• Home
بدھ, اگست 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

کانوڑ یاترا کے راستے پر کھلے میں گوشت کی فروخت پر پابندی

یوگی آدتیہ ناتھ نے کانوڑ یاترا، محرم اور رتھ یاترا کے متعلق اعلیٰ افسران کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2025
in ریاستی خبریں
0
بی جے پی پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ کے بعد یوپی کابینہ کی توسیع کی سرگرمیاں تیز

لکھنو:اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کانوڑ یاترا، محرم اور رتھ یاترا کے متعلق اعلیٰ افسران کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی۔ اس میں یوپی کے پولیس کمشنرز، ڈویژنل کمشنرز، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹس اور سینئر سپرنٹنڈنٹس آف پولیس وغیرہ موجود تھے۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے افسران کو ہدایت دی کہ تمام تقریبات امن و سلامتی اور ہم آہنگی کے ساتھ مکمل ہوں، اس کے لیے انتظامی مشینری کو مکمل حساسیت اور انتباہ کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کانوڑ یاترا کے سلسلے میں خصوصی ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ کانوڑ یاترا کے راستے پر کہیں بھی کھلے میں گوشت وغیرہ فروخت نہ کیا جائے۔ ساتھ ہی ہر ایک دکاندار کو دکان کے باہر واضح طور پر نام لکھنا ہوگا۔

وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مزید کہا کہ کانوڑ یاترا کے راستے پر ڈی جے، ڈھول-تاشا اور گانے کی آواز مقرر کردہ حد کے مطابق ہی ہونی چاہیے۔ بہرا کر دینے والے شور، اشتعال انگیز نعرے اور روایتی راستے سے الگ راستہ اختیار کرنا وغیرہ کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کسی بھی شوبھا یاترا کے لیے درخت کاٹنا، جھگیاں ہٹانا یا غریبوں کے گھروں کو اجاڑنا ناقابل قبول عمل ہوگا۔ ساتھ ہی انہوں نے واضح طور پر کہا کہ مذہبی جلوس میں ہتھیاروں کا مظاہرہ اور مذہبی علامات کا سیاسی استعمال ہم آہنگی کو متاثر کرنے والے عمل ہیں، جن پر پوری سختی سے روک لگنی چاہیے۔

وزیر اعلیٰ نے انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ تھانہ، حلقہ اور چوکی کی سطح پر مقامی انتظامیہ کانوڑ ایسوسی ایشن کے ساتھ رابطہ میں رہیں اور تمام انتظامات کا قبل از وقت جائزہ یقینی بنائیں۔ انہوں نے عقیدت مندوں کی سہولت کو ترجیح دیتے ہوئے کہا کہ یاترا کے راستے پر کہیں بھی کھلے میں گوشت وغیرہ فروخت نہ کی جائے۔ یاترا کے راستوں کی صفائی، روشنی، پینے کا پانی، بیت الخلاء اور علاج کے مکمل انتظام کو یقینی بنایا جائے۔ خراب بجلی کے کھمبے اور لٹکتے تاروں کی مرمت فوری طور پر کی جائے۔

محرم کے انعقاد کے لیے بھی وزیر اعلیٰ نے واضح طور پر ہدایت دی کہ گزشتہ سالوں میں ہوئے واقعات سے سبق لیتے ہوئے رواں سال تمام انتظامات یقینی بنائے جائیں۔ امن کمیٹی اور انعقاد کمیٹی سے بات چیت کر تقریبات کو روایتی راستوں پر امن و سکون کے ساتھ مکمل کرایا جائے۔ وزیر اعلیٰ نے انتظامیہ کو یہ بھی ہدایت دی کہ کارروائی کے لیے حکومت کے حکم کا انتظار نہ کریں قانون کے دائرے میں رہ کر فوری طور پر کارروائی کریں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری
بہار

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ
بہار

نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت
بہار

’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل
بہار

انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
بہار

ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ کے گملا میں بارش سے تباہی

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2025
Next Post
مٹی میں ہاتھ ، دل وطن کے ساتھ

مٹی میں ہاتھ ، دل وطن کے ساتھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

1 گھنٹہ ago
نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem