• Home
جمعرات, جون 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    میزورم اور چھتیس گڑھ میں انتخاب کیلئے نوٹیفکیشن جاری

    بہار اسمبلی انتخاب کی انتظامی سطح پر تیاریاں شروع

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    آسمانی بجلی گرنے سے 12 لوگوں کی موت

    مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

    مسابقتی امتحانات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: تیجسوی یادو

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    یوٹیوبر منیش کشیپ کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

تبریز انصاری موب لنچنگ کےتمام دس قصورواروں کو 10-10 سال قید کی سزا

 28 جون کو عدالت نے  تبریز موب لنچنگ معاملے میں  پرکاش منڈل، کمل مہتو، سرنامو پربھات، مدن نایک، چامو نایک، پریم چند محلی، مہیش محلی، وکرانت منڈل، بھیم سنگھ منڈل اور اتل محلی کوقصوروار ٹھہرایا تھا۔ 

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2023
in قومی خبریں
0
تبریز انصاری موب لنچنگ کےتمام دس قصورواروں کو 10-10 سال قید کی سزا

جھارکھنڈ کے مشہور تبریز انصاری موب لنچنگ معاملے میں سرائے کیلا کی ایک عدالت نے آج فیصلہ سنایا۔ عدالت نے تبریز کی موب لنچنگ کرنے والے سبھی قصورواروں کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے یہ سزا تعزیرات ہند کی دفعہ 304 کے تحت سنائی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ 28 جون کو عدالت نے 10 لوگوں کو تبریز موب لنچنگ معاملے میں قصوروار ٹھہرایا تھا۔ ان کے نام ہیں پرکاش منڈل، کمل مہتو، سرنامو پربھات، مدن نایک، چامو نایک، پریم چند محلی، مہیش محلی، وکرانت منڈل، بھیم سنگھ منڈل اور اتل محلی۔

واضح رہے کہ 2019 میں 18 جون کی شب تبریز انصاری مبینہ طور پر چوری کے ارادے سے سرائے کیلا کے گھتک ڈیہہ گاؤں پہنچا تھا۔ اس دوران اسے گاؤں میں کچھ لوگوں نے پکڑ لیا اور بجلی کے کھمبے سے باندھ دیا۔ تبریز کو باندھنے کے بعد اس کی خوب پٹائی کی گئی۔ لوگ اسے تب تک مارتے رہے جب تک وہ بیہوش نہیں ہو گیا۔ بعد میں علاج کے دوران 22 جون 2019 کو اس کی موت ہو گئی تھی۔

تبریز انصاری کی موت کے بعد اس کی بیوی شائستہ پروین نے قاتلوں کے خلاف معاملہ درج کرایا تھا۔ شائستہ نے گھتک ڈیہہ گاؤں میں 100 نامعلوم لوگوں کے خلاف شکایت لکھوائی تھی۔ اس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے شروع میں 13 لوگوں کو اپنی گرفت میں لے لیا۔ ان 13 میں سے 10 افراد پر الزام ثابت ہوئے تھے اور گزشتہ 28 جون کو عدالت نے انھیں قصوروار قرار دیا تھا۔ آج ان سبھی قصورواروں کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے 10 سال قید کی سزا سنائی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی کے بٹلہ ہاؤس میں52 میں سے 44 مکانوں کو عدالت سے ملا اسٹے
قومی خبریں

دہلی کے بٹلہ ہاؤس میں52 میں سے 44 مکانوں کو عدالت سے ملا اسٹے

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں یونیورسٹی پروگرام کے انٹرنس ٹسٹ کے نتائج کا اعلان
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں یونیورسٹی پروگرام کے انٹرنس ٹسٹ کے نتائج کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2025
بچہ ابھی پیدا ہوا ہے، اسے سانس لینے دو، آگے آگے  دیکھئے، کیا ہوتا ہے-سپریہ سولے
قومی خبریں

ایئر انڈیا کی ناقص سروس پر سپریا سولے کا اظہار ناراضگی

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2025
پٹنہ میں منعقد ہونے والی ’وقف بچاؤ، دستور بچاؤ کانفرنس‘ کی تیاریاں شباب پر
قومی خبریں

پٹنہ میں منعقد ہونے والی ’وقف بچاؤ، دستور بچاؤ کانفرنس‘ کی تیاریاں شباب پر

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2025
پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
قومی خبریں

بم کی دھمکی کے بعد ناگپور میں انڈیگو فلائٹ کی ایمرجنسی لینڈنگ

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2025
کورونا سے شفایاب 6.5    فیصد مریضوں کی ایک سال کے اندرموت
قومی خبریں

کورونا انفیکشن کے کیسز میں مسلسل تیسرے دن کمی درج

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2025
Next Post
نیشنل پیپلز پارٹی کے بعد اے آئی اے ڈی ایم کے کی جانب سے یونیفارم سول کوڈ کی مخالفت

نیشنل پیپلز پارٹی کے بعد اے آئی اے ڈی ایم کے کی جانب سے یونیفارم سول کوڈ کی مخالفت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میزورم اور چھتیس گڑھ میں انتخاب کیلئے نوٹیفکیشن جاری

بہار اسمبلی انتخاب کی انتظامی سطح پر تیاریاں شروع

8 گھنٹے ago
دہلی کے بٹلہ ہاؤس میں52 میں سے 44 مکانوں کو عدالت سے ملا اسٹے

دہلی کے بٹلہ ہاؤس میں52 میں سے 44 مکانوں کو عدالت سے ملا اسٹے

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem