• Home
بدھ, اپریل 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

ممبئی میں ہولی سے پہلے فحش گانےاور پانی کے غبارے پھینکنے پر پابندی

شہر کی پولیس نے ہولی، ہولیکا دہن اور ہولی سے متعلق  پروگراموں کے لیے سخت ایڈوائزری جاری کی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2025
in ریاستی خبریں
0
ممبئی میں ہولی سے پہلے فحش گانےاور  پانی کے غبارے پھینکنے  پر پابندی

ممبئی: ممبئی پولیس نے ہولی، ہولیکا دہن اور ہولی سے متعلق  پروگراموں کے لیے سخت ایڈوائزری جاری کی ہے۔ یہ ایڈوائزری12  یعنی آج سے 18 مارچ 2025 تک لاگو ہوں گی۔ رمضان المبارک کو مدنظر رکھتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کی گئی ہیں۔ممبئی پولیس نے جو  ایڈوائزری جاری کی ہے اس کے تحت فحش الفاظ یا نعرے نہ لگانا یا عوام میں فحش گانے نہ چلانا شامل ہے اوراشاروں، نقالی، تصاویر، علامات، پوسٹرز یا کسی بھی ایسی چیز کی نمائش یا تشہیر جس سے کسی بھی شخص کی ساکھ، شائستگی یا اخلاقیات کی توہین ہو،راہگیروں پر رنگین پانی، رنگ یا پاؤڈر پھینکنے یا اسپرے کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ساتھ میں رنگین یا عام پانی سے بھرے غبارے بنانا یا پھینکنا منع ہے۔ اس کے علاوہ ہولی اور رنگ پنچمی کے نام پر زبردستی چندہ جمع کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہماچل اور اتراکھنڈ میں آسمانی آفت سے 58 افراد ہلاک
ریاستی خبریں

ہماچل پردیش میں بگڑتی معیشت کے پیش نظر سخت قدم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2026
کولکاتہ پولیس کے ڈپٹی کمشنر  شانتنو سنہا بسواس کی رہائش گاہ پر چھاپہ
ریاستی خبریں

کولکاتہ پولیس کے ڈپٹی کمشنر شانتنو سنہا بسواس کی رہائش گاہ پر چھاپہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2026
مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ
بہار

خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر
بہار

24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
Next Post
ہلدوانی تشدد معاملے میں  22 ملزمین کی ڈیفالٹ ضمانت منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

‎منی پور میں بڑھتے تشدد کے واقعات پر جماعت اسلامی ہند کی گہری تشویش

11 گھنٹے ago
ٹرمپ کابینہ کی رُکن لوری شاویز عہدے سے دستبردار

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार