• Home
ہفتہ, جولائی 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی

10 سیکنڈ تک ہلتی رہی زمین، لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
in قومی خبریں
0
دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی

نئی دہلی: دہلی اور این سی آر کے علاقوں میں جمعرات کی صبح اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب بارش کے دوران زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے۔ میڈیا رپورٹوں میں نیشنل سینٹر فار سسمولوجی کے حوالہ سے بتایا گیا کہ زلزلہ صبح 9 بج کر 4 منٹ پر آیا اور اس کی شدت تقریباً 4.1 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے جھٹکے دہلی، نوئیڈا، غازی آباد اور قریبی علاقوں میں تقریباً 10 سیکنڈ تک محسوس کیے گئے، جب کہ مغربی اترپردیش کے مظفرنگر سمیت دیگر شہروں میں بھی اس کا اثر دیکھا گیا۔ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگ خوف زدہ ہو کر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ متعدد لوگوں نے سوشل میڈیا پر اپنے تجربات شیئر کیے اور قریبی افراد کی خیریت دریافت کی۔

تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ متعلقہ محکمے صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چونکہ زلزلے کی شدت درمیانے درجے کی تھی، اس لیے ممکنہ طور پر اس سے کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا، تاہم شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ ہندوستان میں رواں سال کے آغاز یعنی جنوری سے لے کر اب تک ملک کے مختلف حصوں میں کئی مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جا چکے ہیں۔ خاص طور پر دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں بارہا زلزلہ آیا ہے، جس نے عوام کو خوف و بے چینی میں مبتلا رکھا۔ماہرین کے مطابق، رواں سال دہلی میں کئی مرتبہ زمین لرز چکی ہے، جن میں سے بعض مواقع پر زلزلے کا مرکز پڑوسی ریاست ہریانہ بتایا گیا۔ دہلی کے علاوہ ہریانہ میں بھی کئی بار زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

زلزلے کی یہ لہر اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ شمالی ہندوستان میں ارضیاتی سرگرمیاں مسلسل جاری ہیں، جس کے باعث ماہرین نے عوام کو محتاط اور چوکنا رہنے کی ہدایت دی ہے۔ متعلقہ محکمے صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور زلزلہ متاثرہ علاقوں میں کسی بھی ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح
قومی خبریں

رام مندر چوری معاملے میں ملزم اویناش شکلا نے اُگلے کئی راز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت  پھر مسترد
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت پھر مسترد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
‎مساجد کو نشانہ بنا کر انہدام کی کارروائیاں ملک کے لیے شرم ناک: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

‎مساجد کو نشانہ بنا کر انہدام کی کارروائیاں ملک کے لیے شرم ناک: جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
ہماچل پردیش میں بادل پھٹنے سے3 افراد ہلاک
قومی خبریں

اگلے کچھ دنوں میں شمال مغربی ہندوستان تک مانسون کے فعال ہونے کا امکان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
ہزاروں ای رکشہ ڈرائیوروں کو راحت -موبائل ایپس کے خلاف کارروائی شروع
قومی خبریں

ہزاروں ای رکشہ ڈرائیوروں کو راحت -موبائل ایپس کے خلاف کارروائی شروع

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
پورے شمال مغربی ہندوستان میں مانسون کے سرگرم ہونے کی پیش گوئی
قومی خبریں

دہلی، اتر پردیش، بہار سمیت 10 ریاستوں میں بارش کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2026
Next Post
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ

ہماچل پردیش کی ضلع عدالتوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح

رام مندر چوری معاملے میں ملزم اویناش شکلا نے اُگلے کئی راز

2 گھنٹے ago
عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت  پھر مسترد

عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت پھر مسترد

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem