• Home
بدھ, اگست 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

نتیش رانے کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری

سنجے راؤت کی ہتک عزت شکایت پر عدالت کا سخت رخ

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2025
in ریاستی خبریں
0
نتیش رانے کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری

ممبئی کی ایک عدالت نے مہاراشٹر کے وزیر اور بی جے پی رہنما نتیش رانے کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کر دیا ہے۔ یہ کارروائی شیوسینا (یو بی ٹی) کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے راؤت کی جانب سے دائر کردہ ہتک عزت کی شکایت پر کی گئی ہے۔راؤت نے 2023 میں مجسٹریٹ عدالت میں شکایت دائر کرتے ہوئے الزام لگایا تھا کہ نتیش رانے نے ان کے خلاف ایک توہین آمیز اور جھوٹا بیان دیا، جس سے ان کی ساکھ کو نقصان پہنچا۔ نتیش رانے نے مبینہ طور پر راؤت کو ‘سانپ’ کہہ کر پکارا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ وہ جلد ہی ادھو ٹھاکرے کو چھوڑ کر اس وقت کی متحدہ این سی پی میں شامل ہو جائیں گے۔

اس بیان کو بنیاد بنا کر سنجے راؤت نے عدالت سے رجوع کیا اور رانے کے خلاف قانونی کارروائی کی مانگ کی۔ راؤت کے مطابق رانے کی یہ زبان عوامی سطح پر ان کی شبیہ کو مجروح کرنے کے ارادے سے استعمال کی گئی، جو واضح طور پر ہتک عزت کے زمرے میں آتی ہے۔عدالت میں متعدد سماعتیں ہو چکی ہیں لیکن رانے کئی بار ان میں شامل نہیں ہوئے۔ عدالت نے اس سے پہلے بھی ان کی غیر حاضری پر متعدد بار وارنٹ جاری کیے تھے۔ گذشتہ ماہ بھی عدالت نے ان کے خلاف ضمانتی وارنٹ جاری کیا تھا، جب وہ پیش نہیں ہوئے۔

نتیش رانے نے 2 جون کو عدالت میں مستقل حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دی تھی لیکن عدالت نے اسے منظور نہیں کیا۔ مجسٹریٹ اے اے کلکرنی نے جمعرات کو حکم دیا کہ چونکہ رانے عدالت کے احکامات کا مسلسل احترام نہیں کر رہے، اس لیے ان کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا جاتا ہے۔

اب عدالت نے اس معاملے میں آئندہ سماعت کے لیے 18 جولائی کی تاریخ مقرر کی ہے اور پولیس سے کہا ہے کہ وہ اس تاریخ تک وارنٹ پر عمل درآمد کی رپورٹ پیش کرے۔ واضح رہے کہ نتیش رانے، سابق مرکزی وزیر نارائن رانے کے بیٹے ہیں اور مہاراشٹر کے کُونکن علاقے سے بی جے پی کے رکن اسمبلی ہیں۔ ان کا سیاسی انداز ہمیشہ سے جارحانہ رہا ہے اور وہ کئی بار متنازع بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری
بہار

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ
بہار

نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت
بہار

’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل
بہار

انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
بہار

ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ کے گملا میں بارش سے تباہی

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2025
Next Post
بی جے پی پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ کے بعد یوپی کابینہ کی توسیع کی سرگرمیاں تیز

کانوڑ یاترا کے راستے پر کھلے میں گوشت کی فروخت پر پابندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

5 گھنٹے ago
نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem