• Home
بدھ, جولائی 2, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

    رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

    عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

    حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

    اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ

    بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ہماچل میں شدید برفباری اور بارش کا سلسلہ جاری

کانگڑا کے بڑا بھگال گھاٹی کے لوہارڑی میں بادل پھٹنے سے اوہل ندی کی آبی سطح میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2025
in قومی خبریں
0
ہماچل پردیش آسمانی آفت سے اب تک 71 افراد ہلاک

ہماچل پردیش میں کئی مقامات پر شدید برفباری اور بارش سے عام زندگی بُری طرح متاثر ہو چکی ہے۔ اس دوران بادل پھٹنے، سڑکیں بند ہونے کے واقعات اور بجلی-آبی سپلائی بُری متاثر ہونے سے لوگوں کو زبردست پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حالانکہ ریاست میں گزشتہ تین مہینے سے جاری خشک سالی سے لوگوں کو نجات مل گئی ہے۔

کانگڑا کے بڑا بھگال گھاٹی کے لوہارڑی میں بادل پھٹنے سے اوہل ندی کی آبی سطح میں اضافہ ہوا ہے اور اس وجہ سے بروٹ باندھ کے گیٹ کھولنے پڑے ہیں۔ روہتانگ میں چھ فٹ، اٹل ٹنل روہتانگ میں ساڑھے چار فٹ، کوٹھہہ میں چار فٹ، کنور میں تقریباً ڈیڑھ فٹ تک تازہ برفباری ہوئی ہے۔ اس دوران چمپا کے پانگی گھاٹی کے کوکرو گاؤں میں لینڈ سلائڈنگ سے برف میں دبے ایک شخص کو دیہی لوگوں نے بحفاظت نکالا ہے وہیں دالنگ میں بھی برف میں دبے دو سیاحوں کی جان بچائی گئی۔

ریاست میں 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش کُلّو سیؤ باغ میں ہوئی ہے۔ تازہ برفباری اور بارش کی وجہ سے لینڈ سلائڈنگ سے پانچ قومی شاہراہ سمیت 583 سڑکیں بند ہیں جبکہ 2263 ٹرانسفرمروں کے خراب ہونے کی وجہ سے سینکڑوں گاؤں میں بجلی کی سپلائی میں رکاوٹ پیدا ہو گرئی ہے۔ 279 پینے کے پانی کے منصوبے بھی متاثر ہوئے ہیں۔

گزشتہ کچھ دنوں سے ریاست کے کئی مقامات میں رات میں تیز ہواؤں کے ساتھ برفباری اور بارش ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو یہاں کچھ ایک جگہ پر ہلکی برفباری اور بارش کا امکان ہے۔ جبکہ 4 اور 5 مارچ کو ایک بار پھر سے ‘ویسٹرن ڈسٹربنس’ سے بڑے پیمانے پر برفباری اور بارش کے آثار ہیں۔

محکمہ موسمیات کے سینئر سائنس داں سندیپ کمار نے بتایا کہ کُلو، منڈل میں بہت زیادہ بارش جبکہ کنور اور لاہول اسپیتی سمیت دیگر کئی علاقوں میں شدید برفباری ہوئی ہے۔ افغانستان سے ہوا کے ساتھ زمین کی سطح سے کافی زیادہ نمی ہونے کی وجہ سے بارش اور برفباری ہو رہی ہے۔ پہلے بھی ایسا ہوتا رہا ہے۔قابل ذکر ہے کہ چمبا میں 25 فروری 1998 کو 24 گھنٹوں کے دوران سب سےز یادہ 52.5 ملی میٹر بارش ہوئی تھی جبکہ اب 97 ملی میٹر بارش گزشتہ 54 گھنٹوں کے دوران ہوئی ہے۔ کلو میں 2007 میں 84 کلومیٹر جبکہ اب 113.2 ملی میٹر بارش ہوئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2025
این آئی آر ایف رینکنگ 2023: ٹاپ-10 یونیورسٹیز میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کو ملا تیسرا مقام، دیکھیں پوری فہرست
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ڈپارٹمنٹ آف لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کےقیام کو منظوری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2025
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

19 کلوگرام والے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں تخفیف

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

آج سےانڈین ریلوے میں نیا ریزرویشن سسٹم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب احمد کا کیس  بند
قومی خبریں

جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب احمد کا کیس بند

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
آگرہ-کانپور قومی شاہراہ پر  چلتی بس میں اچانک آگ
قومی خبریں

آگرہ-کانپور قومی شاہراہ پر چلتی بس میں اچانک آگ

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
Next Post
جہان آباد میں  برڈ فلو کی تصدیق کے بعد حکام ہائی الرٹ پر

جہان آباد میں برڈ فلو کی تصدیق کے بعد حکام ہائی الرٹ پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز

جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز

6 گھنٹے ago

اتر پردیش میں بجلی کی نجکاری کے خلاف ہزاروں ملازمین کا احتجاج

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem