• Home
ہفتہ, نومبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

مہاراشٹرمیں یوم آزادی اور کرشن جنم اشٹمی کے موقع پر گوشت کی دکانیں بند رکھنے کا حکم

این سی پی رہنما اجیت پوار اور ایم آئی ایم سربراہ اسد الدین اویسی نے ناگپور میونسپل کارپوریشن کے فیصلے پر سوال اٹھائے

by Qaumi Tanzeem
اگست 13, 2025
in ریاستی خبریں
0
مہاراشٹرمیں یوم آزادی اور کرشن جنم اشٹمی کے موقع پر گوشت کی دکانیں بند رکھنے کا حکم

مہاراشٹر کے ناگپور، کلیان ڈومبیبلی اور مالے گاؤں میں یوم آزادی اور کرشن جنم اشٹمی کے موقع پر گوشت کی دکانیں بند رکھنے کا حکم جاری کیے جانے کے بعد سے ہنگامہ برپا ہے۔ اس معاملے میں سیاست بھی گرم ہوگئی ہے۔ این سی پی رہنما اجیت پوار اور ایم آئی ایم سربراہ اسد الدین اویسی نے ناگپور میونسپل کارپوریشن کے فیصلے پر سوال اٹھائے ہیں۔

دراصل ناگپور میونسپل کارپوریشن نے اعلان کیا ہے کہ 15 اگست کو یوم آزادی اور کرشن جنم اشٹمی کے موقع پر ناگپور شہر میں گوشت کی دکانیں اور بوچڑ خانے بند رہیں گے۔ ناگپور میونسپل کارپوریشن نے اس بند کو نافذ کرنے کا حکم بھی جاری کردیا ہے۔ اس سے پہلے کلیان ڈومبیبلی نے حکم جاری کرکے کہا تھا کہ سبھی بوچڑ خانے اور بکریوں، بھیڑوں، مرغیوں اور بڑے جانوروں کے لائسنس یافتہ قصائی 14 اگست کی درمیانی رات سے 15 اگست کی درمیانی رات تک 24 گھنٹے کے لیے اپنی دکانیں بند رکھیں گے۔

میونسپل کارپوریشن کے اس فیصلے پر مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار نے ہی سوال کھڑے کر دیے ہیں۔ انہوں نے 15 اگست کو بوچڑ خانوں اور گوشت بیچنے والی دکانوں کو بند کرنے کے حکم پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی پابندی لگانا غلط ہے۔ اس طرح کی پابندی عام طور پر آپاڑھی، ایکادشی، مہا شیوراجتری اور مہاویر جینتی وغیرہ جیسے مواقع پر عقیدت سے جڑی حساسیت کو دیکھتے ہوئے لگائی جاتی ہے۔

اجیت پوار نے کہا کہ مہاراشٹر میں سبزی خور اور گوشت خور دونوں طرح کے لوگ رہتے ہیں۔  اس طرح کی پابندی ٹھیک نہیں ہے۔ بڑے شہروں میں الگ الگ طبقوں اور مذاہب کے لوگ رہتے ہیں۔ اگریہ جذبات سے جڑا معاملہ ہے تو لوگ اس پابندی کو ایک دن کے لیے قبول کر لیتے ہیں لیکن اگر یوم مہاراشٹر، یوم آزادی اور یوم جمہوریہ پر ایسے حکم نافذ کیے جاتے ہیں تو یہ مشکل بھرا ہے۔

گوشت کی دکانیں بند کیے جانے کے حکم پر اسد الدین اویسی بھی خفا ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اپنی ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے ’ایکس‘ پر لکھا، ’’بد قسمتی سے ملک بھر کے کئی میونسپل کارپوریشن نے 15 اگست کو بوچڑ خانے اور گوشت کی دکانیں بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔ ’جی ایچ ایم سی آن لائن‘ نے بھی ایسا ہی حکم دیا ہے۔ یہ حکم سخت اور غیر آئینی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

شراب مافیا کے ٹرک نے تھانہ انچارج دلیپ پوری کو کچل کر مار ڈالا!
ریاستی خبریں

شراب مافیا کے ٹرک نے تھانہ انچارج دلیپ پوری کو کچل کر مار ڈالا!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2026
ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا
بہار

سکھ فار جسٹس کے دہشت گرد پنوں کی جانب سے بھگونت مان کو جانے سے مارنے کی دھمکی
ریاستی خبریں

اسمبلی انتخاب سے قبل پنجاب میں عام آدمی پارٹی کو بڑا دھچکا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2026
بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی
بہار

بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ
بہار

جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2026
پنجاب میں  3 لاکھ سرکاری ملازمین ہڑتال پر
ریاستی خبریں

پنجاب میں 3 لاکھ سرکاری ملازمین ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2026
Next Post
اے ایم یو کے چارطلباءکے خلاف ایف آئی آردرج

اے ایم یو میں فیس میں اضافہ کے خلاف طلبہ کا احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

دیوالی اور چھٹھ پر ریلوے کا بڑا انتظام، 18 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

2 گھنٹے ago
دہلی فساد: آتش زنی اور لوٹ مار کے 6 ملزمان عدالت سے بری

دہلی فسادات: 6 مسلم ملزمان تمام الزامات سے بری

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार