• Home
جمعہ, اکتوبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لاکھوں ووٹرو ں کے غائب ہونے سے ریاست میں سیاسی حالات بدلے

    لاکھوں ووٹرو ں کے غائب ہونے سے ریاست میں سیاسی حالات بدلے

    ایک ہفتہ میں ہو سکتا ہے بہاراسمبلی انتخاب کا اعلان

    ایک ہفتہ میں ہو سکتا ہے بہاراسمبلی انتخاب کا اعلان

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    روہتاس ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ-4 افراد کی موت

    تیج پرتاپ نے ’جن شکتی جنتا دل‘ نامی نئی پارٹی بنائی

    تیج پرتاپ نے ’جن شکتی جنتا دل‘ نامی نئی پارٹی بنائی

    10 ہزار روپے دے کر خواتین کا ووٹ خریدنے کی کوشش

    10 ہزار روپے دے کر خواتین کا ووٹ خریدنے کی کوشش

    مظفر پور کے  گائے گھاٹ اسمبلی حلقہ میں این ڈی اے کی تقریب میدانِ جنگ میں تبدیل

    مظفر پور کے  گائے گھاٹ اسمبلی حلقہ میں این ڈی اے کی تقریب میدانِ جنگ میں تبدیل

    اس ملک کی مٹی میں میرے خاندان کا خون ملا ہوا ہے ۔پرینکا

    پرینکا گاندھی کا بہار دورہ آج

    پاکستان میں عام انتخابات جنوری میں ہونگے

    بہار اسمبلی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان 6 اکتوبر کے بعدممکن

    سی ڈبلیو سی کا اجلاس بہار کی سیاست کے لیے اہم

    سی ڈبلیو سی کا اجلاس بہار کی سیاست کے لیے اہم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

جے این یو میں راون کے پتلے پر عمر خالد اور شرجیل امام کی تصاویر

اسٹوڈنٹس یونین نے الزام لگایا کہ اے بی وی پی سیاسی فائدے کے لیے مذہب کا استحصال کر رہی ہے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2025
in قومی خبریں
0
جے این یو سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش
دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں راون دہن کی تقریب کے دوران زبردست ہنگامہ ہوا۔ اے بی وی پی کا الزام ہے کہ بائیں بازو کے طلباء نے راون دہن کے دوران جوتے پھینکے اور تقریب میں خلل ڈالا۔ درحقیقت راون کےجس   دس سروں والےپتلے کو جلایا گیا تھا ان میں عمر خالد اور شرجیل امام سمیت کئی لوگوں کی تصویریں تھیں۔ واضح رہےعمر خالد اور شرجیل امام پر دہلی فسادات کی سازش کے الزام کا کیس زیر سماعت ہے۔

دریں اثنا، جے این یو اسٹوڈنٹس یونین (جے این یو ایس یو) نے ایک بیان جاری کرکے اے بی وی پی پر سیاسی فائدے کے لیے مذہب کا استحصال کرنے کا الزام لگایا ہے۔ جے این یوا سٹوڈنٹس یونین نے کہا کہ اے بی وی پی نے جے این یو کے سابق طلباء عمر خالد اور شرجیل امام کو راون دہن تقریب کے دوران راون کے طور پر دکھایا، حالانکہ دونوں پچھلے پانچ سالوں سے جیل میں ہیں اور ابھی تک مقدمے کا سامنا کر رہے ہیں۔

جے این یو اسٹوڈنٹس یونین نے سوال کیا کہ اے بی وی پی عوامی طور پر عمر اور شرجیل پر کیسے الزام لگا سکتی ہے جب کہ معاملہ عدالت میں زیر التوا ہے۔ جے این یو ایس یو نے کہا کہ ہندوستان اور بیرون ملک کے دانشوروں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے بھی ان معاملات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

جے این یو ایس یو نے پوچھا کہ اگر اے بی وی پی کو واقعی قوم کی فکر ہے تو اس نے ناتھو رام گوڈسے کے چہرے کو راون کے طور پر کیوں نہیں دکھایا؟ کیا وہ اسے دہشت گرد نہیں سمجھتے تھے؟ اسٹوڈنٹس یونین نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ عصمت دری اور قتل کے مجرم رام رحیم کو کیوں نہیں دکھایا گیا؟

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بریلی میں جمعہ کی نماز کے پیش نظر بڑے پیمانے پر حفاظتی انتظامات
قومی خبریں

بریلی میں جمعہ کی نماز کے پیش نظر بڑے پیمانے پر حفاظتی انتظامات

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2025
صدر جمہوریہ ، نائب صدر  اور وزیراعظم نے ہم وطنوں کو دی دسہرہ کی مبارکباد
قومی خبریں

صدر جمہوریہ ، نائب صدر اور وزیراعظم نے ہم وطنوں کو دی دسہرہ کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2025
بابا سوامی چیتنیہ آنند عرف پارتھ سارتھی کی  کالی کرتوتوں سے پردہ اٹھنے کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

بابا سوامی چیتنیہ آنند عرف پارتھ سارتھی کی کالی کرتوتوں سے پردہ اٹھنے کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2025
2023 میں 10 ہزار سے زیادہ کسانوں نے کی خودکشی
قومی خبریں

2023 میں 10 ہزار سے زیادہ کسانوں نے کی خودکشی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2025
کیجریوال کی گرفتاری جمہوریت مخالف عمل ۔عمر عبداللہ
قومی خبریں

مکمل ریاست کے درجے کے لیے بی جے پی کے ساتھ کوئی سیاسی معاہدہ نہیں-عمر عبد اللہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2025
دہلی بی جے پی کے پہلے صدر وجے کمار ملہوترہ نہیں رہے
قومی خبریں

دہلی بی جے پی کے پہلے صدر وجے کمار ملہوترہ نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2025
Next Post
یمنا خطرے کی سطح سے اوپر، دہلی میں ہائی الرٹ

آگرہ میں درگا مورتی وسرجن کے دوران 13 نوجوان غرقاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یمنا خطرے کی سطح سے اوپر، دہلی میں ہائی الرٹ

آگرہ میں درگا مورتی وسرجن کے دوران 13 نوجوان غرقاب

15 منٹس ago
جے این یو سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش

جے این یو میں راون کے پتلے پر عمر خالد اور شرجیل امام کی تصاویر

53 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem