• Home
جمعہ, اکتوبر 10, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگیاں شروع

    دلت طبقہ بہار میں تبدیلی کا خواہاں

    دلت طبقہ بہار میں تبدیلی کا خواہاں

    اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ  پاسوان خاندان میں سیاسی دراڑشدید

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن کی سرگرمیاں تیز

    وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ

    حتمی لسٹ سے باہر رکھے گئے لوگوں کے اپیل کرنے کے حق کو یقینی بنایا جائے

    لوک سبھا انتخاب:رجحانا ت میں این ڈی اے مضبوط لیکن انڈیا بھی کمزور نہیں

    ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ پر سختی سے عمل کرنے کی الیکشن کمیشن کی ہدایت

    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    بہار میں ایس آئی آر کے بعد جاری حتمی ووٹر لسٹ پر سوال

    بہار میں دو مرحلے میں 6 اور 11 نومبر کو انتخاب

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    الیکشن کمیشن نے اسمبلی انتخاب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن کی سرگرمیاں تیز

بہار اسمبلی انتخاب اور ضمنی انتخابات کے لیے 8.5 لاکھ افسران کی ہوگی تعیناتی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2025
in بہار
0
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخاب کرانے کے لیے الیکشن کمیشن کی سرگرمیاں بھی تیز ہو گئی ہیں۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق الیکشن کمیشن نے بہار اسمبلی انتخاب اور مختلف ریاستوں کی 8 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخاب کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس میں 8.5 لاکھ افسران کی تعیناتی کی اطلاع دی گئی ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعینات کیے جانے والے افسران میں تقریباً 4.53 لاکھ الیکٹورل اہلکار، 2.5 لاکھ پولیس اہلکار و افسران، 28.37 ہزار کاؤنٹنگ اہلکار، 17.87 ہزار مائیکرو آبزرور، 9.63 ہزار سیکٹر آفیسر، ووٹ شماری کے لیے 4.84 ہزار مائیکرو آبزرور اور 90.71 ہزار آنگن واڑی خادماؤں کو تعینات کیا جائے گا۔ ان کے علاوہ 90.71 ہزار بی ایل او اور 243 ای آر او حق رائے دہی کا استعمال کرنے والوں کے کسی بھی سوال کا جواب دینے کے لیے تعینات ہوں گے۔

پہلی بار ووٹرس کے لیے ’ای سی آئی نیٹ‘ ایپ کی شروعات کی گئی ہے۔ اس ایپ سے ووٹرس کوئی بھی جانکاری لے سکتے ہیں۔ اس ایپ کی مدد سے وہ اپنے بی ایل او اور ای آر او سے بات بھی کر سکتے ہیں۔ انتخاب سے متعلق ہر جانکاری یہاں سے حاصل کی جا سکے گی۔ ڈی ای او اور آر او لیول پر شکایت بھی کر سکیں گے۔

ووٹر ہیلپ لائن نمبر 1950 بھی جاری کیا گیا ہے۔ یہ بات بھی اہم ہے کہ پہلی مرتبہ بہار کے ہر اسمبلی حلقہ میں آبزرور تعینات کیے گئے ہیں جو الیکشن کمیشن کے بیدار سپاہی کی شکل میں کام کریں گے۔ الیکشن آبزرور باہری ریاستوں کے ہوں گے۔ سبھی 243 سیٹوں پر آبزرور کی تقرری ہوگی۔ آبزرور کے نام اور نمبر ای سی آئی نیٹ پر موجود ہوں گے۔ سب مل کر سیاسی پارٹیوں و امیدواروں سے مستقل طور پر مل کر ان کے مسائل کا حل کریں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگیاں شروع
بہار

پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگیاں شروع

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 10, 2025
دلت طبقہ بہار میں تبدیلی کا خواہاں
بہار

دلت طبقہ بہار میں تبدیلی کا خواہاں

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 10, 2025
اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ  پاسوان خاندان میں سیاسی دراڑشدید
بہار

اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ پاسوان خاندان میں سیاسی دراڑشدید

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2025
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ
بہار

حتمی لسٹ سے باہر رکھے گئے لوگوں کے اپیل کرنے کے حق کو یقینی بنایا جائے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2025
لوک سبھا انتخاب:رجحانا ت میں این ڈی اے مضبوط لیکن انڈیا بھی کمزور نہیں
بہار

ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ پر سختی سے عمل کرنے کی الیکشن کمیشن کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
بہار

بہار میں ایس آئی آر کے بعد جاری حتمی ووٹر لسٹ پر سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2025
Next Post
اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ  پاسوان خاندان میں سیاسی دراڑشدید

اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ پاسوان خاندان میں سیاسی دراڑشدید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اس ملک کی مٹی میں میرے خاندان کا خون ملا ہوا ہے ۔پرینکا

بی جے پی کا دور دلتوں کے لیے کسی عذاب سے کم نہیں – پرینکا

2 منٹس ago
پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگیاں شروع

پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگیاں شروع

57 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार