• Home
جمعہ, اگست 29, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

منوج جرانگے کی ممبئی میں بھوک ہڑتال شروع

مہاراشٹر میں مراٹھا ریزرویشن تحریک ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
in ریاستی خبریں
0
منوج جرانگے کی ممبئی میں بھوک ہڑتال شروع

ممبئی: مہاراشٹر میں مراٹھا ریزرویشن تحریک ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ جمعہ کی صبح سماجی کارکن منوج جرانگے پاٹل نے جنوبی ممبئی کے آزاد میدان میں اپنی غیر معینہ ہڑتال شروع کر دیی۔ صبح دس بجے کے بعد جیسے ہی جرانگے اسٹیج پر پہنچے، پورا میدان ان کے حامیوں سے بھر گیا۔

جرانگے کے ہمراہ جالنہ ضلع سے ممبئی تک گاڑیوں کا قافلہ آیا اور شہر میں قدم رکھتے ہی ہزاروں افراد نے نعرے بازی شروع کر دی۔ زیادہ تر حامی چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمنس اسٹیشن پر اترے اور وہاں سے جلوس کی شکل میں آزاد میدان کی طرف بڑھتے گئے۔ اس دوران اسٹیشن اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام اور غیر معمولی بھیڑ دیکھنے کو ملی۔

بھوک ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے منوج جرانگے نے کہا، ’’میں کسی بھی قیمت پر پیچھے ہٹنے والا نہیں ہوں۔ اگر ضرورت پڑی تو جان دینے یا گولی کھانے کو تیار ہوں لیکن مراٹھا سماج کے حق کے بغیر یہ جدوجہد ختم نہیں ہوگی۔‘‘ انہوں نے اپنے کارکنوں اور حامیوں سے پرزور اپیل کی کہ وہ ہر حال میں امن قائم رکھیں، پولیس اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں اور سڑکوں پر بلاوجہ ٹریفک جام نہ کریں۔

ہزاروں کی بھیڑ کو دیکھتے ہوئے ممبئی پولیس اور ریلوے انتظامیہ نے کڑی حفاظتی تیاری کی ہے۔ جمعرات کی رات سے ہی اسٹیشنوں پر مراٹھا سماج کے لوگ موجود تھے، جس کے سبب حالات کو قابو میں رکھنے کے لیے ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف) اور مہاراشٹر سکیورٹی فورس (ایم ایس ایف) کی بڑی تعداد تعینات کی گئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ
بہار

پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ
بہار

بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
بہار

الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری
بہار

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ
بہار

نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت
بہار

’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
Next Post
بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

9 منٹس ago
بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

39 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem