• Home
ہفتہ, مارچ 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

یوپی میں 558 امداد یافتہ مداراس کی تحقیقات پر الٰہ آباد ہائی کورٹ کی روک

جسٹس سرل شریواستو اور امیتابھ کمار رائے کی ڈویژن بنچ نےکو قومی انسانی حقوق کمیشن اور شکایت کنندہ کو نوٹس بھی جاری کیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2025
in اتر پردیش
0
مدھیہ پردیش میں شیوپورضلع کے 56 مدارس کی منظوری رد

الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اترپردیش میں امداد یافتہ 558 مدارس کے خلاف قومی انسانی حقوق کمیشن کی ہدایت پر لکھنؤ میں واقع اقتصادی جرائم ونگ کے ذریعہ کی جا رہی تحقیقات پر روک لگا دی ہے۔ جسٹس سرل شریواستو اور امیتابھ کمار رائے کی ڈویژن بنچ نے پیر (22 ستمبر) کو قومی انسانی حقوق کمیشن اور شکایت کنندہ کو نوٹس بھی جاری کیا۔ معاملہ کی اگلی سماعت 17 نومبر 2025 کو ہوگی۔

محمد طلحہ انصاری نامی ایک شخص کے ذریعہ ان مدارس کے خلاف شکایت درج کرائی گئی تھی، جس پر قومی انسانی حقوق کمیشن نے اقتصادی جرائم ونگ کے ڈائریکٹر جنرل کو خط لکھ کر تحقیقات کا حکم دیا تھا۔ کمیشن کی ہدایت اور تحقیقات کی درستگی کو چیلنج دیتے ہوئے ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی۔ اس میں کمیشن کے ذریعہ رواں سال 28 فروری، 22 اپریل اور 11 جون کو دیے گئے احکامات کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ ان احکامات کے تحت الزامات کی تحقیقات کرنے اور کی گئی کارروائی کی رپورٹ دینے کو کہا گیا تھا۔ عرضی میں 23 اپریل 2025 کو جاری اس سرکاری حکم کو بھی منسوخ کرنے کی گزارش کی گئی ہے، جس میں اقتصادی جرائم ونگ کو تمام 558 مدارس کی تحقیقات کرنے کا اختیار دیا گیا تھا۔

ڈویژن بنچ نے ان احکامات پر عبوری روک لگاتے ہوئے قومی انسانی حقوق کمیشن اور شکایت کنندہ کو نوٹس جاری کیا ہے۔ عدالت کے سامنے دلیل دی گئی کہ تحفظ انسانی حقوق ایکٹ 1993 کی دفعہ 12 کے تحت کمیشن کے کاموں کا واضح طور پر تذکرہ ہے۔ ساتھ ہی دفعہ (2)36 کے مطابق انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی تاریخ سے ایک سال گزر جانے کے بعد کمیشن اس معاملہ کی تفتیش نہیں کر سکتا۔یہ بھی دلیل دی گئی کہ دفعہ 12-اے کے تحت کمیشن از خود نوٹس لے کر متاثرین کی عرضی پر، متاثرین کی جانب سے کسی دیگر شخص کی عرضی پر یا عدالت کی ہدایت پر ہی تحقیقات کر سکتا ہے۔ عرضی گزار کی جانب سے کہا گیا کہ موجودہ معاملہ میں ان میں سی کسی بھی شرط کی تکیمل نہیں ہوتی ہے۔ عدالت نے تمام مدعا علیہان کو 4 ہفتوں کے اندر جواب داخل کرنے کا حکم دیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں پھر اضافہ
اتر پردیش

جھانسی میں ٹرک سے تقریباً 524 ایل پی جی سلنڈر غائب

by Qaumi Tanzeem
مارچ 11, 2026
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
اتر پردیش

شادی سے واپس آرہی کار حادثے کی شکار، 3 نوجوانوں کی موقع پر ہی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2026
گورکھپور میں 24 لاکھ روپے کا نقلی تیل ضبط
اتر پردیش

گورکھپور میں 24 لاکھ روپے کا نقلی تیل ضبط

by Qaumi Tanzeem
فروری 28, 2026
نظر کی خرابی سے بچاؤ کے لیے بہتر اوکولر ہائجین اپنائیں: بریگیڈیئر ایس کے مشرا
اتر پردیش

نظر کی خرابی سے بچاؤ کے لیے بہتر اوکولر ہائجین اپنائیں: بریگیڈیئر ایس کے مشرا

by Qaumi Tanzeem
فروری 28, 2026
لکھنؤ یونیورسٹی میں مسجد کا گیٹ بند کرنے پرکشیدگی
اتر پردیش

لکھنؤ یونیورسٹی میں مسجد کا گیٹ بند کرنے پرکشیدگی

by Qaumi Tanzeem
فروری 23, 2026
اکھلیش یادو مختار انصاری کے اہل خانہ سے ملے
اتر پردیش

ہوا ہوائی ہو گئے ہوائی اڈے- اکھلیش یادو

by Qaumi Tanzeem
فروری 22, 2026
Next Post
آئی اے ایس، آئی پی ایس ہاؤسنگ سوسائٹی میں بھی دھوکہ دہی

آئی اے ایس، آئی پی ایس ہاؤسنگ سوسائٹی میں بھی دھوکہ دہی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ

تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ

7 گھنٹے ago
پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

ایئر انڈیا کے بعد انڈیگو نے بھی بڑھا یا فیول سرچارج

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem