• Home
اتوار, اگست 24, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ملک کے کئی حصوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کی پیش گوئی

اتر پردیش کے 40 اضلاع میں بارش کا الرٹ جاری-دہلی میں آندھی- بارش کا سلسلہ 29 اگست تک جاری رہ سکتا ہے

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
in قومی خبریں
0
اترپردیش، بہار، مدھیہ پردیش سے لے کر مہاراشٹر تک زبردست بارش کی پیشین گوئی

 محکمہ موسمیات نے 24 سے 26 اگست تک جموں کشمیر، ہماچل پردیش، اترا کھنڈ، ہریانہ، پنجاب، دہلی-این سی آر، راجستھان، اتر پردیش اور بہار میں ہلکی سے شدید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ آئی ایم ڈی نے ملک کے کئی دیگر حصوں میں بھی تیز بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔ہفتہ کی دیر رات دہلی-این سی آر میں موسلادھار بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے آج بھی راجدھانی میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ صبح میں بادل چھائے رہنے اور ہلکی سے درمیانی بارش ہونے کی پیش گوئی ہے۔ دوپہر میں بجلی چمکنے کے ساتھ آندھی بھی آ سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں آندھی- بارش کا یہ سلسلہ 29 اگست تک جاری رہ سکتا ہے۔

اتر پردیش میں بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ ریاست میں دو دن شدید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج اتر پردیش کے 40 اضلاع میں بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ دیر شام یا رات میں کہیں کہیں تیز بارش ہو سکتی ہے۔ 26 اگست سے ریاست میں بارش کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے۔

ہفتہ کو اوڈیشہ میں تیز بارش دیکھنے کو ملی۔ ریاست میں اگلے کچھ دنوں تک شدید بارش کا دور جاری رہ سکتا ہے۔ مغربی بنگال اور جھارکھنڈ میں اگلے 3 سے 4 دنوں تک بارش ہو سکتی ہے۔ آج مشرقی راجستھان میں بارش ہونے کا امکان ہے۔ راجستھان کے جنوبی علاقے میں 26 اگست تک شدید بارش ہو سکتی ہے۔ گجرات میں 29 اگست تک تیز بارش کا امکان ہے۔ کونکن اور وسطی مہاراشٹر میں 29 اگست تک شدید جبکہ 27 اور 28 اگست کو کچھ علاقوں میں موسلادھار بارش ہونے کے آثار ہیں۔

محکمہ موسمیات کی طرف سے اتراکھنڈ میں آرینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ محکمہ نے لوگوں کو اگلے 24 سے 72 گھنٹوں تک چوکس رہنے کے لیے کہا ہے۔ اُترکاشی، چمولی، رودر پریاگ، نینی تال، الموڑا، دہرہ دون، ٹہری، پوڑی اور اودھم سنگھ نگر جیسے ضلعوں میں آواز کے ساتھ بہت تیز بارش ہو سکتی ہے۔ پتھورا گڑھ میں بھی بارش کا امکان ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آسام حکومت لوگوں کو ووٹ دینے سے روکنےکی کوشاں
قومی خبریں

آسام حکومت لوگوں کو ووٹ دینے سے روکنےکی کوشاں

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
ہندوستانی فضائیہ کو مزید طاقتور بنانے کی تیاری
قومی خبریں

ہندوستانی فضائیہ کو مزید طاقتور بنانے کی تیاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
اسپیکر کا فیصلہ جمہوریت کے قتل کے مترادف۔ ادھو ٹھاکرے
قومی خبریں

پاکستان کے ساتھ ہونے والے کرکٹ میچ پر ادھو ٹھاکرے کی سخت تنقید

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
ترنمول کانگریس کو ’خیر سگالی ریلی‘ نکالنےکی کولکتہ ہائی کورٹ سے اجازت
قومی خبریں

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کو عہدے ہٹانے والے بل  سےمنسلک جے پی سی سے ترنمول کانگریس کنارہ کش

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
انل امبانی کے گھر سمیت کئی ٹھکانوں پر سی بی آئی کے چھاپے
قومی خبریں

انل امبانی کے گھر سمیت کئی ٹھکانوں پر سی بی آئی کے چھاپے

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
آر ایس ایس کے خواتین ونگ کے پروگرام میں سنیترا پوار کی شرکت
قومی خبریں

آر ایس ایس کے خواتین ونگ کے پروگرام میں سنیترا پوار کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2025
Next Post
اسپیکر کا فیصلہ جمہوریت کے قتل کے مترادف۔ ادھو ٹھاکرے

پاکستان کے ساتھ ہونے والے کرکٹ میچ پر ادھو ٹھاکرے کی سخت تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آسام حکومت لوگوں کو ووٹ دینے سے روکنےکی کوشاں

آسام حکومت لوگوں کو ووٹ دینے سے روکنےکی کوشاں

2 منٹس ago
ہندوستانی فضائیہ کو مزید طاقتور بنانے کی تیاری

ہندوستانی فضائیہ کو مزید طاقتور بنانے کی تیاری

10 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem