• Home
منگل, اگست 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    پی یو سی ایل کے سروے سےبہار میں ’ایس آئی آر‘ کی خامیاں بے نقاب

    گاندھی میدان بم دھماکہ :  4 مجرموں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

    پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں 50 فیصد سیٹوں پر سرکاری فیس کے نفاذ پر عدالت کی روک

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    نتیش کمار نےبے روزگار نوجوانوں کو بڑی امید دلائی

    گنگا ندی کئی مقامات پر خطرے کے نشان سے اوپر

    گنگا ندی کئی مقامات پر خطرے کے نشان سے اوپر

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ہمارانام ووٹر لسٹ سے غائب ہے: تیجسوی یادو

    راجستھان میں 68.24فیصدپولنگ

    ایس آئی آر کے بعد گیا ضلع میں سب سے زیادہ 2.45 لاکھ ووٹرس کے نام حذف

    ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ

    ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ

    رکن اسمبلی کی بدسلوکی کے خلاف پٹنہ ایمس میں ڈاکٹروں کا احتجاج

    رکن اسمبلی کی بدسلوکی کے خلاف پٹنہ ایمس میں ڈاکٹروں کا احتجاج

    اسمبلی انتخاب سے پہلے  نتیش کا ایک اور اعلان -آشا  اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

    اسمبلی انتخاب سے پہلے نتیش کا ایک اور اعلان -آشا اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ریل مسافروں کے لیے راؤنڈ ٹرپ پیکیج اسکیم کا اعلان

ریٹرن جرنی پر 20 فیصد کی چھوٹ ملے گی- 14 اگست 2025 سےاسکیم کاآغاز

by Qaumi Tanzeem
اگست 9, 2025
in قومی خبریں
0
ٹرین میں دہشت گرد ہونے کی خبر- ممبئی سے امرتسر جانے والی ٹرین متھرا میں روکی گئی

ریلوے نے مسافروں کے لیے راؤنڈ ٹرپ پیکیج اسکیم کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت ریٹرن جرنی پر 20 فیصد کی چھوٹ ملے گی۔ یہ منصوبہ فی الحال ایکسپریمینٹل بیسس پر نافذ کیا جائے گا تاکہ اس کے اثر اور مسافروں کے ردعمل کا جائزہ لیا جاسکے۔ریلوے نے تہواروں کے سیزن میں بھیڑ کو مینیج کرنے اور مسافروں کو بہتر سہولت دینے کے لیے ’راؤنڈ ٹرپ پیکیج‘ اسکیم کا اعلان کیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت جو مسافر اپنی ریٹرن جرنی طے وقت کے اندر بُک کریں گے، انہیں ریٹرن ٹکٹ کی بنیاد پر کرایہ پر 20 فیصد کی چھوٹ ملے گی۔

یہ منصوبہ 14 اگست 2025 سے شروع ہوگا۔ اس کے تحت پہلے سفر کا ٹکٹ 13 اکتوبر 2025 سے 26 اکتوبر 2025 کے درمیان کی تاریخ کے لیے بُک کرنا ہوگا، اس کے بعد واپسی کا ٹکٹ 17 نومبر 2025 سے یکم دسمبر 2025 کے درمیان کی تاریخ کے لیے ’کنکٹنگ جرنی فیچر‘ کے ذریعہ بُک کیا جا سکے گا۔

اس منصوبہ میں تبھی چھوٹ ملے گی جب دونوں طرف کا ٹکٹ ایک ہی مسافر کے نام سے اور کنفرم ہو۔ ریٹرن ٹکٹ کی بکنگ کے لیے ایڈوانس ریزرویشن پیریڈ نافذ نہیں ہوگا۔ چھوٹ صرف ریٹرن جرنی کی بنیاد پر کرایہ پر دی جائے گی۔ ریلوے نے بتایا کہ یہ منصوبہ فی الحال ایکسپریمنٹل بنیاد پر نافذ کیا گیا ہے تاکہ تہواروں کے وقت ٹرینوں کا دونوں طرف سے بہتر استعمال ہو سکے.

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

12 زندہ افراد کو مردہ ظاہر کرنے پرسپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے وضاحت مانگی

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2025
یوپی اسمبلی میں فتح پور کے قدیم مقبرے کے تنازعے پر اپوزیشن  کا شدید ہنگامہ
قومی خبریں

یوپی اسمبلی میں فتح پور کے قدیم مقبرے کے تنازعے پر اپوزیشن کا شدید ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2025
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ووٹ چوری کے خلاف مہم عوامی تحریک میں تبدیل

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2025
اتر پردیش کے 30 سے زائد اضلاع کوشدید بارش اور سیلابی صورتحال کا سامنا
قومی خبریں

اتر پردیش کے 30 سے زائد اضلاع کوشدید بارش اور سیلابی صورتحال کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2025
دھرالی میں بارش سے حالات بدترسےبدتر
قومی خبریں

دھرالی میں بارش سے حالات بدترسےبدتر

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2025
فتح پور واقع مقبرہ میں ہندوتوا بریگیڈ کی توڑ پھوڑ
قومی خبریں

فتح پور واقع مقبرہ میں ہندوتوا بریگیڈ کی توڑ پھوڑ

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2025
Next Post
پورے شمال مغربی ہندوستان میں مانسون کے سرگرم ہونے کی پیش گوئی

دہلی-این سی آر میں موسلا دھار بارش سے آمد و رفت متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ

12 زندہ افراد کو مردہ ظاہر کرنے پرسپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے وضاحت مانگی

5 گھنٹے ago
یوپی اسمبلی میں فتح پور کے قدیم مقبرے کے تنازعے پر اپوزیشن  کا شدید ہنگامہ

یوپی اسمبلی میں فتح پور کے قدیم مقبرے کے تنازعے پر اپوزیشن کا شدید ہنگامہ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem