• Home
جمعہ, اکتوبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لاکھوں ووٹرو ں کے غائب ہونے سے ریاست میں سیاسی حالات بدلے

    لاکھوں ووٹرو ں کے غائب ہونے سے ریاست میں سیاسی حالات بدلے

    ایک ہفتہ میں ہو سکتا ہے بہاراسمبلی انتخاب کا اعلان

    ایک ہفتہ میں ہو سکتا ہے بہاراسمبلی انتخاب کا اعلان

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    روہتاس ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ-4 افراد کی موت

    تیج پرتاپ نے ’جن شکتی جنتا دل‘ نامی نئی پارٹی بنائی

    تیج پرتاپ نے ’جن شکتی جنتا دل‘ نامی نئی پارٹی بنائی

    10 ہزار روپے دے کر خواتین کا ووٹ خریدنے کی کوشش

    10 ہزار روپے دے کر خواتین کا ووٹ خریدنے کی کوشش

    مظفر پور کے  گائے گھاٹ اسمبلی حلقہ میں این ڈی اے کی تقریب میدانِ جنگ میں تبدیل

    مظفر پور کے  گائے گھاٹ اسمبلی حلقہ میں این ڈی اے کی تقریب میدانِ جنگ میں تبدیل

    اس ملک کی مٹی میں میرے خاندان کا خون ملا ہوا ہے ۔پرینکا

    پرینکا گاندھی کا بہار دورہ آج

    پاکستان میں عام انتخابات جنوری میں ہونگے

    بہار اسمبلی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان 6 اکتوبر کے بعدممکن

    سی ڈبلیو سی کا اجلاس بہار کی سیاست کے لیے اہم

    سی ڈبلیو سی کا اجلاس بہار کی سیاست کے لیے اہم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مکمل ریاست کے درجے کے لیے بی جے پی کے ساتھ کوئی سیاسی معاہدہ نہیں-عمر عبد اللہ

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اگر ایسی صورتحال پیش آتی ہے تو میں اپنے اصولوں سے سمجھوتہ کرنے کی جگہ اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دوں گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2025
in قومی خبریں
0
کیجریوال کی گرفتاری جمہوریت مخالف عمل ۔عمر عبداللہ

جموں و کشمیر  کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ایک ایسا بیان دیا ہے جو بی جے پی کے تئیں ان کا نظریہ پوری طرح واضح کر دیتا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ مرکز کے زیر انتظام خطہ کو جلد از جلد مکمل ریاست کا درجہ دلانے کے لیے وہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ساتھ اتحاد کرنے کی جگہ استعفیٰ دینا پسند کریں گے۔ اننت ناگ ضلع کے اچبل علاقہ میں منعقد ایک تقریب میں عمر عبد اللہ نے یہ بیان دیا۔ انھوں نے کہا کہ ’’اگر آپ لوگ تیار ہیں تو مجھے بتائیں، کیونکہ میں نجی طور پر ایسا کرنے کو تیار نہیں ہوں۔ اگر بی جے پی کو حکومت میں شامل کرنا ضروری ہے تو میرا استعفیٰ قبول کر لیں۔ یہاں کسی بھی رکن اسمبلی کو وزیر اعلیٰ بنا دیں اور بی جے پی کے ساتھ حکومت بنا لیں۔ لیکن میں اس کے لیے تیار نہیں ہوں۔‘‘

عمر عبد اللہ نے کہا کہ وہ مکمل ریاست کے درجہ کے لیے بی جے پی کے ساتھ کوئی سیاسی معاہدہ کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ اگر ایسی صورتحال پیش آتی ہے تو میں اپنے اصولوں سے سمجھوتہ کرنے کی جگہ اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دوں گا۔ حالانکہ وزیر اعلیٰ نے یہ بھی کہا کہ ان کی اولین ترجیح لوگوں کی مشکلات کو حل کرنا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ہم مرکزی حکومت سے کسی طرح کی کوئی خیرات نہیں چاہتے۔ کشمیر کے لوگ بس اپنی کھوئی ہوئی پہچان واپس چاہتے ہیں۔

لداخ کی صورتحال کو لے کر وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے کہا کہ اُس وقت مٹھائی تقسیم کرنے والے آج افسوس اور شرمندگی کا اظہار کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ لداخ کے لوگ ان دنوں کافی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اور اب وہ خود آرٹیکل 370 کے حق میں بول رہے ہیں۔ سڑکوں پر نکل کر احتجاج کی اپیل پر تبصرہ کرتے ہوئے عمر عبد اللہ نے کہا کہ کچھ شرپسند عناصر لوگوں کو پھر سے بدامنی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں۔ ہم کشمیر کی سڑکوں کو پھر سے بے قصور لوگوں کے خون سے رنگنے نہیں دیں گے۔ ہمارا موقف پرامن رہے گا اور ہم بات چیت و جمہوری طریقوں سے مسئلہ کا حل تلاش کریں گے۔

عمر عبد اللہ نے تقریب میں عواب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کانفرنس ہمیشہ لوگوں کی امیدیں پورا کرنے اور وقار کے لیے کھڑی رہی ہے۔ پارٹی یہاں صبر، استقامت اور جمہوری اقدار کے تئیں عزم کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ حکومت سازی کے وقت ان کے سامنے 2 متبادل تھے، لیکن انہوں نے پی ڈی پی کے ساتھ اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جے این یو سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش
قومی خبریں

جے این یو میں راون کے پتلے پر عمر خالد اور شرجیل امام کی تصاویر

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2025
بریلی میں جمعہ کی نماز کے پیش نظر بڑے پیمانے پر حفاظتی انتظامات
قومی خبریں

بریلی میں جمعہ کی نماز کے پیش نظر بڑے پیمانے پر حفاظتی انتظامات

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2025
صدر جمہوریہ ، نائب صدر  اور وزیراعظم نے ہم وطنوں کو دی دسہرہ کی مبارکباد
قومی خبریں

صدر جمہوریہ ، نائب صدر اور وزیراعظم نے ہم وطنوں کو دی دسہرہ کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2025
بابا سوامی چیتنیہ آنند عرف پارتھ سارتھی کی  کالی کرتوتوں سے پردہ اٹھنے کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

بابا سوامی چیتنیہ آنند عرف پارتھ سارتھی کی کالی کرتوتوں سے پردہ اٹھنے کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2025
2023 میں 10 ہزار سے زیادہ کسانوں نے کی خودکشی
قومی خبریں

2023 میں 10 ہزار سے زیادہ کسانوں نے کی خودکشی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2025
دہلی بی جے پی کے پہلے صدر وجے کمار ملہوترہ نہیں رہے
قومی خبریں

دہلی بی جے پی کے پہلے صدر وجے کمار ملہوترہ نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2025
Next Post
2023 میں 10 ہزار سے زیادہ کسانوں نے کی خودکشی

2023 میں 10 ہزار سے زیادہ کسانوں نے کی خودکشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یمنا خطرے کی سطح سے اوپر، دہلی میں ہائی الرٹ

آگرہ میں درگا مورتی وسرجن کے دوران 13 نوجوان غرقاب

40 منٹس ago
جے این یو سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش

جے این یو میں راون کے پتلے پر عمر خالد اور شرجیل امام کی تصاویر

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem