• Home
جمعرات, جولائی 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مہاراشٹر میں بارش کے سبب معمولات زندگی مفلوج

ممبئی میں سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں، اسکول و کالج بند، پروازوں میں تاخیر، کئی اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2025
in قومی خبریں
0
پورے شمال مغربی ہندوستان میں مانسون کے سرگرم ہونے کی پیش گوئی

ممبئی : مہاراشٹر میں پیر اور منگل کو موسلا دھار بارش نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ اب تک ریاست بھر میں 7 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ دو سو سے زیادہ لوگ بادل پھٹنے اور سیلابی صورتحال میں پھنس گئے ہیں۔ سب سے زیادہ اثر ممبئی پر پڑا ہے جہاں ملک کی معاشی راجدھانی کی رفتار بارش نے تھام لی۔ شہر کی سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں، گاڑیاں پانی میں پھنسی ہیں اور لوگ کمر تک پانی میں چلنے پر مجبور ہیں۔

شدید بارش کے سبب برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) نے پیر کی دوسری پالی کے لیے اسکولوں اور کالجوں کو بند رکھنے کا اعلان کیا اور بعد میں موسم کی پیش گوئی دیکھتے ہوئے منگل کو بھی سبھی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا فیصلہ کیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 18 اگست صبح ساڑھے آٹھ بجے سے 19 اگست صبح ساڑھے پانچ بجے تک وکرولی میں 194.5 ملی میٹر، سانتا کروز میں 185 ملی میٹر، جوہو میں 173.5 ملی میٹر اور بائیکولا میں 167 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ باندرہ میں 157 ملی میٹر جبکہ کولابہ اور مہالکشمی میں بالترتیب 79.8 اور 71.9 ملی میٹر بارش درج کی گئی۔

محکمہ موسمیات نے ممبئی سمیت تھانے اور پال گھر میں ریڈ الرٹ جاری کیا ہے اور شہریوں کو غیر ضروری سفر سے بچنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ممبئی میں 21 اگست تک مزید بارش کے امکان کا اظہار کیا گیا ہے۔ یہ منظر ممبئی کے لیے نیا نہیں ہے۔ ہر سال برسات میں شہر پانی میں ڈوب جاتا ہے اور شہری انہی مسائل سے دوچار ہوتے ہیں۔ مستقل حل تلاش نہ کیے جانے پر عوامی ناراضگی بڑھتی جا رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

بس بم دھماکہ کیس میں سزا یافتہ عبدالحمید کی سزائے موت 29 سال بعد کالعدم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 23, 2026
جتنی عمر لکھی ہے، اتنی مل کر  رہے گی-سلمان خان
قومی خبریں

پرامن احتجاج پرتشدد سےفلم اداکار سلمان خان غمگین

by Qaumi Tanzeem
جولائی 23, 2026
ملک میں جمہوریت کو بچانے کے لئے شفاف انتخابات ضروری۔دگ وجے سنگھ
قومی خبریں

دگ وجے سنگھ نے تعلیمی نظام کے بحران پر اٹھائے سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 23, 2026
طلبہ پر حملہ ہر ہندوستانی خاندان پر حملہ ہے اور حکومت اپنی جوابدہی سے نہیں بچ سکتی-کانگریس
قومی خبریں

طلبہ پر حملہ ہر ہندوستانی خاندان پر حملہ ہے اور حکومت اپنی جوابدہی سے نہیں بچ سکتی-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
جولائی 22, 2026
تکنکی خرابی کے باعث انڈیگو فلائٹ کی پٹنہ ائر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ
قومی خبریں

ہندوستانی ایئرلائن کمپنیوں کے لیے تشویش کی گھنٹی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 22, 2026
نومنتخب برطانوی وزیر اعظم  اینڈی برنہیم کو مودی کی مبارکباد
قومی خبریں

نومنتخب برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہیم کو مودی کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
Next Post
ٹول ایجنسی دھرم سنگھ اینڈ کمپنی پر 20 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد

ٹول ایجنسی دھرم سنگھ اینڈ کمپنی پر 20 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

بس بم دھماکہ کیس میں سزا یافتہ عبدالحمید کی سزائے موت 29 سال بعد کالعدم

3 گھنٹے ago
جتنی عمر لکھی ہے، اتنی مل کر  رہے گی-سلمان خان

پرامن احتجاج پرتشدد سےفلم اداکار سلمان خان غمگین

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem