• Home
جمعہ, مئی 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    جان بحق ہونے والے نیم فوجی جوانوں کو شہید کا درجہ دیا جائے: تیجسوی یادو

    تفتیشی ایجنسیاں دباؤ میں کام کر رہی ہیں۔تیجسوی یادو

    بدعنوانی اور جرائم سے پریشان بہار کے لوگ تبدیلی کے خواہاں : تیجسوی یادو

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

کوٹہ میں طلبا کی خودکشی کے بڑھتے معاملوں پر سپریم کورٹ فکر مند

عدالت نےراجستھان حکومت کے تئیں ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ آپ کیا کر رہے ہیں؟ کیوں کوٹہ میں ہی یہ بچے خودکشی کر رہے ہیں؟

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2025
in قومی خبریں
0
کوٹہ میں طلبا کی خودکشی کے بڑھتے معاملوں پر سپریم کورٹ فکر مند

نئی دہلی : راجستھان کے کوٹہ میں طلبا کی خودکشی کے بڑھتے معاملوں پر سپریم کورٹ نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کے روز عدالت عظمیٰ نے راجستھان حکومت کو اس معاملے میں پھٹکار لگائی اور کچھ تلخ سوالات اس کے سامنے رکھے۔ سپریم کورٹ نے حالات کو انتہائی سنگین بتایا راجستھان حکومت کے تئیں اپنی ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے سوال کیا کہ آپ بطور ریاست کیا کر رہے ہیں؟ کیوں کوٹہ میں ہی یہ بچے خودکشی کر رہے ہیں؟ کیا بطور ریاست آپ اس بارے میں سوچ بھی نہیں رہے ہیں؟

ان سوالات پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے راجستھان حکومت کی طرف سے پیش وکیل نے بتایا کہ کوٹہ میں طلبا کے ذریعہ خودکشی کے معاملوں کی جانچ کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل دی گئی تھی۔ حالانکہ حکومت کے اس جواب سے عدالت مطمئن نظر نہیں آئی، کیونکہ طلبا و طالبات کی خودکشی کے واقعات کم ہوتے دکھائی نہیں دے رہے ہیں۔

دراصل گزشتہ 4 مئی کو آئی آئی ٹی کھڑگ پور میں پڑھنے والے 22 سالہ طالب علم نے اپنے ہاسٹل کے کمرے میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی تھی۔ جسٹس جے بی پاردیوالا اور جسٹس آر مہادیون کی بنچ اسی معاملے پر سماعت کر رہی تھی اور بنچ نے بتایا کہ اس سال اب تک کوٹہ میں 14 طلبا و طالبات خود کشی کر چکے ہیں۔

بنچ نے نیٹ کی تیاری کر رہی ایک طالبہ کی خودکشی معاملے پر بھی سماعت کی۔ طالبہ کوٹہ میں اپنے والدین کے ساتھ رہ رہی تھی، اور ایک دن اپنے کمرے میں پھانسی کے پھندے پر جھولتی ملی تھی۔ عدالت نے آئی آئی ٹی کھڑگ پور کے طالب علم کی خودکشی معاملے میں ایف آئی آر 4 دن کی تاخیر سے درج کیے جانے پر بھی اپنی ناراضگی ظاہر کی۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ ان چیزوں کو بالکل بھی ہلکے میں مت لیجیے، یہ سنجیدہ چیزیں ہیں۔ بنچ نے معاملے کی سماعت کے دوران ہائی کورٹ کے ذریعہ دیے گئے فیصلہ کا بھی ذکر کیا، جس میں طلبا میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے نیشنل ٹاسک فورس بنانے کی ہدایت دی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ ملیہ تشدد: 7طلبا کو کیا معطل، 20 طلبا کو ’وجہ بتاؤ نوٹس‘ جاری

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2025
ممبئی حج ہاؤس میں مفت رہائشی یوپی ایس سی کوچنگ پھر سے شروع
قومی خبریں

ممبئی حج ہاؤس میں مفت رہائشی یوپی ایس سی کوچنگ پھر سے شروع

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

میٹرنٹی لیو ہر خاتون کا حق، کسی ادارے کو انکار کا اختیار نہیں

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2025
بہار میں آندھی، بارش اور بجلی گرنے سے 80 افراد ہلاک
قومی خبریں

شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں اچانک موسم تبدیل

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2025
’گجرات سماچار‘ پر کارروائی کے لیے کانگریس نے بی جے پی پر کیا حملہ
قومی خبریں

’گجرات سماچار‘ پر کارروائی کے لیے کانگریس نے بی جے پی پر کیا حملہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 21, 2025
بہار میں مانسون کی وجہ سے اب تک 16 افراد کی موت
قومی خبریں

ممبئی میں موسلادھار بارش سے کئی علاقے پانی پانی

by Qaumi Tanzeem
مئی 21, 2025
Next Post
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

جامعہ ملیہ تشدد: 7طلبا کو کیا معطل، 20 طلبا کو ’وجہ بتاؤ نوٹس‘ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

جامعہ ملیہ تشدد: 7طلبا کو کیا معطل، 20 طلبا کو ’وجہ بتاؤ نوٹس‘ جاری

6 منٹس ago
کوٹہ میں طلبا کی خودکشی کے بڑھتے معاملوں پر سپریم کورٹ فکر مند

کوٹہ میں طلبا کی خودکشی کے بڑھتے معاملوں پر سپریم کورٹ فکر مند

22 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem