• Home
پیر, مئی 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے زائرین کے پہلے قافلے کو سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان سری نگر کے لیے روانہ کیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2025
in قومی خبریں
0
جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز

جموں: بابا امرناتھ کے درشن کے لیے ہر سال ہونے والی یاترا کا باضابطہ آغاز ہو چکا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کو جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے زائرین کے پہلے قافلے کو سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان سری نگر کے لیے روانہ کیا۔ اس قافلے میں 146 گاڑیاں شامل تھیں، جن پر سوار یاتری 3 جولائی کو مقدس شِولِنگ کے درشن کریں گے۔

یہ قافلہ دو مختلف راستوں ’بلتل‘ اور ’پہلگام‘ کے ذریعے وادی امرناتھ کی طرف روانہ ہوگا۔ زائرین میں جوش و جذبہ دیدنی ہے۔ کئی عقیدت مندوں نے کہا کہ ان کی آستھا (عقیدہ) دہشت گردی پر بھاری ہے اور وہ ہر حال میں بابا برفانی کے درشن کریں گے۔جموں و کشمیر بی جے پی صدر ستپال شرما نے کہا کہ ’’ہزاروں عقیدت مند امرناتھ یاترا میں شامل ہونے آئے ہیں اور صرف دو ماہ قبل جس ماحول کی بات ہو رہی تھی، آج ہم دیکھ سکتے ہیں کہ لوگ نعرے لگا رہے ہیں، خوش ہیں اور پُراعتماد ہیں کہ وہ محفوظ ہاتھوں میں ہیں۔

یاترا میں شامل ایک عقیدت مند نے کہا، ’’ہمارے لیے دہشت سے بڑھ کر بھگوان پر آستھا ہے، اس لیے ہم آئے ہیں۔ ہمیں اپنی فوج اور سکیورٹی فورسز پر بھروسہ ہے۔‘‘زائرین ’ہر ہر مہادیو‘ اور ’بم بم بھولے‘ کے نعروں کے ساتھ جذباتی انداز میں اپنا عقیدہ ظاہر کر رہے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ امسال کی یاترا، دہشت گردی کے خلاف مضبوط پیغام ہے۔

سکیورٹی کے حوالے سے حکومت نے کڑے انتظامات کیے ہیں۔ جموں-سری نگر نیشنل ہائی وے (این ایچ-44) پر سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ ہر چوراہے، ہر اہم مقام اور ہر قافلے پر نگرانی رکھی جا رہی ہے۔ ڈرون کیمروں، سی سی ٹی وی اور سادہ لباس اہلکاروں کی مدد سے سکیورٹی کو مزید مؤثر بنایا گیا ہے۔ اس سال لاکھوں یاتریوں کی آمد متوقع ہے اور انتظامیہ نے ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے تیاری مکمل کر لی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اقلیتی مشاورتی کونسل کی میٹنگ میں راہل گاندھی کی شرکت
قومی خبریں

اقلیتی مشاورتی کونسل کی میٹنگ میں راہل گاندھی کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2026
اقرا حسن نے مہلوک آدتیہ کی دادی اور ماں کو گلے لگا کر ہمدردی کا اظہار کیا
قومی خبریں

اقرا حسن نے مہلوک آدتیہ کی دادی اور ماں کو گلے لگا کر ہمدردی کا اظہار کیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2026
’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت
قومی خبریں

ٹویشا شرما موت کے معاملے پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2026
ایبولا وائرس کو لے کر ہندوستانی حکومت پوری طرح الرٹ
قومی خبریں

کانگو، یوگانڈا اور جنوبی سوڈان کا غیر ضروری سفر نہ کریں

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

ترون قتل معاملہ میں بے قصور عمران بنٹی کو عدالت سے راحت

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

ایندھن کی قیمتوں میں پھر اضافہ، پٹرول 87 پیسے اور ڈیزل 91 پیسے مہنگا

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2026
Next Post
آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت

این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اقلیتی مشاورتی کونسل کی میٹنگ میں راہل گاندھی کی شرکت

اقلیتی مشاورتی کونسل کی میٹنگ میں راہل گاندھی کی شرکت

23 گھنٹے ago
اقرا حسن نے مہلوک آدتیہ کی دادی اور ماں کو گلے لگا کر ہمدردی کا اظہار کیا

اقرا حسن نے مہلوک آدتیہ کی دادی اور ماں کو گلے لگا کر ہمدردی کا اظہار کیا

23 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem