• Home
پیر, مارچ 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

بلند شہر میں کار میں آگ لگنے سے 5 افراد کی موت

آگرہ میں پک اَپ نے راہگیروں کو کچلا، 4 کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2025
in ریاستی خبریں
0
ہزاری باغ میں دم گھٹنے سےچار افراد کی موت،تین کی حالت نازک

بلند شہر :اتر پردیش کے بلند شہر میں دردناک حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک کار پُلیا سے ٹکرا کر اُلٹ گئی جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔ حادثے میں کار پر سوار 5 افراد زندہ جل کر موت کی آغوش میں چلے گئے۔ موقع پر پہنچی پولیس نے لاشوں کو قبضہ میں لے کر جانچ شروع کر دی ہے۔اطلاع کے مطابق جہانگیر آباد تھانہ علاقے میں جہانگیر آباد-بلند شہر شاہراہ پر گاؤں چاندوک چوراہے کے پاس بدایوں کی طرف سے آ رہی تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر ایک پُلیا سے ٹکرا گئی۔ اس کے بعد کار میں شدید آگ لگ گئی۔ کار میں موجود ایک معصوم سمیت 5 لوگ زندہ جل گئے۔ حادثے میں ایک لڑکی بُری طرح جھلس گئی جس کا علاج کیا جا رہا ہے۔

کار پر سوار افراد شادی کی تقریب سے دہلی لوٹ رہے تھے۔ حادثے کی وجہ ڈرائیور کو نیند کی جھپکی آنا بتایا جا رہا ہے۔ حادثے میں مومینا تنویز، ندا، زبیر علی اور دو سالہ زینل کی موت ہو گئی جبکہ گلناز شدید طور پر زخمی ہے۔بلند شہر کے ایس پی (دیہی) تیج ویر سنگھ نے بتایا کہ آج صبح 5.50 بجے جہانگیر آباد پولیس کو اطلاع ملی کہ تھانہ علاقہ کے جہانگیر آباد-بلند شہر شاہراہ پر ایک کار حادثے کا شکار ہو گئی ہے۔ پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر راحت و بچاؤ کام شروع کیا۔

دوسری طرف آگرہ تھانہ ٹرانس یمنا علاقے میں بھی سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں اس حادثے میں 4 لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ ایک دیگر زخمی ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق آموں سے بھرا ایک پک اَپ تیزی سے آ رہا تھا کہ اسی دوران ڈیوائڈر سے ٹکرا گیا اور مارننگ واک پر آئے سڑک کنارے بیٹھے تین لوگوں کو کچل ڈالا۔ تینوں افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ وہیں اس حادثہ میں پک اَپ ڈرائیور کی بھی موت ہو گئی جبکہ ایک شخص زخمی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی
بہار

رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان
بہار

بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
جھارکھنڈ  میں سوارنرکھا ندی کے ساحل پر زندہ بم ملنے سے کھلبلی
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ میں سوارنرکھا ندی کے ساحل پر زندہ بم ملنے سے کھلبلی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت
بہار

دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان
بہار

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 17, 2026
اڈیشہ میں 5 طالبات کی پانی میں ڈوبنے سے موت
ریاستی خبریں

اڈیشہ میں 5 طالبات کی پانی میں ڈوبنے سے موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
Next Post
دہلی کے بٹلہ ہاؤس میں52 میں سے 44 مکانوں کو عدالت سے ملا اسٹے

دہلی کے بٹلہ ہاؤس میں52 میں سے 44 مکانوں کو عدالت سے ملا اسٹے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

7 گھنٹے ago
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر

ایل پی جی سلنڈروں کی قلت کے درمیان نئی شرط نافذ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem