• Home
پیر, جولائی 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ممبئی-گوا ہائی وے پر حادثہ، کار ندی میں گری، 5 ہلاک

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2025
in قومی خبریں
0
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

رتنا گیری: مہاراشٹر کے رتنا گیری میں پیر کی صبح ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آیا۔ یہاں ممبئی-گوا قومی ہائی وے پر ایک کار جگ بودی ندی میں گر گئی۔ اس میں 5 لوگوں کی موت کی خبر ہے۔ جبکہ کار چلانے والا ڈرائیور سنگین طور پر زخمی ہو گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ حادثہ کے وقت کار تیز رفتار سے جا رہی تھی کہ اچانک بے قابو ہو کر رتنا گیری ضلع میں واقع جگ بودی ندی میں گر گئی۔اطلاع کے مطابق کار پر سوار سبھی لوگ ممبئی کے میرا روڈ علاقے سے دیورکھ جا رہے تھے۔ وہ سبھی ایک رشتہ دار کے آخری رسوم میں شامل ہونے والے تھے۔ حادثے میں پانچوں افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ حالانکہ اس حادثے میں کار ڈرائیور کو مقامی لوگوں کی مدد سے سنگین حالت میں اسپتال پہنچایا گیا۔

حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور آفات راحت دستہ موقع پر پہنچا اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ بڑی مشقت کے بعد کار کو ندی سے باہر نکالا گیا۔ کار کے باہر آنے کے بعد لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا۔ پولیس نے اس شدید حادثے میں معاملہ درج کرکے جانچ شروع کر دی ہے۔ ابتدائی جانچ میں حادثے کی وجہ کار کی تیز رفتار اور ممکنہ تکنیکی خرابی مانی جا رہی ہے۔ حالانکہ ابھی سرکاری طور پر اس کی تصدیق باقی ہے۔مقامی انتظامیہ نے مرنے والوں کے اہل خانہ کو حادثے کی اطلاع دے دی ہے اور آگے کا قانونی عمل جاری ہے۔ اس حادثہ نے ایک بار پھر قومی شاہراہ پر تحفظاتی طریقوں اور تیز رفتار کے خطروں کو لے کر سنگین سوال کھڑے کر دیئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سیوان میں اے کے-47 سے فائرنگ کرنے والا جوان معطل
قومی خبریں

سیوان میں اے کے-47 سے فائرنگ کرنے والا جوان معطل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

این ٹی اے کے امتحانی نظام میں اصلاحات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی ٹاسک فورس تشکیل

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

کوئی قانون گنگا ندی پر چکن بریانی کھانے سے نہیں روکتا-سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2026
دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ منظور، پرہلاد جوشی  کو  وزارتِ تعلیم کی اضافی ذمہ داری ملی

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم

جولائی 25, 2026
Next Post
منقسم دنیا درپیش چیلنجوں کا حل نہیں پیش کرسکتی۔وزیراعظم

بیرون ملک جانے والے وفود میں مذہبی رہنما بھی شامل کئے جائیں-مولانا شہاب الدین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سیوان میں اے کے-47 سے فائرنگ کرنے والا جوان معطل

سیوان میں اے کے-47 سے فائرنگ کرنے والا جوان معطل

3 گھنٹے ago
مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार