• Home
بدھ, اگست 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

کانگریس کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ کے ساتویں دن کٹیہار میں زبردست جوش و خروش دیکھا گیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
in بہار
0
راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

بہار میں جاری کانگریس کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ کا آج ساتواں دن ہے اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی اور بہار کے قائدِ حزب اختلاف تیجسوی یادو نے کٹیہار کے کوڑھا اسمبلی حلقے میں آج مقامی ماہی گیروں اور مکھانا کسانوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل کو سنا۔ یاترا کے دوران ’سن آف ملاح‘ کے نام سے مشہور مکیش سہنی بھی موجود رہے۔ ان کے ساتھ انڈیا بلاک کے دیگر سرکردہ لیڈران بھی شریک تھے۔

ہفتہ کے روز جب راہل اور تیجسوی یاترا کے تحت کٹیہار پہنچے تو علاقے میں زبردست جوش و خروش دیکھا گیا۔ مقامی لوگ اپنے مسائل لے کر ان رہنماؤں سے ملنے کے لیے بڑی تعداد میں جمع ہوئے۔ اس موقع پر جنیشور پرساد یادو المعروف پپو یادو بھی کافی سرگرم نظر آئے اور راہل گاندھی کے ساتھ عوام سے ملاقات کرتے دکھائی دیے۔عوام میں راہل گاندھی سے ملنے کا خاصا جوش پایا گیا۔ انتظامیہ نے بھیڑ کے پیش نظر پہلے سے ہی سخت حفاظتی انتظامات کیے تھے۔ پولیس اور سکیورٹی فورس کے اہلکار جگہ جگہ تعینات تھے تاکہ پروگرام کے دوران کسی طرح کی بدامنی یا بدنظمی نہ ہو۔

یاترا کے دوران کانگریس اور راشٹریہ جنتا دل کے کارکنوں نے پورے علاقے کو بینر اور پوسٹروں سے سجا دیا تھا۔ جگہ جگہ پارٹی کے جھنڈے لہرائے جا رہے تھے اور نعرے لگائے جا رہے تھے۔ عوامی اجتماعات میں راہل گاندھی اور تیجسوی یادو نے ووٹر حقوق کے بارے میں بات کی اور لوگوں کو اپنے حق رائے دہی کے تئیں بیدار رہنے کی اپیل کی۔

اسی دوران جب میڈیا نے تیجسوی یادو سے ان کے خلاف درج ایف آئی آر کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے کہا، ’’ایف آئی آر سے کون ڈرتا ہے؟ ’جملہ‘ لفظ کہنا بھی اگر جرم ہے تو ہم یہ جرم بار بار کریں گے۔ ہم سچ بولنے سے نہیں ڈرتے۔‘‘ ان کے اس بیان پر موجود حامیوں نے تالیاں بجا کر حمایت کی۔

سیاسی ماہرین کے مطابق کٹیہار اور اطراف کے علاقوں میں مکھانا کسان اور ماہی گیر بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق یاترا کے دوران امن و امان قائم رکھنے کے لیے کافی تعداد میں پولیس فورس تعینات کی گئی تھی۔ عوامی جوش و خروش کے ساتھ کٹیہار کا یہ پروگرام ووٹر ادھیکار یاترا کا اہم مرحلہ ثابت ہوا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی
بہار

’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک
بہار

مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2026
نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس
بہار

طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی
بہار

بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ
بہار

پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل
بہار

مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2026
Next Post
روہت وکوہلی کے  ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

1 دن ago
مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے  ڈرائیورناراض

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार