• Home
منگل, جولائی 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

19 کلوگرام والے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں تخفیف

کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 58.50 روپے تک کمی ، مگر گھریلو سلنڈر کی قیمتیں اپنی جگہ برقرار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
in قومی خبریں
0
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ

نئی دہلی: تیل کمپنیوں نے ایل پی جی صارفین کو کچھ حد تک ریلیف دیا ہے لیکن یہ ریلیف صرف کمرشیل سلنڈر استعمال کرنے والوں کو ہی ملا ہے۔ گھریلو صارفین کے لیے قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، جس سے عام گھرانوں کو مایوسی ہوئی ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے 19 کلوگرام والے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے، جو یکم جولائی 2025 سے نافذ ہو گیا ہے۔

انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق، دہلی میں یہ سلنڈر 1723.50 روپے سے کم ہو کر 1665 روپے کا ہو گیا ہے، یعنی 58.50 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ اسی طرح کولکاتا میں قیمت 1826 روپے سے گھٹ کر 1769 روپے، ممبئی میں 1674.50 روپے سے گھٹ کر 1616.50 روپے اور چنئی میں 1881 روپے سے کم ہو کر 1823.50 روپے ہو گئی ہے۔

یہ کمی خاص طور پر ہوٹل، ریسٹورنٹ، کیٹرنگ سروسز اور دیگر تجارتی اداروں کے لیے فائدہ مند ہے، جو بڑے پیمانے پر 19 کلو کے کمرشل سلنڈر استعمال کرتے ہیں۔ تیل کمپنیاں ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو قیمتوں پر نظر ثانی کرتی ہیں اور بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت، روپے کی قدر اور دیگر اقتصادی عوامل کی بنیاد پر نئی قیمتیں طے کی جاتی ہیں۔

تاہم، گھریلو ایل پی جی صارفین کو اس بار بھی کوئی ریلیف نہیں ملا۔ 14.2 کلوگرام والے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں گزشتہ کئی مہینوں سے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ دہلی میں گھریلو سلنڈر کی قیمت 853 روپے پر برقرار ہے، جبکہ کولکاتا میں یہ 879 روپے، ممبئی میں 852.50 روپے اور چنئی میں 868.50 روپے میں دستیاب ہے۔

یہاں یہ ذکر ضروری ہے کہ جون 2025 میں بھی کمرشیل سلنڈر کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی، جس کے بعد دہلی میں یہ سلنڈر 1747.50 روپے سے کم ہو کر 1723.50 روپے کا ہو گیا تھا۔مگر گھریلو صارفین کا کہنا ہے کہ جب مہنگائی کا بوجھ روزمرہ زندگی کو متاثر کر رہا ہے، تو صرف کمرشل صارفین کو فائدہ دینا ناانصافی کے مترادف ہے۔ حکومت اور تیل کمپنیوں کو چاہیے کہ گھریلو سلنڈر کی قیمتوں میں بھی مناسب کمی کی جائے تاکہ عام آدمی کو بھی براہ راست فائدہ پہنچ سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مظاہرین کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک
قومی خبریں

آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
جمنا میں نہاتے ہوئے چار دوستوں کے ڈوب جانے کا خدشہ
قومی خبریں

جمنا میں نہاتے ہوئے چار دوستوں کے ڈوب جانے کا خدشہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
سیوان میں اے کے-47 سے فائرنگ کرنے والا جوان معطل
قومی خبریں

سیوان میں اے کے-47 سے فائرنگ کرنے والا جوان معطل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم
قومی خبریں

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
این ٹی اے کے امتحانی نظام میں اصلاحات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی ٹاسک فورس تشکیل
قومی خبریں

این ٹی اے کے امتحانی نظام میں اصلاحات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی ٹاسک فورس تشکیل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
Next Post
ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج نےحیدرآباد میں ’جوہرفا‘ کے نام سے ریسٹورنٹ کھولا

ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج نےحیدرآباد میں ’جوہرفا‘ کے نام سے ریسٹورنٹ کھولا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

مظاہرین کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

3 گھنٹے ago
آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem