• Home
جمعرات, جولائی 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

احمد آباد طیارہ حادثے میں کل 265 افراد ہلاک

طیارے میں سوار 241 مسافر اور عملے کے ارکان کے ساتھ قریبی میڈیکل کالج کے 24 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
in قومی خبریں
0
احمد آباد طیارہ حادثے میں کل  265 افراد ہلاک

احمد آباد :احمد آباد سے لندن جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز جمعرات  یعنی 12 جون کی سہ پہر کو گر کر تباہ ہو گئی۔ اس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ گئی ہے۔ اب تک 265 افراد ہلاک  بتائے گئے ہیں ۔ طیارے میں سوار 241 مسافر اور عملے کے ارکان بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔ حادثے کے بعد طیارہ قریبی میڈیکل کالج کے ہاسٹل پر گرا جس کے نتیجے میں دیگر  24 افراد ہلاک ہوگئے۔واقعے کے بارے میں مزید معلومات دیتے ہوئے اے بی پی اسمیتا کے ایڈیٹر رونق پٹیل نے کہا، "سیول اسپتال میں آنے والی تمام لاشیں بری طرح جھلس چکی ہیں۔ ان کی شناخت کرنا بہت مشکل ہے۔ لوگوں کی لاشوں کے حصے مختلف ٹکڑوں میں بٹی ہوئی ہیں۔ کچھ جلے ہوئے ہیں اور کچھ کٹے ہوئے ہیں۔ ان لاشوں کو جوڑ کر گنتی کی گئی تو لاشوں کی کل تعداد 265 تک پہنچ گئی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ‘ان میں سے 244 مسافر اور عملے کے ارکان طیارے میں سوار تھے، ان میں سے ایک مسافر زندہ ہے، 241 مسافروں میں سے شاید ہی کوئی زندہ بچا ہو، جس وقت یہ حادثہ ہوا اس وقت ایئرپورٹ کے قریب میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں لنچ کا وقت تھا اور زیادہ تر لوگ میس میں تھے، جس کے باعث طیارے کے ڈھانچے گرنے سے کئی ڈاکٹر بھی ہلاک ہو گئے۔‘ اس کے ملبے تلے دبنے کے بعد علاقے کے ڈی سی پی نے 265 لوگوں کی موت کی اطلاع دی ہے تاہم ابھی تک اس کا سرکاری طور پر اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

ایئر انڈیا نے اس واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور مرنے والوں کے اہل خانہ کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ طیارہ احمد آباد کے سیول اسپتال کے ساتھ واقع بی جے میڈیکل کالج کے ہاسٹل سے ٹکرا گیا۔ واقعہ دوپہر کے کھانے کے وقت پیش آیا، جب ہاسٹل کا میس ایریا میڈیکل کے طلباء سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ ملبے اور ہوسٹل پر ہونے والے حادثے کے اثرات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جس سے ملک بھر میں صدمے اور غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستان میں عیدالاضحی 17 جون بروز پیرکو
قومی خبریں

ماہِ صفر المظفر 1448ھ کا چاند نظر آنے کی تصدیق

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
انکت شرما قتل معاملہ میں 6 مسلم نوجوان باعزت بری
قومی خبریں

انکت شرما قتل معاملہ میں 6 مسلم نوجوان باعزت بری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
نیٹ-یو جی امتحان میں بے ضابطگی پر سپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

نماز جمعہ کیلئے1سے 3 بجے دن تک مسلم فریق کو جگہ دینے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند نے ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
پیرزادہ رئیس میاں چشتیؒ کے وصال پر تعزیت کا سلسلہ بدستور جاری
قومی خبریں

پیرزادہ رئیس میاں چشتیؒ کے وصال پر تعزیت کا سلسلہ بدستور جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2026
قومی خبریں

تلنگانہ میں لاکھوں رائے دہندگان کو ایس آئی آر کی بے ضابطگیوں پر نوٹس ملنے کا امکان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2026
Next Post
کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے

کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

7 گھنٹے ago
ہندوستان میں عیدالاضحی 17 جون بروز پیرکو

ماہِ صفر المظفر 1448ھ کا چاند نظر آنے کی تصدیق

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem