• Home
اتوار, فروری 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

بنگلورو میں بارش سے کئی رہائشی علاقے زیر آب، 3 اموات

by Qaumi Tanzeem
مئی 20, 2025
in ریاستی خبریں
0
بنگلورو میں بارش سے  کئی رہائشی علاقے زیر آب، 3 اموات

 بنگلورو :کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو میں رات بھر ہوئی شدید بارش کی وجہ سے مختلف علاقے بُری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔ سڑکوں پر جگہ جگہ پانی بھر گیا ہے۔ کئی رہائشی علاقے زیر آب ہو گئے ہیں۔ شہر میں ابھی اور موسلا دھار بارش کے آثار ہیں۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں بنگلورو میں 104 ملی میٹر بارش درج کی گئی۔ سوشل میڈیا پر بھی بنگلورو کے مختلف حصوں سے زیر آب سڑکوں کے ویڈیو سامنے آ رہی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بارش کے درمیان شہر کس طرح مسائل سے دوچار ہے۔

محکمہ موسمیات نے بنگلورو سمیت کرناٹک کے 23 ضلعوں میں جمعرات تک شدید بارش کو لے کر الرٹ جاری کیا ہے۔ بنگلورو کے لیے جہاں ایک طرف آرینج الرٹ جاری ہوا ہے وہیں کرناٹک کے دیگر مقامات کے لیے یلو الرٹ جاری ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بنگلوروجیسے شہر زیادہ تر کنکریٹ سے بنے ہیں اور اس طرح آبی نکاسی کے لیے آؤٹلیٹ بلاک ہے، اس لیے آرینج الرٹ جاری کیا گیا ہے تاکہ افسر پہلے سے تیاری کر سکیں۔ بارش کے ساتھ بجلی چمکنے اور 50 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کے لیے بھی انتباہ کیا گیا ہے۔ پورے ہفتہ بادلوں کی گرج کے ساتھ تیز بارش کے آثار ہیں۔

ادھر کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے کہا ہے کہ بنگلورو میں شناخت کیے گئے 70 فیصد علاقوں میں سیلاب کے مسئلہ کا حل کر لیا گیا ہے۔ شیو کمار نے سائی لے آؤٹ، مانیتا ٹیک پارک اور سلک بورڈ جنکشن سمیت کئی متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے کہا کہ شہر میں سیلاب کے اندیشہ والے 210 علاقوں کی پہچان کرلی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ایک 9 سال کے لڑکے سمیت تین لوگوں کی پیر کو بارش سے متعلق الگ الگ واقعات میں موت ہو گئی تھی۔ تیز بارش کی وجہ سے ایک آئی ٹی کمپنی کی دیوار گرنے سے 35 سالہ خاتون کی موت ہو گئی۔ افسروں نے بتایا کہ مہلوک کی شناخت ششی کلا (35) کے طور پر ہوئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سادھوی پریم بائیسا کی موت کی تحقیقات کے لیے  خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل
ریاستی خبریں

سادھوی پریم بائیسا کی موت کی تحقیقات کے لیے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت
بہار

لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 30, 2026
ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا
بہار

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
نام پوچھ کر مسلم نوجوانوں پر فائرنگ،ایک ہلا ک
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
مہاراشٹر میں یوم جمہوریہ کی تقریب کے دوران  دل کا دورہ پڑنے سےآبکاری افسرکی  موت
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں یوم جمہوریہ کی تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑنے سےآبکاری افسرکی موت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 27, 2026
آسام میں ’ہم بدلیں گے‘ مہم کا کیا آغاز
ریاستی خبریں

آسام میں ’ہم بدلیں گے‘ مہم کا کیا آغاز

by Qaumi Tanzeem
جنوری 25, 2026
Next Post
دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

جان بحق ہونے والے نیم فوجی جوانوں کو شہید کا درجہ دیا جائے: تیجسوی یادو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سادھوی پریم بائیسا کی موت کی تحقیقات کے لیے  خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل

سادھوی پریم بائیسا کی موت کی تحقیقات کے لیے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل

2 گھنٹے ago
اجیت پوار کی سیاسی وراثت کو آگے بڑھانے کاسنیترا پوار کا عزم

اجیت پوار کی سیاسی وراثت کو آگے بڑھانے کاسنیترا پوار کا عزم

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem