڈ بنایا مگر بعد میں 51.36 ڈالر فی اونس پر 1.92 فیصد گراوٹ کے ساتھ بند ہوئی۔

گولڈمین سیکس کی حالیہ رپورٹ کے مطابق آئندہ سال تک سونا 5,000 ڈالر فی اونس تک جا سکتا ہے، جو روپے میں تقریباً 1.55 لاکھ روپے فی 10 گرام بنتا ہے۔ پی ایل کیپیٹل کے ڈائریکٹر سندیپ رائےچورا کا کہنا ہے کہ سونا 1,44,000 روپے فی 10 گرام تک جا سکتا ہے۔سونے کی بڑھتی قیمتوں کے تین بڑے اسباب بتائے گئے ہیں — تہواروں پر خریداری کی روایت، عالمی غیر یقینی صورتِ حال اور بینکوں کی جانب سے ڈالر پر انحصار کم کرنے کی پالیسی۔ چاندی میں تیزی کے پیچھے بھی تین عوامل کارفرما ہیں، تہواروں کی مانگ، روپے کی گراوٹ اور صنعتی ضرورت میں اضافہ۔

اعداد و شمار کے مطابق 2024 کے آخر سے اب تک سونا 49,990 روپے اور چاندی 92,083 روپے مہنگی ہو چکی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چونکہ اس سال سونا تقریباً 60 فیصد بڑھ چکا ہے، اس لیے قلیل مدت میں تیزی کی رفتار سست پڑ سکتی ہے، تاہم طویل مدتی سرمایہ کاری اب بھی فائدہ مند رہ سکتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا
قومی خبریں

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
ایئر انڈیا  اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک
قومی خبریں

گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا
قومی خبریں

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے میں بھی دقتوں کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

‘انڈیگو’ بحران کے پیش نظر ریلوے نے 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
Next Post
جیسلمیر  میں بس میں آگ لگنےسے  20  افراد ہلاک , متعدد زخمی

جیسلمیر میں بس میں آگ لگنےسے 20 افراد ہلاک , متعدد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

3 گھنٹے ago
راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem