• Home
جمعہ, اگست 22, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘آج سے شروع

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    ٹیوشن پڑھنے گئے بھائی بہن کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

سالیسٹر جنرل تشار مہتا اور سپریم کورٹ کے ججوں کے درمیان دلچسپ بحث

گورنر اور صدر جمہوریہ کو اسمبلی سے منظور شدہ بلوں کو منظوری دینے یا پھر لوٹانے کے لیے 90 دنوں کی حد مقرر کرنے کا معاملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2025
in قومی خبریں
0
ہماچل کے ممبران اسمبلی نےنااہلی کے خلاف درخواست واپس لی

گورنر اور صدر جمہوریہ کو اسمبلی سے منظور شدہ بلوں کو منظوری دینے یا پھر لوٹانے کے لیے 90 دنوں کی حد مقرر کرنے پر سپریم کورٹ میں سالیسٹر جنرل تشار مہتا اور سپریم کورٹ کے ججوں کے درمیان دلچسپ بحث دیکھنے کو ملی۔ دراصل صدر جمہوریہ کی جانب سے اس معاملہ میں ریفرنس داخل کیا گیا تھا۔ جمعرات (21 اگست) کو سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے حکومت کا موقف رکھتے ہوئے آرٹیکل 200 کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ آئین کے اس التزام کے مطابق گورنر کے اختیارات کافی وسیع ہیں اور اس کے دائرے میں یہ آتا ہے کہ وہ اپنے صوابدید سے کسی بل پر فیصلہ لیں۔ آئینی اور سیاسی آداب کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے گورنر فیصلہ لیتے ہیں اور اس کے لیے وقت کی حد مقرر کرنا غلط ہے۔

حکومت کا موقف رکھتے ہوئے تشار مہتا نے کہا کہ گورنر اور صدر جمہوریہ ایک آئینی ادارہ ہے۔ اسی طرح عدالت بھی ایک آئینی ادارہ ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر ایک آئینی ادارہ اپنے برابر کے دوسرے اداروں کے لیے وقت کی حد کیسے طے کر سکتا ہے۔ اس پر جسٹس نرسمہا نے کہا کہ ’’ایسی صورتحال ہو گئی ہے کہ دونوں اپنی اپنی جانب سے انتہا پسندانہ موقف اپنا رہے ہیں۔ ایسا اس لیے ہو رہا ہے، کیونکہ ایک نے اپنا فیصلہ لے لیا ہے۔ لیکن ایسا نہیں کہا جا سکتا ہے کہ کسی ایک کا موقف صحیح ہے۔

اس دوران چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوئی نے بھی کھل کر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ ’’اگر کوئی آئینی ادارہ غلطی کرتا ہے تو اس کے حل کی ضرورت ہے۔ یہ عدالت آئین کا ہی ایک حصہ ہے۔ اگر ایک آئینی ادارہ بغیر کسی درست وجہ کے اپنا کام نہیں کر رہا ہے تو پھر کیا عدالت کو یہ کہنا چاہیے کہ ہم بے اختیار ہیں اور ہمارے ہاتھ بندھے ہیں۔ ہمیں کوئی نہ کوئی تو فیصلہ لینا ہوگا۔‘‘ دوسری جانب سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے عدالت کے دائرہ اختیار پر ہی سوال اٹھا دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے معاملوں کو عدالت میں لے جانا اور اس کا فیصلہ کرنا درست نہیں ہے۔

تشار مہتا نے کہا کہ مان لیجیے کہ گورنر کسی بل پر فیصلہ نہیں لے رہے ہیں تو اس کے سیاسی حل ہیں۔ ایک وفد ایسے معاملوں میں وزیر اعظم یا صدر جمہوریہ کے پاس جا سکتا ہے، اس طرح معاملہ حل ہو سکتا ہے۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ عدالت کی جانب سے وقت کی حد مقرر کی جائے۔ ایسے معاملے کئی ریاستوں میں سامنے آئے ہیں، سیاسی پختگی سے ہی ایسے معاملے حل ہوئے ہیں۔ اس پر جسٹس نرسمہا نے کہا کہ ٹھیک ہے، ہم وقت کی حد مقرر نہیں کریں گے، لیکن ایک پراسیس تو ہونا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آر ایس ایس کے خواتین ونگ کے پروگرام میں سنیترا پوار کی شرکت
قومی خبریں

آر ایس ایس کے خواتین ونگ کے پروگرام میں سنیترا پوار کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2025
اعلیٰ حضرت کی زندگی انسانیت، محبت اور بھائی چارے کی مثال – عمران پرتاپ گڑھی
قومی خبریں

اعلیٰ حضرت کی زندگی انسانیت، محبت اور بھائی چارے کی مثال – عمران پرتاپ گڑھی

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2025
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک
قومی خبریں

دیوالی اورچھٹ پر 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2025
جون میں 1.61 لاکھ کروڑ روپے جی ایس ٹی کی وصولی
قومی خبریں

جی ایس ٹی سلیب 4 سے گھٹا کر 2 کرنے کی تجویز منظور

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2025
بہار کو نہیں ملے گاخصوصی ریاست کا درجہ
قومی خبریں

لوک سبھا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2025
چاندی پورمیں اگنی-5 میزائل کا  کامیاب تجربہ
قومی خبریں

چاندی پورمیں اگنی-5 میزائل کا کامیاب تجربہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2025
Next Post
آر ایس ایس کے خواتین ونگ کے پروگرام میں سنیترا پوار کی شرکت

آر ایس ایس کے خواتین ونگ کے پروگرام میں سنیترا پوار کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آر ایس ایس کے خواتین ونگ کے پروگرام میں سنیترا پوار کی شرکت

آر ایس ایس کے خواتین ونگ کے پروگرام میں سنیترا پوار کی شرکت

1 منٹ ago
ہماچل کے ممبران اسمبلی نےنااہلی کے خلاف درخواست واپس لی

سالیسٹر جنرل تشار مہتا اور سپریم کورٹ کے ججوں کے درمیان دلچسپ بحث

31 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem